Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 334

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

چیسٹ سوسائٹی کونسل کی گورننگ باڈی کا اجلاس،جس میں تمام پلمونالوجسٹ ..

پیر 24 اگست 2020 12:10

چیسٹ سوسائٹی کونسل کی گورننگ باڈی کا اجلاس،جس میں تمام پلمونالوجسٹ ڈاکٹرز کی شرکت

چیسٹ سوسائٹی کونسل کی گورننگ باڈی کا اجلاس،جس میں تمام پلمونالوجسٹ ڈاکٹرز کی شرکت تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامور چیسٹ سپیشلسٹ و پلمونالوجسٹ ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے بتایا کہ ملکی سطح پر گورننگ ... مزید

ملک بھر میں وینٹی لیٹر پر موجود کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 115 رہ ..

پیر 24 اگست 2020 12:03

ملک بھر میں وینٹی لیٹر پر موجود کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 115 رہ گئی

نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ پیر کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 496 مریضوں ... مزید

مانسہرہ ،ناران، شوگران اور کاغان میں 28ہوٹلز اور ریستورانوں کے 47 اسٹاف ..

ہفتہ 22 اگست 2020 15:48

مانسہرہ ،ناران، شوگران اور کاغان میں 28ہوٹلز اور ریستورانوں کے 47 اسٹاف ممبران کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہوٹل اور ریسٹورنٹ سیل

ضلع مانسہرہ کے تفریحی مقامات ناران، شوگران اور کاغان میں 28ہوٹلز اور ریستورانوں کے 47 اسٹاف ممبران کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہوٹل اور ریسٹورنٹ سیل کر دیے گئے ہیں۔کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان ... مزید

خیبرپختونخوا‘ تمام خاندانوں کو مفت صحت سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 22 اگست 2020 15:48

خیبرپختونخوا‘ تمام خاندانوں کو مفت صحت سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں اکتوبر سے جنوری 2021 تک تمام خاندانوں کو مفت صحت سہولت فراہم کی جائے گی، صحت سہولت صحت کارڈ کے بجائے قومی شناختی کارڈ پر دی جائے گی۔ڈائریکٹر صحت سہولت پروگرام ڈاکٹر ریاض تنولی نے ... مزید

کرونا وائرس کی صورتحال کے باعث پنجاب میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈائون کا ..

ہفتہ 22 اگست 2020 15:00

کرونا وائرس کی صورتحال کے باعث پنجاب میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ

کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث پنجاب کے مختلف علاقوںمیں مائیکرواسمارٹ لاک ڈائون نافذ کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈان کے بعد اب مائیکرواسمارٹ لاک ڈائون کا سلسلہ شروع ... مزید

جرمنی میں کورونا وائرس کے دو ہزار نئے کیس،مصدقہ کیسوں کی تعداد دو لاکھ ..

ہفتہ 22 اگست 2020 14:56

جرمنی میں کورونا وائرس کے دو ہزار نئے کیس،مصدقہ کیسوں کی تعداد دو لاکھ بتیس ہزار ہو گئی

جرمنی میں کورونا وائرس کے کیسوں میں واضح اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وبائی امراض پر نظر رکھنے والے ملکی ادارے رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ نے بتایا کہ تازہ ترین اعداد و شمار کے ... مزید

دو سال کے اندر کووڈ-19 کا وبائی مرض ختم ہوجائے گا، ڈبلیو ایچ او

ہفتہ 22 اگست 2020 14:50

دو سال کے اندر کووڈ-19 کا وبائی مرض ختم ہوجائے گا، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم نے کہا کہ اگر دنیا متحد رہے اور کامیابی کے ساتھ ویکسین تیار کر سکے تو انہیں امید ہے کہ دو سال کے اندر اندر کورونا وباکا خاتمہ ہوجائے گا۔ایک پریس کانفرنس ... مزید

ماہرین صحت کا عوام کو مون سون کے موسم میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے ..

ہفتہ 22 اگست 2020 14:44

ماہرین صحت کا عوام کو مون سون کے موسم میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ

ماہرین صحت نے عوام کو مون سون کے موسم میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ایسا موسم انفلوئنزا جیسی بیماریوں کو اپنے ساتھ لاتا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں جنرل فزیشن ڈاکٹر ... مزید

دہلی، 14برس تک عمر گروپ کے لڑکوں میں کینسر کے لحاظ سے ایشیا میں سرفہرست

ہفتہ 22 اگست 2020 14:13

دہلی، 14برس تک عمر گروپ کے لڑکوں میں کینسر کے لحاظ سے ایشیا میں سرفہرست

کینسر کے مرض کا شکار صفر سے 14 برس کے عمر گروپ کے لڑکوں کی تعداد بھارت کے قومی دارالحکومت دہلی میں دیگر ایشیائی ملکوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کینسر کے مرض کا شکار صفر سے 14 ... مزید

یونان میں کورونا خاص طور سے مہاجرین کے لیے خطرہ

ہفتہ 22 اگست 2020 14:13

یونان میں کورونا خاص طور سے مہاجرین کے لیے خطرہ

یونانی جزیرے لیسبوس پر کورونا انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ماہرین نے کہاہے کہ یہ وبا کسی بھی وقت سنگین صورت اختیار کر سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کے موسم گرما میں بہت کم سیاح یونانی جزیرے لیسبوس ... مزید

کورونا کی وبا کے خاتمے میں دو برس لگ سکتے ہیں،سربراہ عالمی ادارہ صحت

ہفتہ 22 اگست 2020 14:13

کورونا کی وبا کے خاتمے میں دو برس لگ سکتے ہیں،سربراہ عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہاہے کہ انھیں امید ہے کہ کورونا وائرس کی وبا دو برس سے کم مدت میں ختم ہو جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنیوا میں خطاب کرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیدروس ادھانوم ... مزید

کروناوائرس کے پھیلائو میں نمی کا کردارانتہائی اہم ہے،نئی تحقیق

ہفتہ 22 اگست 2020 14:13

کروناوائرس کے پھیلائو میں نمی کا کردارانتہائی اہم ہے،نئی تحقیق

ایک نئی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ خشک کمرے اور ایئرکنڈیشنڈ مقامات کورونا وائرس لگنے کے خطرات کو انتہائی زیادہ کر دیتے ہیں۔ عمارات، کمروں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں نمی کی مقدار مناسب رکھنا انتہائی ضروری ... مزید

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے586 نئے کیسز سامنے آگئے، ..

ہفتہ 22 اگست 2020 14:09

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے586 نئے کیسز سامنے آگئے، مزید 10 افراد چل بسے

ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید دس افراد چل بسے ،586نئے مزیض سامنے آگئے ۔ ہفتہ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ملک میں کورونا وائرس کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے جس کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں ... مزید

ْ دوائوں کی قیمتوں میں اضافہ پرعملدرآمد کووڈ19- کی وبا کے دوران نہیں ..

ہفتہ 22 اگست 2020 12:35

ْ دوائوں کی قیمتوں میں اضافہ پرعملدرآمد کووڈ19- کی وبا کے دوران نہیں کیاجائے گا، وزارت قومی صحت

دوائوں کی قیمتوں میں اضافہ پرعملدرآمد کووڈ19- کی وبا کے دوران نہیں کیاجائے گا۔ وزارت قومی صحت کے حکام نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ادویہ ساز ادارے کورونا وبا کے دوران ... مزید

امریکہ، کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں زبان اور عدم اعتمادی بڑی رکاوٹ

ہفتہ 22 اگست 2020 12:35

امریکہ، کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں زبان اور عدم اعتمادی بڑی رکاوٹ

امریکہ میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں زبان اور عدم اعتمادی بڑی رکاوٹ ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکہ بھر میں کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے مریض سے رابطے میں آنے والوں ... مزید

Records 4996 To 5010 (Total 24906 Records)