بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

پیر دسمبر

   سال 2014ء پاکستانی کھیلوں کیلئے غیر یقینی صورتحال کا سال رہا ،شارجہ ٹیسٹ میں پاکستان کی تاریخی کامیابی سے شروع ہونے والا دو ہزار چودہ شارجہ میں ہی نیوزی لینڈ کے خلاف اس کی حیران کن اننگز کی شکست پر ختم ہوا مصباح نے ابوظہبی میں ہی چھپن گیندوں پر سینچری بنا کر عظیم ویوین رچڑڈز کا تیز ترین ٹیسٹ سینچری کا اٹھائیس سالہ پرانا ریکارڈ بھی برابر کر دیا،یونس خان نے دبئی اور کپتان مصباح الحق نے ابوظہبی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچریاں بنا کر پاکستان کو بیس برس بعد آسٹریلیا کے مقابل ٹیسٹ سیریز میں سرخرو کیا،ہاکی میں2014ء کا اختتام پاکستان نے ڈرامائی انداز میں ایشیئن گیمز اور چیمپئنز ٹرافی کے وکٹری اسٹینڈ پر کیا فٹبال میں سال پاکستان نے بھارت کو بھارت میں بہتر گول اوسط کی بیناد پر دو میچوں کی سیریز میں شکست دی اسنوکر میں سرکاری سرپرستی سے محروم پاکستان کے محمد سجاد، محمد یوسف اور محمد آصف کی کاکردگی نہ دوہرا سکے اور بنگلور میں ورلڈ ایمیچور اسنور چیمپئن شپ کا فائنل ہار گئے، گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کوئی طلائی تمغہ نہ جیت سکا تاہم محمد وسیم نے باکسنگ، شاہ حسین نے جوڈو اور ریسلر قمر عباس نے چاندی کے تمغے جیت کر دستے کی لاج رکھ لی، ایشیئن گیمز میں اکلوتا گولڈ میڈل پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کے مرہون منت رہا، دفاعی چیمپئن پاکستان کی اسکواش ٹیم نے ایشیئن گیمز کی تاریخ میں پہلی بارکوارٹر فائنل میں ہمت ہار دی جس کا نزلہ کوچ جمشید گل خان پر گرا اور انہیں برطرف کر دیا گیا
وقت اشاعت:
29/12/2014 - 19:08:13

اتوار دسمبر

فہرست 6721 سے 6740  تک   (16036 ریکارڈز )