Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 337

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

وزارت صحت حکومت سندھ نے نویں جماعت تک اسکولز کھولنے کی مخالف کر دی

بدھ 19 اگست 2020 14:32

وزارت صحت حکومت سندھ نے نویں جماعت تک اسکولز کھولنے کی مخالف کر دی

وزارت صحت حکومت سندھ نے نویں جماعت تک اسکولز کھولنے کی مخالف کر دی۔ اس ضمن میں سندھ کی وزیر صحٹ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہاکہ کورونا سے چھٹکارا پائے بغیر جلد بازی میں فیصلے نہ کئے جائیں، صرف میٹرک، انٹر ... مزید

سرگودھا ‘ کورونا کی شدت کم ہوتے ہی ترک نشہ سنٹر ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال ..

بدھ 19 اگست 2020 14:19

سرگودھا ‘ کورونا کی شدت کم ہوتے ہی ترک نشہ سنٹر ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا نے دوبارہ کام شرع کر دیا

کورونا کی شدت کم ہوتے ہی ترک نشہ سنٹر ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا نے دوبارہ کام شرع کر دیا۔ جس کے انچارج ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے بتایا کہ فروری 2018ئ سے لے کر مارچ 2020ئ ایک ہزار سے زائد مریضوں کا ... مزید

ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی، فعال مریضوں کی تعداد صرف 12 ہزار ..

بدھ 19 اگست 2020 14:16

ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی، فعال مریضوں کی تعداد صرف 12 ہزار 116 رہ گئی

ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی، فعال مریضوں کی تعداد صرف 12 ہزار 116 رہ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں میں613 افراد میں کورونا کی ... مزید

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی وبا کے ’نئے فیز‘ کی وارننگ جاری ..

بدھ 19 اگست 2020 14:16

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی وبا کے ’نئے فیز‘ کی وارننگ جاری کر دی

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی وبا کے ’نئے فیز‘ کی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب متاثرہونے والے وہ افراد ہیں جن میں سے کورونا وبا کی بہت کم یا کوئی بھی علامات موجود نہیں ہوتیں۔عالمی ادارہ ... مزید

برازیل میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 34 لاکھ 11 ہزار تک پہنچ ..

بدھ 19 اگست 2020 12:16

برازیل میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 34 لاکھ 11 ہزار تک پہنچ گئی، ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد افراد ہلاک

لاطینی امریکی ملک برازیل میں مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد34 لاکھ 11 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ملک بھر میں وائرس سے اب تک ایک لاکھ10 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ بدھ کو امریکی ... مزید

امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد56 لاکھ 55 ہزار سے بڑھ ..

بدھ 19 اگست 2020 12:16

امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد56 لاکھ 55 ہزار سے بڑھ گئی، ایک لاکھ 75 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد56 لاکھ 55 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ملک بھر میں وائرس کے باعث اب تک ایک لاکھ 75 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بدھ کو امریکی ذرائع ابلاغ کے ... مزید

تمام ممالک سے مشترکہ عالمی ویکسین پروگرام میں شامل ہونے کا مطالبہ

بدھ 19 اگست 2020 12:00

تمام ممالک سے مشترکہ عالمی ویکسین پروگرام میں شامل ہونے کا مطالبہ

عالمی ادارہ صحت نے تمام ممالک سے مشترکہ عالمی ویکسین پروگرام میں شامل ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ وبا کو ختم کرنے کے لیے چند ممالک کے لوگوں کی نہیں پوری دنیا کی خطرے کا شکار آبادی کا تحفظ یقینی ... مزید

آسٹریلوی حکومت کا اپنے تمام شہریوں کو کورونا وائرس کی ویکسین مفت فراہم ..

بدھ 19 اگست 2020 12:00

آسٹریلوی حکومت کا اپنے تمام شہریوں کو کورونا وائرس کی ویکسین مفت فراہم کرنے کا اعلان

آسٹریلوی حکومت نے ملک کے تمام شہریوں کو کورونا وائرس کی ویکسین مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن نے کہا ہے کہ یورپی ادویہ ساز ... مزید

پولیو کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

منگل 18 اگست 2020 17:23

پولیو کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پریز اختر نے کہا ہے کہ اگست میں ہونیوالی تین روزہ انسداد پولیو مہم کو مکمل طور پر کامیاب بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی کوشش جاری و ساری ہے ۔ڈپٹی کمشنر جہلم نے اس بات کے یقین دہانی ... مزید

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی بڑی وجہ اب 20 سے 49 سال تک کی عمر کے افراد ہیں: ..

منگل 18 اگست 2020 17:01

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی بڑی وجہ اب 20 سے 49 سال تک کی عمر کے افراد ہیں: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں کورونا وائرس کا وبائی مرض زیادہ تر 20 سے لے کر 49 سال تک کی عمر کے افراد کی وجہ سے پھیل رہا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے مغربی بحر الکاہل کے ... مزید

کرونا متاثرہ شخص سے محفوظ رہنے کے لیے4.8 میٹرکافاصلہ ضروری قرار

منگل 18 اگست 2020 16:49

کرونا متاثرہ شخص سے محفوظ رہنے کے لیے4.8 میٹرکافاصلہ ضروری قرار

سماجی دوری سے متعلق بھی سائنس دانوں کی ایک نئی رائے سامنے آئی ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ شخص سے دو میٹر فاصلے پر رہ کر بھی وائرس سے محفوظ رہنا ممکن نہیں ہے بلکہ محفوظ فاصلہ چار اعشاریہ آٹھ میٹرز ... مزید

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 318 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،

منگل 18 اگست 2020 16:06

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 318 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8 ہزار 94 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جس میں 318 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ، اب تک صوبہ میں 9 لاکھ 6 ہزار 323 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جس میں ... مزید

محکمہ صحت کی ٹیم نے ہوٹل سے ڈینگی لاروابرآمدکرلیا

منگل 18 اگست 2020 15:48

محکمہ صحت کی ٹیم نے ہوٹل سے ڈینگی لاروابرآمدکرلیا

محکمہ صحت کی ڈینگی سرویلنس ٹیم نے ابدالی روڈ پر واقع ایک ہوٹل سے ڈینگی لاروا برآمد کر لیا۔ڈینگی لاروا ہوٹل کی حدود میں واٹر سپلائی کے جمع ہوجانے والے پانی سے برآمد ہوا جس پر محکمہ صحت نے ہوٹل انتظامیہ ... مزید

ڈی پی او صوابی کا پولیو مہم کے سلسلے میں ملک آباد کا دورہ

منگل 18 اگست 2020 15:23

ڈی پی او صوابی کا پولیو مہم کے سلسلے میں ملک آباد کا دورہ

ڈ ی پی او صوابی عمران شاہد نے پولیو مہم کے سلسلے میں دہشت گردی سے متاثرہ علاقہ ملک آباد کا دورہ کیا اور سیکیورٹی کا جائزہ لیا، انہوں نے پولیو ٹیم سے ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر ڈی سی صوابی شاہد محمود ... مزید

حکومت ملک سے پولیو سے بچاؤ اور ان کے کنٹرول کے لئے ایک نئی حکمت عملی ..

منگل 18 اگست 2020 15:23

حکومت ملک سے پولیو سے بچاؤ اور ان کے کنٹرول کے لئے ایک نئی حکمت عملی اور ہنگامی ایکشن پلان پر عمل درآمد کرے گی، پولیو کے خاتمے کے لئے پالیسی ساز فیصلے کر رہے ہیں،ڈاکٹر نوشین حامد

پارلیمانی سکریٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ حکومت ملک سے پولیو سے بچاؤ اور ان کے کنٹرول کے لئے ایک نئی حکمت عملی اور ہنگامی ایکشن پلان پر عمل درآمد کرے گی۔اپنے ایک انٹرویو میں ... مزید

Records 5041 To 5055 (Total 24906 Records)