Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 341

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ملتان میں چارروزہ پولیو مہم کی تیاریاں مکمل ،9لاکھ 7ہزارسے زائد بچوں ..

بدھ 12 اگست 2020 16:55

ملتان میں چارروزہ پولیو مہم کی تیاریاں مکمل ،9لاکھ 7ہزارسے زائد بچوں کو قطرے پلائیں جائیں گے

ضلع ملتان میں 15 اگست سے شروع ہونے والی چار روزہ پولیو مہم کی تیاریاں مکمل کرتے ہوئے پانچ سال سے کم عمر کے 9 لاکھ7 ہزار267 بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے جب کہ گھر گھر پولیو ویکسین کے قطرے ... مزید

پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 15اگست سے ہو گا

بدھ 12 اگست 2020 16:46

پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 15اگست سے ہو گا

پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 15اگست سے ہو گا۔ صوبائی سیکرٹری صحت نے ہدایت کی ہے کہ انسداد پولیو مہم کے دوران دوسرے صوبوں میں جانے والے بچوں کو بھی ویکسین پلائی جائے۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے ... مزید

ضلع بھرمیں پولیو مہم کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں‘ڈپٹی کمشنر ..

بدھ 12 اگست 2020 16:19

ضلع بھرمیں پولیو مہم کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں‘ڈپٹی کمشنر قصور

ڈپٹی کمشنر قصور منظر جاوید علی نے کہا کہ ضلع بھرمیں پولیو مہم کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں‘ کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر پولیو ٹیموں کو خصوصی طور پر ٹریننگ دی گئی ہے‘ مہم کے دوران ٹیمیں ... مزید

ادویات کا معیار جانچنے کے لیے ملک کی پہلی نجی ٹیسٹنگ لیبارٹری اسلام ..

بدھ 12 اگست 2020 14:15

ادویات کا معیار جانچنے کے لیے ملک کی پہلی نجی ٹیسٹنگ لیبارٹری اسلام آباد میں قائم

ادویات کا معیار جانچنے کے لیے ملک کی پہلی نجی ٹیسٹنگ لیبارٹری اسلام آباد میں قائم کر دی گئی۔سی او او ڈرگ لیب ڈاکٹر امبرین نے کہا کہ دواکے اصل یا جعلی اور اس کا معیار کو سرکاری سطح پر جانچنے کے لئے ... مزید

کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں کمی کے باعث جشن آزادی کی ..

بدھ 12 اگست 2020 14:00

کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں کمی کے باعث جشن آزادی کی تقریبات میں نیاجوش وخروش

جشن آزادی کی تقریبات اس مرتبہ کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں کمی کے باعث نئے جوش وخروش کے ساتھ منائی جارہی ہیں۔ اس سلسلے میں جہاں مختلف سرکاری اداروں کی جانب سے تقریبات ،چراغاں اور میلوں ... مزید

کورونا وائرس کے متعلق گمراہ کن اطلاعات، سینکڑوں اموات کا سبب

بدھ 12 اگست 2020 13:42

کورونا وائرس کے متعلق گمراہ کن اطلاعات، سینکڑوں اموات کا سبب

ایک تازہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس کے متعلق گمراہ کن اطلاعات کے نتیجے میں کم از کم800اور ممکنہ طور پر اس سے کہیں زیادہ ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق افواہوں اور سازشی نظریات ... مزید

سرگودھا ‘ ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میں جدید سہولیات سے آراستہ پناہ ..

بدھ 12 اگست 2020 13:14

سرگودھا ‘ ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میں جدید سہولیات سے آراستہ پناہ گاہ کے قیام کی منصوبہ بندی مکمل کر لی گئی

ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر حسین احمد گوندل نے بتایا کہ ڈویژن میں19 پناہ گاہیں ہیں جبکہ ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میں جدید سہولیات سے آراستہ پناہ گاہ کے قیام کی منصوبہ بندی مکمل کر لی گئی ہے۔زرائع کے مطابق ... مزید

محرم الحرام کے دوران کورونا ایس او پیز پر سو فیصد عمل درآمد یقینی بنانے ..

بدھ 12 اگست 2020 13:14

محرم الحرام کے دوران کورونا ایس او پیز پر سو فیصد عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے امن کمیٹیوں کے ممبران اپنا معاون کردار ادا کریں ‘ڈپٹی کمشنرسرگودھا

ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے کہا ہے کہ ضلع میں امن وامان کی فضا کو برقرار رکھنے کیلئے بین المذاہب ہم آہنگی او ریکجہتی کے فروغ کیلئے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کاکردار انتہائی اہم ہے ۔ محرم الحرام ... مزید

دوران حمل ماں کا زیادہ وزن بچوں کی دماغی نشوونما متاثر کرسکتا ہے، تحقیق

بدھ 12 اگست 2020 13:09

دوران حمل ماں کا زیادہ وزن بچوں کی دماغی نشوونما متاثر کرسکتا ہے، تحقیق

موٹاپے کی شکار حاملہ خواتین کے بچوں کی دماغی نشوونما متاثر ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔نیویارک یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا ... مزید

امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد53 لاکھ سے تجاوزکرگئی،

بدھ 12 اگست 2020 11:50

امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد53 لاکھ سے تجاوزکرگئی،

امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد53 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ملک کی مختلف ریاستوں میںاس مہلک وائرس کے باعث اب تک ایک لاکھ67 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بدھ کو امریکی ذرائع ... مزید

تمام سرکاری محکموں کے افسران و اہلکار پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ..

منگل 11 اگست 2020 20:01

تمام سرکاری محکموں کے افسران و اہلکار پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے بھر پور کردار ادا کریں، ڈی سی اورکزئی

ڈپٹی کمشنر ضلع اورکزئی واصل خان خٹک نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں پولیو مہم میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی تمام سرکاری محکموں کے افسران و اہلکار پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے بھر پور کردار ادا کریں ... مزید

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کے کلینیکل ..

منگل 11 اگست 2020 19:52

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کے کلینیکل آڈٹ کا حکم دیدیا

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کے کلینیکل آڈٹ کا حکم دے دیاہے۔صوبائی وزیرصحت نے یہ حکم محکمہ سپیشلائزہیلتھ اینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ... مزید

محکمہ صحت ڈینگی لاروا کی افزائش کے مقامات کی روزانہ مانیٹرنگ کے اقدامات ..

منگل 11 اگست 2020 19:43

محکمہ صحت ڈینگی لاروا کی افزائش کے مقامات کی روزانہ مانیٹرنگ کے اقدامات عمل میں لائے، ڈی سی بہاولنگر

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد شعیب خان جدون نے کہا ہے کہ مون سون کی بارشوں میں انسداد ڈینگی کیلئے ہاٹ سپاٹس اور ان ڈور وآئوٹ ڈور سرگرمیوں میں تیزی لانے کی ضرورت ہے تاکہ ڈینگی ک روک تھام موثر انداز میں ... مزید

کورونا وائرس صورتحال: 8 افرادجاںبحق ، 429 دیگر متاثر ہوئے،وزیراعلیٰ ..

منگل 11 اگست 2020 19:42

کورونا وائرس صورتحال: 8 افرادجاںبحق ، 429 دیگر متاثر ہوئے،وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آٹھ مزید مریضوں نے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جن کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 2290 ہوگئی اور 10050 نمونوں کی جانچ کرنے بعد 429 نئے کیسز کا پتہ چلا ہے۔ یہ بات انہوں نے ... مزید

انسداد پولیو مہم کے دوران غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی،کمشنر ..

منگل 11 اگست 2020 19:30

انسداد پولیو مہم کے دوران غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی،کمشنر ڈیرہ ڈویژن

کمشنر ڈیرہ ڈویژن یحییٰ اخونزادہ نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم کے دوران غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی۔متعلقہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ز مہم کی سربراہی کریں گے جبکہ انتظامیہ کی جانب سے معاونت حاصل ... مزید

Records 5101 To 5115 (Total 24906 Records)