Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 342

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈپٹی کمشنرخانیوال تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں عوام کو بہترین سہولتوں ..

منگل 11 اگست 2020 19:25

ڈپٹی کمشنرخانیوال تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں عوام کو بہترین سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے متحرک

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں عوام کو بہترین سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے متحرک ہوگئے۔ انہوں نے طبی سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے اچانک ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں ... مزید

ڈپٹی کمشنر جہلم کا کیپٹن معظّم علی شہید ہسپتال اور اولڈ ہوم کا دورہ ..

منگل 11 اگست 2020 18:40

ڈپٹی کمشنر جہلم کا کیپٹن معظّم علی شہید ہسپتال اور اولڈ ہوم کا دورہ ،ہسپتال میں روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں مریضوں کا علاج کیا جا رہا ہے ،بریفنگ

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے کیپٹن معظّم علی شہید ہسپتال اور اولڈ ہوم کا خصوصی دورہ کیا اس موقع پر ہسپتال انتظامیہ نے بریفنگ میں بتایا ہے کہ ادارے میں ابتک لاکھوں او پی ڈی مریضوں کو علاج کی سہولت ... مزید

کورونا سے نمٹنے کیلئے درکار فنڈز کی شرح انتہائی کم ہے، سربراہ عالمی ..

منگل 11 اگست 2020 15:39

کورونا سے نمٹنے کیلئے درکار فنڈز کی شرح انتہائی کم ہے، سربراہ عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ تیدروس ایدہانوم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے درکار فنڈز اور موجودہ فنڈز میں عالمی سطح پر وسیع خلاموجود ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تیدروس ایدہانوم نے کہا کہ عالمی ... مزید

روس نے کورونا کی ویکسین کل12 اگست کو لانچ کرنے کا اعلان کردیا

منگل 11 اگست 2020 15:36

روس نے کورونا کی ویکسین کل12 اگست کو لانچ کرنے کا اعلان کردیا

روس نے کورونا وائرس کی ویکسین کل12 اگست کو لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ روسی نائب وزیر صحت نے کہا کہ ویکسین کے انسانوں پرتمام تجرباتی مراحل کامیابی سے مکمل کرلیے ہیں، ویکسین کو کل مارکیٹ میں لانچ کردیا ... مزید

کرونا وبا پہلے امیر اور آخر میں غریب ملکوں میں ختم ہوگی، بل گیٹس کی ..

منگل 11 اگست 2020 12:17

کرونا وبا پہلے امیر اور آخر میں غریب ملکوں میں ختم ہوگی، بل گیٹس کی پیش گوئی

دنیا کی امیر ترین شخصیت بل گیٹس نے کہاہے کہ کرونا وائرس امیر ممالک میں پہلے ختم ہو گا مگر غریب ممالک اس وبا کا بدستور شکار رہیں گے۔ غریب ملکوں میں کرونا کی وبا سب سے آخر میں ختم ہو گی،امیر ممالک میں ... مزید

آج تک 445 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو بھجوائے جا ..

پیر 10 اگست 2020 16:53

آج تک 445 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو بھجوائے جا چکے ہیں،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 4235 افراد کے نمونے ... مزید

امریکا میں2 ہفتوں میں قریباً ایک لاکھ بچے کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

پیر 10 اگست 2020 15:23

امریکا میں2 ہفتوں میں قریباً ایک لاکھ بچے کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

امریکا میں 2 ہفتوں میں قریباً ایک لاکھ بچے کوروناوائرس کا شکار ہوگئے، جس سے والدین شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے ہیں، امریکی حکومت ایس اوپیز کے ساتھ سکول کھولنے کی تیاری کررہی ہے۔ امریکی اکیڈمی برائے ... مزید

فیصل ۱ٓبادمیں15 اگست سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے تمام تر انتظامات ..

پیر 10 اگست 2020 14:32

فیصل ۱ٓبادمیں15 اگست سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے تمام تر انتظامات مکمل

فیصل ۱ٓبادمیں15 اگست سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور مہم کے دوران 13 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔اس سلسلہ میںڈپٹی کمشنرفیصل ۱ٓباد محمد علی نے انسداد ... مزید

صحت کے رہنما اصولوں اور محرم  کے ضابطہ اخلاق کی پیروی نہ کی گئی توکوویڈ ..

پیر 10 اگست 2020 14:32

صحت کے رہنما اصولوں اور محرم کے ضابطہ اخلاق کی پیروی نہ کی گئی توکوویڈ مثبت کیسیز میںاضافے کا خطرہ ہے،این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے خبردار کیا ہے کہ صحت کے رہنما اصولوں اور محرم کے ضابطہ اخلاق کی پیروی نہ کی گئی توکوویڈ مثبت کیسیز میں ممکنہ اضافے کا خطرہ ہے۔ اسد عمر نے یومیہ صورتحال کے بارے میں ... مزید

کوئٹہ،چلتن ٹاون کی یونین کونسل میاں غنڈی کی20 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس ..

پیر 10 اگست 2020 14:13

کوئٹہ،چلتن ٹاون کی یونین کونسل میاں غنڈی کی20 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق،محکمہ صحت

بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا،محکمہ صحت حکام کے مطابق کوئٹہ کے علاقے چلتن ٹاون کی یونین کونسل میاں غنڈی کی20 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ، پولیو سے متعلق نمونے 25 اور 26 ... مزید

آج 470افراد کی رپورٹ مثبت جبکہ 445افراد صحت یاب ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں ..

پیر 10 اگست 2020 11:45

آج 470افراد کی رپورٹ مثبت جبکہ 445افراد صحت یاب ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں ،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

سی ای او ہیلتھ جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 4234 ... مزید

آسڑیلیا کے شہر برسبین میں آج پاکستان ہائی کمیشن کی طرف سے کونسلر کیمپ ..

ہفتہ 8 اگست 2020 16:45

آسڑیلیا کے شہر برسبین میں آج پاکستان ہائی کمیشن کی طرف سے کونسلر کیمپ لگاُیا گیا

آسڑیلیا کے شہر برسبین میں آج پاکستان ہائی کمیشن کی طرف سے کونسلر کیمپ لگاُیا گیا کویڈ ۱۹ کی وجہ سے مختلف ریاستوں کے باڈر بند ہونے سے کوئنزلینڈ میں موجود پاکستانی کمیونٹی کو ہائی کمیشن کینبرا جا ... مزید

اینٹی ڈینگی ٹیمیں جہاں بھی ڈینگی موجود ہونے کا خدشہ ہو ان جگہوں کو روزانہ ..

ہفتہ 8 اگست 2020 16:37

اینٹی ڈینگی ٹیمیں جہاں بھی ڈینگی موجود ہونے کا خدشہ ہو ان جگہوں کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کریں،ڈپٹی کمشنر جہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے انسداد ڈینگی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لینے کے لئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ز،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال،سی ... مزید

ڈاکٹر جاوید اکرم سے آسٹریلین ویکسین کے کورونا کے مریضوں پر ٹیسٹ کے ..

ہفتہ 8 اگست 2020 12:25

ڈاکٹر جاوید اکرم سے آسٹریلین ویکسین کے کورونا کے مریضوں پر ٹیسٹ کے حوالے سے بیان پر وضاحت طلب

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے وائس چانسلر یورنیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ڈاکٹر جاوید اکرم سے آسٹریلین ویکسین کے کورونا کے مریضوں پر ٹیسٹ کے حوالے سے بیان پر وضاحت طلب کر لی ہے۔محکمہ ... مزید

دنیا کو کرونا سے زیادہ برے ماحولیاتی بحران کا سامنا کرنا ہو گا، بل گیٹس

ہفتہ 8 اگست 2020 11:34

دنیا کو کرونا سے زیادہ برے ماحولیاتی بحران کا سامنا کرنا ہو گا، بل گیٹس

مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی ارب پتی امریکی شخصیت بل گیٹس نے پیش گوئی کی ہے کہ ہمیں ایک ماحولیاتی بحران کا سامنا کرنا ہو گا جس کے اثرات کرونا وائرس سے زیادہ برے ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ... مزید

Records 5116 To 5130 (Total 24905 Records)