Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 348

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

عوام مون سون میں بیماریوں سے بچائو کیلئے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار ..

بدھ 22 جولائی 2020 15:05

عوام مون سون میں بیماریوں سے بچائو کیلئے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں، طبی ماہرین

ماہرین صحت نے عام لوگوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ مون سون میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور دیکھ بھال کریں کیونکہ ملک میں مون سون بارشوں سے متعلق دیگر بیماریوں کی وجہ سے کوو یڈ۔19 وائرس بڑھ سکتا ہے۔ انہوں ... مزید

موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ میں تھیلسیمیاکے مرض میں مبتلاء مریضوں ..

بدھ 22 جولائی 2020 14:08

موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ میں تھیلسیمیاکے مرض میں مبتلاء مریضوں کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

آئی جی نیشنل ہائی ویز موٹروے پولیس ڈاکٹر کلیم امام کی ہدایت پر کمانڈنٹ ٹریننگ کالج ڈی آئی جی محبوب اسلم کی زیرِنگرانی موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ میں تھیلسیمیاکے مرض میں مبتلاء مریضوں ... مزید

پاکستان میں کورونا وائرس  کے کیسز میں بتدریج کمی ہورہی ہے، حالیہ دنوں ..

بدھ 22 جولائی 2020 14:02

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی ہورہی ہے، حالیہ دنوں میں پچھلے مہینوں کے مقابلے میں اموات کی شرح میں کمی ہوئی ہے

وزارت قومی صحت سروسز کی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی ہورہی ہے جبکہ حالیہ دنوں میں پچھلے مہینوں کے مقابلے میں اموات کی شرح میں کمی ... مزید

ملک میں کورونا وائرس کے وار کم ہونے لگے ،1 ہزار 332 نئے کیسز رپورٹ ، 38افرادزندگی ..

بدھ 22 جولائی 2020 13:20

ملک میں کورونا وائرس کے وار کم ہونے لگے ،1 ہزار 332 نئے کیسز رپورٹ ، 38افرادزندگی کی بازی ہار گئے

ملک میں کورونا وائرس کے وار کم ہونے لگے ،گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1 ہزار 332 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، 38افرادزندگی کی بازی ہار گئے ۔ این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ ... مزید

امریکا اور جرمن کمپنیوں کا مشترکہ کورونا ویکسین کے حوصلہ افزاء نتائج ..

منگل 21 جولائی 2020 21:38

امریکا اور جرمن کمپنیوں کا مشترکہ کورونا ویکسین کے حوصلہ افزاء نتائج کا دعویٰ

امریکا اور جرمن کمپنیوں نے مشترکہ کورونا ویکسین کے حوصلہ افزاء نتائج کا دعویٰ کردیا، دونوں بڑی ادویہ ساز کمپنیوں نے کہا کہ ویکسین کے 2 عدد ڈوز سے وائرس کو ختم کرنے والی اینٹی باڈیز تیزی کے ساتھ پیدا ... مزید

48گھنٹوں میں دو افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی 397افراد صحت یاب ہو کر ..

منگل 21 جولائی 2020 17:19

48گھنٹوں میں دو افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی 397افراد صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں، ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران ضلع جہلم میں آج مزید ... مزید

تین ادویات کے فارمولے سے 86 فیصد کورونا مریض صحتیاب ہوگئے

پیر 20 جولائی 2020 19:23

تین ادویات کے فارمولے سے 86 فیصد کورونا مریض صحتیاب ہوگئے

کورونا وائرس کےعلاج کیلئے ڈرگ ٹرائل کے ابتدائی نتائج جاری کردیے گئے، تین ادویات ہائیڈروکسی کلوروکوئن، ازتھرومائسن اور اوسلٹا مویر کا کمبینیشن انتہائی کامیاب رہا، جس سے صحتیابی کی 86 فیصد شرح ... مزید

منہ میں خراشیں بھی کورونا کی علامت ہوسکتی ہے، نئی تحقیق

پیر 20 جولائی 2020 17:50

منہ میں خراشیں بھی کورونا کی علامت ہوسکتی ہے، نئی تحقیق

کورونا وائرس کی نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ منہ میں خراشیں بھی کورونا کی علامت ہوسکتی ہے، کورونا وائرس منہ کی اندرونی کھال پر بھی اثرانداز ہوتا ہے، جس سے متاثرہ مریض کے منہ میں خراشیں اور چھالے ... مزید

48گھنٹوں میں کورونا کے ایک مریض کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی390افراد صحت ..

پیر 20 جولائی 2020 17:01

48گھنٹوں میں کورونا کے ایک مریض کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی390افراد صحت یاب ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرقکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران ضلع جہلم میں ڈسٹرکٹ ... مزید

کرونا از خودنوٹس ،پنجاب حکومت نے گاڑیوں کی خریداری 468 ملین روپے مختص ..

پیر 20 جولائی 2020 16:39

کرونا از خودنوٹس ،پنجاب حکومت نے گاڑیوں کی خریداری 468 ملین روپے مختص کرنے کا اعتراف کرلیا

سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ میں پیش رفت رپورٹ جمع کرا دی جس میں پنجاب حکومت نے گاڑیوں کی خریداری 468 ملین روپے مختص کرنے کا اعتراف کرلیا ۔ پیر کو جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہاگیاکہ 29 ملین ... مزید

ہیپاٹائٹس ایک خاموشی قاتل ہے ،تھوڑی سی توجہ دیکر اس مرض سے چھٹکارا ..

پیر 20 جولائی 2020 14:54

ہیپاٹائٹس ایک خاموشی قاتل ہے ،تھوڑی سی توجہ دیکر اس مرض سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہی:ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ

طبی ماہرین کے مطابق پاکستان میں ہیپاٹائٹس سے اموات کی شرح کرونا سے زیادہ ہے ہیپاٹائٹس بی کی ویکسیئن موجود ہے جو سب کیلئے مفید ہے اگر بچوں کو تین ڈوز لگوا دیئے جائیں تو وہ اس سے محفوظ رہ سکتے ہیں ۔اس ... مزید

راوی زون کی چھ یونین کونسلز میں خصوصی پولیو مہم کا آغاز

پیر 20 جولائی 2020 13:17

راوی زون کی چھ یونین کونسلز میں خصوصی پولیو مہم کا آغاز

ضلعی انتظامیہ نے راوی زون کی چھ یونین کونسلز میں خصوصی پولیو مہم کا آغاز کر دیا۔یونین کونسل 12 سے پولیو کا مریض رپورٹ ہونے کے بعد خصوصی پولیو مہم کا آغاز کیا گیا ۔پولیو مہم میں یونین کونسل 9،10،11،12،13اور ... مزید

سندھ، 10 سال تک کی عمر کے 3 ہزار سے زائد بچے کورونا سے متاثر ہوئی:مرتضی ..

پیر 20 جولائی 2020 13:10

سندھ، 10 سال تک کی عمر کے 3 ہزار سے زائد بچے کورونا سے متاثر ہوئی:مرتضی وہاب

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاہے کہ سندھ میں دس سال تک کی عمر کے 3 ہزار 249 بچے کورونا سے متاثر ہوئے۔سماجی رانطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ترجمان سندھ حکومت نے بتایا کہ 12 سے 17 ... مزید

لگاتار دوسرے روز متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا، عالمی ادارہ ..

پیر 20 جولائی 2020 13:02

لگاتار دوسرے روز متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے آگاہ کیا ہے کہ لگاتار دوسرے دن کورونا وائرس کے ریکارڈ تعداد میں مریض سامنے آئے ہیں اور مریضوں کی مجموعی تعداد میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں دو لاکھ 59 ہزار 848 کا اضافہ ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ... مزید

فیصل آباد‘ اٹک ‘ کوئٹہ اور کراچی میں پانچ روزہ انسدادپولیو مہم تقریباً ..

پیر 20 جولائی 2020 13:01

فیصل آباد‘ اٹک ‘ کوئٹہ اور کراچی میں پانچ روزہ انسدادپولیو مہم تقریباً چار ماہ کے تعطل کے بعد کل پیرسے شروع ہوگی

صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان سمیت ملک کے مخصوص اضلاع فیصل آباد‘ اٹک ‘ کوئٹہ اور کراچی میں پانچ روزہ انسدادپولیو مہم تقریباً چار ماہ کے تعطل کے بعد کل بروزپیرسے شروع ہورہی ہے ... مزید

Records 5206 To 5220 (Total 24905 Records)