Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 354

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

20 جولائی سے چھوٹے پیمانے پر دوبارہ پولیو مہم شروع ہو گی ،

پیر 13 جولائی 2020 12:11

20 جولائی سے چھوٹے پیمانے پر دوبارہ پولیو مہم شروع ہو گی ،

کورونا وباء کے وجہ سے چار مہینوں کے بعد 20 جولائی سے چھوٹے پیمانے پر دوبارہ پولیو مہم کا آغاز ہو رہا ہے، اس سلسلہ میں فیصل آباد، اٹک، جنوبی وزیرستان کے اضلاع کے علاوہ کراچی اور کوئٹہ کے مخصوص اضلاع ... مزید

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید69 مریض جان کی بازی ہار گئے،

پیر 13 جولائی 2020 12:00

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید69 مریض جان کی بازی ہار گئے،

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے ہیں، ملک کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کے مزید69 مریض جان کی بازی ہار گئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 ... مزید

سعودی ہسپتال روبوٹ سرجری والے عالمی مراکز میں شامل

پیر 13 جولائی 2020 12:00

سعودی ہسپتال روبوٹ سرجری والے عالمی مراکز میں شامل

سعودی عرب کے شہر ریاض کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں امراض قلب کا مرکز دنیا بھر میں دل کی روبوٹ سرجری کرنے والے 5 بڑے سینٹرز میں شامل ہوگیا ہے،سینٹر نے ایک سال کے دوران روبوٹ کے ذریعے دل کے 105 پیچیدہ ... مزید

ملک بھر میں کورونا وائرس ایس او پیز اور گائیڈ لائنز کی 6498 خلاف ورزیاں ..

پیر 13 جولائی 2020 11:53

ملک بھر میں کورونا وائرس ایس او پیز اور گائیڈ لائنز کی 6498 خلاف ورزیاں رپورٹ،

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی ٹیسٹ، ٹریک اینڈ کورنٹین حکمت عملی کے تحت ملک بھر میں کورونا وائرس ایس او پیز اور گائیڈ لائنز کی 6498 خلاف ورزیاں رپورٹ کی گئی جن کے تحت441 مارکیٹس و دکانیں سربمہر ... مزید

3116افراد کے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے جن میں سے 407افراد کی رپورٹس مثبت ..

ہفتہ 11 جولائی 2020 17:54

3116افراد کے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے جن میں سے 407افراد کی رپورٹس مثبت آئی،370افراد صحت یاب ہوئے، ڈاکٹر وسیم اقبال،ڈاکٹر مظہر حیات

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران ضلع جہلم میں آج مزید ... مزید

سندھ پولیس میں گزشتہ دو روز کے دوران کورونا وائرس کے مزید 171نئے کیسز ..

ہفتہ 11 جولائی 2020 17:08

سندھ پولیس میں گزشتہ دو روز کے دوران کورونا وائرس کے مزید 171نئے کیسز سامنے آگئے

سندھ پولیس میں گزشتہ دو روز کے دوران کورونا وائرس کے مزید 171نئے کیسز سامنے آگئے ،جس کے بعد متاثرہ افسران و اہلکاروں کی مجموعی تعداد 2096ہوگئی ہے ۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق 2096 کے قریب افسران اور اہل ... مزید

کرونا وائرس کی وجہ سے تعطل کا شکار انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع کرنے ..

ہفتہ 11 جولائی 2020 17:06

کرونا وائرس کی وجہ سے تعطل کا شکار انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت انسداد پولیو پر صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس میں کرونا وائرس کی وجہ سے تعطل کا شکار انسداد پولیو مہم پھر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی ... مزید

قصور، کوروناوائرس سے بچائو کیلئے قوت مدافعت میں اضافہ کرنے والی خوراک ..

ہفتہ 11 جولائی 2020 16:42

قصور، کوروناوائرس سے بچائو کیلئے قوت مدافعت میں اضافہ کرنے والی خوراک استعمال کرنی چاہیئے، حکیم میاں لیاقت احمد

کوروناوائرس سے بچائو کیلئے ہمیں خوراک میں ایسی اشیاء کا استعمال بڑھا دیناچاہئیے جو ہماری جسمانی قوت مدافعت میں اضافہ کرتی ہیں جبکہ لہسن‘ ٹماٹر‘ پالک ‘کھیرے‘شملہ مرچ اور دیگرکئی قدرتی آرگینک ... مزید

خار جیل باجوڑ میں چھ قیدیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق‘ ہسپتال منتقل

ہفتہ 11 جولائی 2020 16:36

خار جیل باجوڑ میں چھ قیدیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق‘ ہسپتال منتقل

ضلع باجوڑ کے خار جیل میں چھ قیدیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسیرڈاکٹر عدنان نے ہفتے کے روز صحافیوں کو بتایاکہ چھ قیدیوں جن کے کرونا وائرس ٹیسٹ کیلئے کچھ ... مزید

یو این ایچ سی آر پاکستان  کی کویڈ19-کی وبا کی روک تھام کے حوالے سے افغان ..

ہفتہ 11 جولائی 2020 15:42

یو این ایچ سی آر پاکستان کی کویڈ19-کی وبا کی روک تھام کے حوالے سے افغان مہاجرین کے 54 کیمپز اور جنرل پبلک کو آگاہی فراہم کرنے کے لئے مہم

یو این ایچ سی آر پاکستان کوویڈ19-کی وبا کی روک تھام کے حوالے سے افغان مہاجرین کے 54 کیمپز اور جنرل پبلک کو آگاہی فراہم کرنے کے لئے مہم جاری رکھے ہوئے ہے ۔ اس حوالے سے خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور،پشاور، ... مزید

کورونا کی ویکسین سب سے زیادہ مستحق افراد کو دی جائے ، بل گیٹس

ہفتہ 11 جولائی 2020 14:54

کورونا کی ویکسین سب سے زیادہ مستحق افراد کو دی جائے ، بل گیٹس

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی حتمی ویکسین سب سے زیادہ بولی لگانے والوں کی بجائے ان ملکوں اور افراد کو فراہم کی جائے جن کو اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے ... مزید

پنجاب میں کورونا وائرس کے 730نئے کیس، تعداد85,991 ہو گئی، ترجمان پرائمری ..

ہفتہ 11 جولائی 2020 14:35

پنجاب میں کورونا وائرس کے 730نئے کیس، تعداد85,991 ہو گئی، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

پنجاب میں کورونا وائرس کے 730نئے کیس، تعداد85,991 ہو گئی۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطا بق لاہورمیں275،ننکانہ 3،قصور7،شیخوپورہ 17،راولپنڈی84،جہلم7، اٹک13،چکوال17اورگوجرانوالہ میں9،سیالکوٹ9،گجرات46،منڈی ... مزید

ملک میں کرونا وائرس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد مریض صحتیاب ہوگئے

ہفتہ 11 جولائی 2020 14:04

ملک میں کرونا وائرس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد مریض صحتیاب ہوگئے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردئیے ہیں۔ گزشتہ 24 گھٹنوں کے دوران 65 افراد جان کی بازی ہار گئے، ایک دن میں 23 ہزار 569 ٹیسٹ کئے گئے، ایک لاکھ 53ہزار134 ... مزید

پاکستان میں کرونا وائرس کے 2 لاکھ 46 ہزار 351 کورونا کیسز، ڈیڑھ لاکھ سے ..

ہفتہ 11 جولائی 2020 12:57

پاکستان میں کرونا وائرس کے 2 لاکھ 46 ہزار 351 کورونا کیسز، ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد صحتیاب ہوگئے

پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 46 ہزار 351 افراد ہوگئی ہے جبکہ اس وائرس سے 5 ہزار 123 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔نیشنل کماند اینڈ آپریشن کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر ... مزید

جون کو پاکستان بھر میں کورونا کے مریضوں میں 28 فیصد کمی دیکھنے میں آئی، ..

ہفتہ 11 جولائی 2020 11:49

جون کو پاکستان بھر میں کورونا کے مریضوں میں 28 فیصد کمی دیکھنے میں آئی، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ 20 جون کو پاکستان بھر میں کورونا کے 2969 مریض آکسیجن پر اور 546 وینٹی لیٹر پر تھے، ... مزید

Records 5296 To 5310 (Total 24906 Records)