Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 358

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ایبٹ آباد میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 1127 تک جا پہنچی، ..

پیر 6 جولائی 2020 15:46

ایبٹ آباد میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 1127 تک جا پہنچی، 700 مریض صحت یاب

ایبٹ آباد میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1127 ہو گئی جن میں سے 700 مریض صحت یاب ہو گئے، 376 مریض ابھی بھی گھروں میں قرنطینہ اور ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ ایبٹ آباد میں کورونا وائس کے مریضوں کی گذشتہ ... مزید

گورنمنٹ ٹی بی ہسپتال میںٹی بی کے مریضوں کے ساتھ کروناسے متاثرہ مریضوں ..

پیر 6 جولائی 2020 14:58

گورنمنٹ ٹی بی ہسپتال میںٹی بی کے مریضوں کے ساتھ کروناسے متاثرہ مریضوں کا بھی علاج جاری ہے

کرونا وائرس کی وجہ سے سرگودھا میں قائم گورنمنٹ ٹی بی ہسپتال کو آئسولیشن میں تبدیل کیا گیا ہے ۔جس میں ٹی بی کے مریضوں کے ساتھ ساتھ کروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کا بھی علاج معالجہ تواتر سے جاری ہے۔گورنمنٹ ... مزید

این ڈی ایم اے کی جانب سے صوبوں کو طبی ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی ..

پیر 6 جولائی 2020 14:16

این ڈی ایم اے کی جانب سے صوبوں کو طبی ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی ترسیل مکمل

این ڈی ایم اے کی جانب سے صوبوں کو طبی ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی ترسیل مکمل ہوگئی ۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب اور سندھ کو حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ ارسال کر دی گئی.،کے ... مزید

پنجاب سے 48 سرکاری ڈاکٹروں کامستعفی ہونا نوشتہ دیوار ہے ،ڈاکٹرکریم ..

پیر 6 جولائی 2020 13:56

پنجاب سے 48 سرکاری ڈاکٹروں کامستعفی ہونا نوشتہ دیوار ہے ،ڈاکٹرکریم خواجہ

صدر پیپلز ڈاکٹرز فورم ڈاکٹر کریم خواجہ نے کہاہے کہ پنجاب سے 48 سرکاری ڈاکٹروں کامستعفی ہونا نوشتہ دیوار ہے ۔ ایک بیان میں ڈاکٹر کریم خواجہ نے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری واحد سیاستدان ہیں جو ڈاکٹروں ... مزید

ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، متاثر ہ بچے کا تعلق کراچی ..

پیر 6 جولائی 2020 13:56

ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، متاثر ہ بچے کا تعلق کراچی سے ہے

ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا۔ ترجمان انسداد پولیو مہم کے مطابق پولیو سے متاثرہ بچے کا تعلق کراچی سے ہے، بچے کے نمونے 20 جون کو لیبارٹری بھجوائے گئے تھے۔ ترجمان کے مطابق پولیو کا شکار ہونے ... مزید

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 50 افراد انتقال کرگئے،3344 نئے ..

پیر 6 جولائی 2020 13:05

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 50 افراد انتقال کرگئے،3344 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،ملک بھر میں اب تک ایک لاکھ 31ہزار 649 کورونا وائرس کو شکست دیکر مکمل صحت یاب ہوچکے ہیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سی متعلق تازہ ترین اعداد و شمارجاری کردیئے ہیں، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 50 افراد انتقال کرگئے،3344 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کے مطابق گذشتہ ... مزید

محکمہ صحت سندھ نے کورونا کے اعداد و شمار جاری کردیئے

پیر 6 جولائی 2020 13:03

محکمہ صحت سندھ نے کورونا کے اعداد و شمار جاری کردیئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے 2222 کیسز سامنے آنے کے بعد صوبے میں کورونا کے کیسز کی تعداد94528تک جاپہنچی ہے جبکہ وائرس نے اب تک 1526 لوگوں کی زندگیاں چھین لی ہیں۔محکمہ صحت سندھ نے 9 روز بعد صوبے میں ... مزید

وزیر ا عظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا ٹیسٹ ..

پیر 6 جولائی 2020 12:58

وزیر ا عظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

وزیر ا عظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے اور احتیاطی تدابیر اپنا رہے ... مزید

کورونا وائرس سے متاثرہ ایک لاکھ اکتیس ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوگئے

پیر 6 جولائی 2020 12:58

کورونا وائرس سے متاثرہ ایک لاکھ اکتیس ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی میں تیزی سے اضافہ،کورونا وائرس سے متاثرہ ایک لاکھ اکتیس ہزار سے زائد مریض صحتاب ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس کے تازہ اعدادوشمار ... مزید

اسلامی ترقیاتی بینک نے پولیو خاتمے کے لیے چھ کروڑ ڈالر فنڈ کی منظوری ..

پیر 6 جولائی 2020 12:55

اسلامی ترقیاتی بینک نے پولیو خاتمے کے لیے چھ کروڑ ڈالر فنڈ کی منظوری دے دی

اسلامی ترقیاتی بینک نے پولیو کے خاتمے کے پروگرام میں مزید شراکت کے طور پر پاکستان کو 6 کروڑ ڈالر کے ضمنی فنڈ کی منظوری دے دی ہے۔ اس میں 3 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اسلامی ترقیاتی بینک مرباہا اور آئی ایس ... مزید

دبئی میں اس وقت بہت سے ایسے ہپستال ہیں جن میں کرونا کا کوہی بھی مریض ..

پیر 6 جولائی 2020 12:37

دبئی میں اس وقت بہت سے ایسے ہپستال ہیں جن میں کرونا کا کوہی بھی مریض نہیں ہے

دبئی میں اس وقت بہت سے ایسے ہپستال ہیں جن میں کرونا کا کوہی بھی مریض نہیں ھے اب تک پورے ملک میں ٹوٹل 50،857 کرونا کیسسز ہیں جن میں سے 39،857 صحت یاب ہو چکے ہیں۔گلف نیوز کے مطابق جبکہ اموات کی تعداد 321 سے ... مزید

حکومت نے ترلائی میں زیرتعمیر کنگ عبدالعزیز السعود ہسپتال کی تکمیل ..

پیر 6 جولائی 2020 11:56

حکومت نے ترلائی میں زیرتعمیر کنگ عبدالعزیز السعود ہسپتال کی تکمیل کے لئے اس سال 510 ملین روپے مختص کیے ہیں

وفاقی حکومت نے ترلائی اسلام آباد میں کنگ عبدالعزیز السعود ہسپتال کے جاری منصوبے کے لیے قومی صحت ڈویژن کے آئندہ مالی سال 2020-21 کے بجٹ کے تحت سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں 510 ملین روپے مختص کیے ... مزید

3053افراد کی رپورٹ ٹیسٹ کیلئے بھجوائی گئیں جبکہ 392افراد کی رپورٹ مثبت ..

پیر 6 جولائی 2020 11:34

3053افراد کی رپورٹ ٹیسٹ کیلئے بھجوائی گئیں جبکہ 392افراد کی رپورٹ مثبت آئی اور 361افراد صحت ہو کر اپنے اپنے گھروں کو جا چکے ہیں،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 4 افراhد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔محکمہ ... مزید

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال کا دورہ، مریضوں کو ترجیحی ..

پیر 6 جولائی 2020 11:31

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال کا دورہ، مریضوں کو ترجیحی بنیادوں پر طبی سہولیات فراہم کرنا آپ کی ذمہ داری ہے جس کو آپ پورا کرنے کے پابند ہیں،ڈپٹی کمشنر جہلم

ڈپٹی کمشنرجہلم راؤ پرویز اختر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کا اتوار کے روز تفصیلی دورہ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے آئسولیشن وارڈ، او پی ڈی، چلڈرن وارڈ، شیلٹر ہوم اور دیگر وارڈز کا تفصیلی دورہ کیا ہے۔ڈی ... مزید

غریب لوگ بغیر پیسے کے کرونا اور دیگر بیماریوں سے اپنا بچاؤ کر سکتے ہیں: ..

ہفتہ 4 جولائی 2020 19:06

غریب لوگ بغیر پیسے کے کرونا اور دیگر بیماریوں سے اپنا بچاؤ کر سکتے ہیں: ماہرامراض قلب ڈاکٹر نوری

گذشتہ روز معروف ماہرامراض قلب میجر جنرل ڈاکٹرمحمد مسعودالحسن کے پاس گئے تو وہ پوچھنےلگے کہ میں کیا کرتا ہوں. میں نے بتایا کہ میرا تعلق میڈیا سے ہے تو انہوں نے موجودہ حالات کے حوالے سے بہت زبردست ... مزید

Records 5356 To 5370 (Total 24906 Records)