بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

ہفتہ دسمبر

   جمعیت علمائے اسلام (ف) کی طرف سے صوبائی جنرل سیکرٹری کے قتل پر شہر شہر دھرنا دیا جارہا ہے،سانحہ ماڈل ٹاؤن بارے یہی عمل ہم نے کیا تو مولانا فضل الرحمان صاحب نے خوب مخالفت کی تھی ،شوگر مافیاکو نوازنے کے لئے گنے کی قیمت کم کی گئی جس پر کسان احتجاج پر مجبور ہو چکے ہیں، اسلام آباد میں چند اراکین پارلیمنٹ کا شراب پی کر شور شرابا مچانا اس گندھے نظام کی ایک جھلک ہے جس کے خلاف ڈاکٹر طاہر القادری جدوجہد کر رہے ہیں، پاکستان عوامی تحریک راولپنڈی کے راہنماء سعید راجہ کی گفتگو
وقت اشاعت:
06/12/2014 - 22:31:38
   گنے کے کاشتکاروں کا استحصا ل بند کیا جا ئے ،مولانا لطف الرحمن، تحریک انصاف حکومت ڈیر ہ کی چار شوگر ملیں کرشنگ سیزن میں چالو نہیں کرا سکیں تو وہ حکومت کیسے چلا ئیگی ، لگتا ہے تحریک انصاف میں موجو د شوگر مل مالکا ن کے دبا ؤ پر حکومتی مشینر ی کو شوگر مل مالکان کیخلا ف حرکت میں نہیں لایا جا رہا ، کنٹینر پر بیٹھ کر خیبرپختونخوا میں لو گو ں کو گڈ گورننس کے خواب دکھا نے والے بتا ئیں وہ زمینداروں کیساتھ ناروا سلو ک کیو ں کر رہے ہیں ، اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا اسمبلی
وقت اشاعت:
06/12/2014 - 20:19:17
فہرست 7161 سے 7180  تک   (16017 ریکارڈز )