Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 360

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

اسلام آباد میں یومیہ سات سو سے زیادہ کورونا کیسز تھے، اب صرف 113کیسز ..

جمعہ 3 جولائی 2020 12:20

اسلام آباد میں یومیہ سات سو سے زیادہ کورونا کیسز تھے، اب صرف 113کیسز رپورٹ ہوئے، اسد عمر

سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر وفاقی وزیر اسد عمرنے کہا ہے کہ اسلام آباد میں یومیہ سات سو سے زیادہ کورونا کیسز تھے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صرف 113کیسز رپورٹ ہوئے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسد ... مزید

پمز ہسپتال میں آزاد کشمیر کا پہلا فرنٹ لائن ڈاکٹر کورونا کے خلاف جنگ ..

جمعہ 3 جولائی 2020 12:20

پمز ہسپتال میں آزاد کشمیر کا پہلا فرنٹ لائن ڈاکٹر کورونا کے خلاف جنگ میں جان کی بازی ہار گیا

پمز ہسپتال میں آزاد کشمیر کا پہلا فرنٹ لائن ڈاکٹر کورونا کے خلاف جنگ میں جان کی بازی ہار گیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق کوٹلی آزادکشمیر کے ڈسٹرکٹ ہسپتال کے میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر اخلاق کورونا کے باعث ... مزید

کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کے تعداد پازیٹو کیسز سے بڑھ ..

جمعہ 3 جولائی 2020 12:04

کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کے تعداد پازیٹو کیسز سے بڑھ گئی

نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اعدادو شمارجاری کردیئے ہیں۔ کووڈ۔19 سے صحت یاب ہونے والے افراد کے تعداد مثبت کیسز سے بڑھ گئی، ایک لاکھ 13 ہزار623 کورونا متاثرین مکمل ... مزید

341کورونا کے مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ 29مریض ہسپتال میں زیر علاج ہیں ..

جمعرات 2 جولائی 2020 20:00

341کورونا کے مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ 29مریض ہسپتال میں زیر علاج ہیں ،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر اقبال

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں میں آج مزید 5 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔محکمہ ... مزید

سرکاری و پرائیویٹ عمارتوں میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں،عوام بھی اپنے گھروں ..

جمعرات 2 جولائی 2020 19:49

سرکاری و پرائیویٹ عمارتوں میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں،عوام بھی اپنے گھروں میں صفائی کا خاص خیال رکھیں،ڈپٹی کمشنر جہلم

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی میں ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے صدارت کرتے ہوئے انسداد ڈینگی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ڈی سی جہلم نے اجلاس کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہروں سمیت دیہی علاقوں ... مزید

چاروں تحصیلوں میں تمام میڈیکل اور لیبارٹری مالکان کووڈ،19کی ادویات ..

جمعرات 2 جولائی 2020 19:11

چاروں تحصیلوں میں تمام میڈیکل اور لیبارٹری مالکان کووڈ،19کی ادویات کی دستیابی کو یقینی بنائیں،ڈپٹی کمشنر جہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال کی سربراہی میں ڈرگ ایسوسی ایشن ضلع جہلم، میڈیکل سٹورز/ فارمیسی مالکان، لیبارٹری مالکان و مینیجرز کے ہمراہ خصوصی اجلاس منعقد ... مزید

فیصل آباد میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں واضح کمی آنے لگی ..

جمعرات 2 جولائی 2020 16:04

فیصل آباد میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں واضح کمی آنے لگی ہے،

فیصل آباد میں کورونا سمارٹ لاک ڈائون اور انتظامیہ کے بہترین حفاظتی انتظامات سمیت شہریوںکے تعاون کے باعث کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں واضح کمی واقع ہونے لگی ہے جس کے باعث چند روز پہلے تک ... مزید

ایبٹ آباد ، کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 1060 ، 641 مریض صحت یاب

جمعرات 2 جولائی 2020 13:51

ایبٹ آباد ، کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 1060 ، 641 مریض صحت یاب

ایبٹ آباد میں کورونا وائرس کے مجموعی مریضوں کی تعداد 1060 تک جا پہنچی جن میں سے 641 مریض صحت یاب ہو گئے، 375 مریض ابھی بھی گھروں میں قرنطینہ اور ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ ایبٹ آباد میں کورونا وائرس کے ... مزید

ایبٹ آباد ، کورونا وائرس کے مزید دو مریض جاں بحق ، مجموعی تعداد 44 ہو ..

جمعرات 2 جولائی 2020 13:50

ایبٹ آباد ، کورونا وائرس کے مزید دو مریض جاں بحق ، مجموعی تعداد 44 ہو گئی

ایبٹ آباد میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید دو مریض جاں بحق ہونے کے بعد جاں بحق مریضوں کی مجموعی تعداد 44 ہو گئی۔ ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں زیر علاج بڑاہوتر اور بکوٹ کے رہائشی افراد جاں بحق ہوئے ... مزید

دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ آٹھ ..

جمعرات 2 جولائی 2020 13:02

دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ آٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی،

دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ آٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ اب تک اس مہلک وائرس سے پانچ لاکھ19ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ جمعرات کو امریکی ذرائع ابلاغ ... مزید

کوروناجیسی عالمی وبا سے نمٹنے کیلئے ضروری ہے احتیاطی تدابیر اختیار ..

جمعرات 2 جولائی 2020 12:24

کوروناجیسی عالمی وبا سے نمٹنے کیلئے ضروری ہے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں‘جابر حسین

کوروناجیسی عالمی وبا سے نمٹنے کیلئے ضروری ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔انچارج موبائل ایجوکیشن یونٹ سرگودہا ریجن اے ایس آئی جابر حسین نے کورونا وائرس سے آگاہی اور اس سے بچائو کے سلسلہ ... مزید

عیدالاضحی پر کانگو بخار کا خدشہ، قومی ادارہ صحت نے ہدایات جاری کردیں

جمعرات 2 جولائی 2020 12:08

عیدالاضحی پر کانگو بخار کا خدشہ، قومی ادارہ صحت نے ہدایات جاری کردیں

قومی ادارہ صحت نے عیدالاضحی کے موقع پر کانگو بخار کے ممکنہ خدشے کے پیش نظر اسکی روک تھام اور کنٹرول سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی ہے،اس ایڈوائزری کے علاوہ قومی ادارہ صحت نے موسمی بیماریوں سے آگاہی ... مزید

کورونا سے مقابلے کیلیے عوامی آگاہی پھیلانا ضروری ہے ، ڈی ٹی ٹی

بدھ 1 جولائی 2020 16:53

کورونا سے مقابلے کیلیے عوامی آگاہی پھیلانا ضروری ہے ، ڈی ٹی ٹی

چیئرمین دیہی ترقیاتی تنظیم کوہاٹ محمدشعیب شباب نے کہا ہے کہ کوہاٹ میںکارخانے اور فیکٹریاں جہاں لوگوں کی ضروریات زندگی آسان بنانے کے لیے شب و روز کام کررہی ہیں وہیں ساتھ ساتھ ایسے زہریلے مادوں ... مزید

کورونا وائرس کے خلاف پاکستان کی جنگ اور متوازن معاشرہ کے حوالے سے سیمنار

بدھ 1 جولائی 2020 16:47

کورونا وائرس کے خلاف پاکستان کی جنگ اور متوازن معاشرہ کے حوالے سے سیمنار

کورونا وائرس کے خلاف پاکستان کی جنگ اور متوازن معاشرہ کیلئے ذہنی صحت کا تحفظ‘‘ کے موضوع پر سرگودھا یونیورسٹی نے سیمنار کا انعقاد کیا ۔ سیریز کے تحت منعقدہ تیسرے سیمینار میں اقوام متحدہ کی جانب ... مزید

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خیبرپختونخوا کے تین ہسپتالوں کو 56 ..

بدھ 1 جولائی 2020 16:18

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خیبرپختونخوا کے تین ہسپتالوں کو 56 آئی سی یو وینٹیلیٹرز جاری کر دیئے

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خیبرپختونخوا کے تین ہسپتالوں کو 56 اینٹینسیو کیئر یونٹ ) آئی سی یو) وینٹیلیٹرز جاری کر دیئے۔ این ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو ... مزید

Records 5386 To 5400 (Total 24906 Records)