بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

جمعہ دسمبر

   آرمی چیف نے اپنے خطاب میں جوباتیں کیں یہ سب کچھ ایک حاضر سروس جنرل یا پاک فوج کے سربراہ نے نہیں ، کسی سیاست دان یا حکومتی سربراہ نے کہا ہوتا تو یقیناً پاکستانیوں کا ایک بہت بڑا طبقہ عش عش کر اٹھتا، لوگ کہتے کہ آخرکار ملک کو وہ رہنما مل ہی گیا جو جنرل ضیاء کے پھیلائے شیطانی عمل کو لپیٹ سکے ،غیر ریاستی عناصر کے خطرے کے مقابلے کیلئے فوج نہیں ایک مضبوط سویلین سکیورٹی اور حکومتی عزم چاہیے، کیا حکومت پاکستان اس کے لیے تیار ہے؟ اور اگر نہیں تو کیا موجودہ آرمی چیف کا ڈوبتے جہاز کو بچانے کا فارمولا وہی ہو گا جو پرویز مشرف کا تھا؟ ، برطانوی نشریاتی ادارے کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دفاعی نمائش آئیڈیاز2014سے خطاب بارے تجزیاتی رپورٹ
وقت اشاعت:
05/12/2014 - 21:37:53
   پنجاب اسمبلی ‘ حکومتی اور اپوزیشن اراکین کا گنے کی خریداری پر کسانوں سے ظلم و نا انصافی کے خلاف شدید احتجاج ، سپیکر پنجاب اسمبلی نے کین کمشنر اور صوبائی وزیر خوراک سمیت متعلقہ حکام کو سوموار کے روز ایوان میں رپورٹ سمیت پیش ہونے اور حکو مت کو 180روپے فی من سے کم قیمت میں گنا خریدنے والی شوگر ملو ں کے خلاف قانونی کارروائی کر نے کا حکم دیدیا، پنجاب میں زکوة کی سالانہ رقم 67کروڑ روپے سے بڑھا کر 1ارب 14کروڑ روپے کر دی گئی ہے پہلی بار نابینا افراد کو1ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جا رہا ہے‘صوبائی وزیر ملک ندیم کامران ‘ اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے سوموار کی سہ پہر 3بجے تک کیلئے ملتوی
وقت اشاعت:
05/12/2014 - 21:29:36
   وزیراعلیٰ شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس،پبلک سیکٹر میں آف گرڈ سولرسلوشن کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ، پنجاب کے پرائمری سکولوں میں سولر پینل لگانے کا پروگرام، رعایتی سولر ہوم سلوشن فراہم کرنے کی تجویز صوبے کے بنیادی و دیہی مراکز صحت میں سولر پینل لگانے کیلئے جامع بزنس ماڈل تیار کیا جائے ، کم آمدن والے خاندانوں کو سولر ہوم سلوشن فراہم کرنے کے حوالے سے جامع سفارشات تیار کی جائیں، ایک تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے پائلٹ پراجیکٹ بنایا جائے،وزیراعلیٰ شہبازشریف
وقت اشاعت:
05/12/2014 - 19:55:56

جمعرات دسمبر

فہرست 7201 سے 7220  تک   (16017 ریکارڈز )