بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

بدھ نومبر

   خطے کو غربت ،افلاس جیسے چیلنجز کا سامنا ہے،سیلاب سے جنوبی ایشیائی ممالک میں تباہی ہوئی ،سیلاب اور دہشتگردی سے آگاہی کیلئے باہمی معلومات کا تبادلہ کرنا ہوگا، جنوبی ایشیائی ممالک کی معاشی ترقی ایک دوسرے سے جڑی ہے،خطے میں امن اور خوشحالی کیلئے سب کو مل کر کو کام کرنا ہوگا،رکن ملکوں میں اعتماد سازی کیلئے سارک کا کردار اہم ہے،خوشی ہے کہ تمام جنوبی ایشیائی ممالک میں جمہوریت ہے، سارک ممالک میں رابطے مضبوط نہ ہونے کے باعث تجارتی حجم کم ہے،بہترین انتظامات کرنے پرنیپالی حکومت اورعوام کومبارکباد پیش کرتا ہوں، سارک ممالک کوغربت اوربیماریوں کے خاتمے کیلئے تعاون کے ساتھ ایک دوسرے کے تجربوں سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے،پاکستان سارک کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، ویزہ شرائط میں نرمی اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون سے ان مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے وزیر اعظم نواز شریف کا 18ویں سارک سربراہ کانفرنس سے خطاب
وقت اشاعت:
26/11/2014 - 12:08:54

منگل نومبر

فہرست 7281 سے 7300  تک   (15759 ریکارڈز )