Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 366

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

لاڑکانہ میں سندھ حکومت کی ادویات قبرستان سے برآمد

جمعرات 25 جون 2020 15:18

لاڑکانہ میں سندھ حکومت کی ادویات قبرستان سے برآمد

سندھ کے شہر لاڑکانہ میں سندھ حکومت کی ادویات قبرستان سے بھی برآمدہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق لاڑکانہ میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سرکاری ادویات پرائیویٹ گوداموں سے برآمدگی کے بعد قبرستان ... مزید

کورونا وائرس سے بچائو کیلئے ہر ممکن اقدامات کرنے کے باوجود بھی یہ وائرس ..

جمعرات 25 جون 2020 15:17

کورونا وائرس سے بچائو کیلئے ہر ممکن اقدامات کرنے کے باوجود بھی یہ وائرس کپڑوں اور جوتوں کے ذریعے گھرمیں داخل ہو سکتا ہے،طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہاہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس سے بچائو کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کے باوجود بھی یہ وائرس آپ کے گھر میں کپڑوں اور جوتوں کے ذریعے داخل ہو سکتا ہے ۔طبی ماہرین کے مطابق اس وبائی بیماری ... مزید

سندھ حکومت کا ہیلتھ ورکرز کو ہیلتھ رسک الانس دینے کا فیصلہ

جمعرات 25 جون 2020 15:17

سندھ حکومت کا ہیلتھ ورکرز کو ہیلتھ رسک الانس دینے کا فیصلہ

محکمہ صحت سندھ نے صوبے تمام طبی و نیم طبی عملے کو ہیلتھ رسک الائونس دینے کا فیصلہ کیاہے۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد طبی و نیم طبے عملے کو فرنٹ لائن ورکرز کا خطاب دیا گیا تھا جو ... مزید

خالی پلاٹ سے ملنے والی استعمال شدہ کورونا کٹس سول اسپتال کی نہیں ہیں، ..

جمعرات 25 جون 2020 15:17

خالی پلاٹ سے ملنے والی استعمال شدہ کورونا کٹس سول اسپتال کی نہیں ہیں، ایم ایس

خیرپور سول اسپتال انتظامیہ کی مبینہ لاپرواہی اور غفلت کا عملی مظاہرہ سامنے آگیا۔کورونا سے بچاو کیلئے طبی عملے کی استعمال شدہ کٹس تلف کرنے کے بجائے خالی پلاٹ کے کچرے میں پھینک دیں۔خیرپور میں سول ... مزید

ثقافتی سرگرمیوں پر کوورڈ 19کے اثرات کا جائزہ لینے کے لیے الحمراء میں ..

جمعرات 25 جون 2020 15:00

ثقافتی سرگرمیوں پر کوورڈ 19کے اثرات کا جائزہ لینے کے لیے الحمراء میں کی آن لائن نشست

ثقافتی سرگرمیوں پر کوورڈ 19کے اثرات کا جائزہ لینے کے لیے یونیسکو کی ریسیلی آرٹ کے موضوع پر آن لائن نشست کا انعقادکیا گیا۔چیئرپرسن بورڈ آف گورنز لاہور آرٹس کونسل الحمرا منیزہ ہاشمی نے اپنی گفتگو ... مزید

قومی اسمبلی کے 27 میں سے14 اراکین کووڈ۔ 19کو شکست دینے میں کامیاب

جمعرات 25 جون 2020 14:53

قومی اسمبلی کے 27 میں سے14 اراکین کووڈ۔ 19کو شکست دینے میں کامیاب

قومی اسمبلی کے 27 میں سے14 اراکین کووڈ۔ 19 کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے، احسن اقبال، شیخ رشید احمد، عامر ڈوگر، مریم اورنگزیب اورشہریار آفریدی صحت یاب ہوگئے۔ اب تک 27ارکان قومی اسمبلی کووڈ۔ 19 کا شکار ... مزید

اسد عمر نے 21 جون کو اسلام آباد کے مختلف ہسپتالوں میں 189 آکسیجنیٹیڈ بیڈز ..

جمعرات 25 جون 2020 14:50

اسد عمر نے 21 جون کو اسلام آباد کے مختلف ہسپتالوں میں 189 آکسیجنیٹیڈ بیڈز (بستروں) کی فراہمی کا وعدہ پورا کردیا

اسد عمر نے 21 جون کو اسلام آباد کے مختلف ہسپتالوں میں 189 آکسیجنیٹیڈ بیڈز کی فراہمی کا وعدہ پورا کردیا۔ پمز میں 117بستروں کے اضافے کے بعد کل تعداد192 ہوگئی جو کہ پہلے 75 تھی۔ پولی کلینک میں 13بستروں کے اضافے ... مزید

گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں کورونا کے کل42 مریض زیر علاج ..

جمعرات 25 جون 2020 14:20

گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں کورونا کے کل42 مریض زیر علاج ،

فیصل آباد میں کورونا وائرس کے مریضوں کے داخلے وعلاج معالجہ کیلئے مخصوص کئے گئے گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد فیصل آباد میںجمعرات کے روز تک کورونا کے کل42مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 20 کے رزلٹ ... مزید

جنرل ہسپتال غلام محمد ۱ٓباد میں  وینٹی لیٹر پر موجود کورونا وائرس کے ..

جمعرات 25 جون 2020 14:20

جنرل ہسپتال غلام محمد ۱ٓباد میں وینٹی لیٹر پر موجود کورونا وائرس کے پازیٹو مریض محمد مظاہر کی خوشی اور خواہش کی تکمیل کیلئے سالگرہ کا انعقاد

فیصل آباد میں کورونا وائرس کے مریضوں کے داخلے وعلاج معالجہ کیلئے مخصوص کئے گئے گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں تشویشناک حالت میں وینٹی لیٹر پر موجود کورونا وائرس کے پازیٹو مریض محمد مظاہر ... مزید

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے باعث حج کو محدود کرنے کے سعودی حکومت ..

جمعرات 25 جون 2020 14:16

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے باعث حج کو محدود کرنے کے سعودی حکومت کے فیصلے کا خیرمقدم

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے باعث حج کو محدود کرنے کے سعودی حکومت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت نے عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث رواں برس حج کو محدود کیا ہے جس ... مزید

کورونا وائرس سے مزید 148 افراد جاں بحق ، اموات کی تعداد 3903 ہوگئی

جمعرات 25 جون 2020 14:07

کورونا وائرس سے مزید 148 افراد جاں بحق ، اموات کی تعداد 3903 ہوگئی

ملک میں چوبیس گھنٹوں کے دور ان کورونا وائرس سے مزید 148 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 3903 ہوگئی جبکہ ملک میں کورونا وائرس مزید چار ہزار اے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ... مزید

امریکا و برازیل میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس کے 78 ہزار نئے کیسز ..

جمعرات 25 جون 2020 13:57

امریکا و برازیل میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس کے 78 ہزار نئے کیسز رپورٹ

امریکا اور برازیل میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس کے 78 ہزار سے زیادہ مریض سامنے آنے کے بعد عالمی تشویش میں اضافہ ہوگیا ہے،بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے رواں سال عالمی جی ڈی پی میں 4.9 فیصد کمی کی ... مزید

کورونا وبا کی آڑ میں جمہوریت کو نقصان پہنچایا جارہا ہے، عالمی سماجی ..

جمعرات 25 جون 2020 13:41

کورونا وبا کی آڑ میں جمہوریت کو نقصان پہنچایا جارہا ہے، عالمی سماجی تنظیم کا انکشاف

انسٹی ٹیوٹ فار ڈیموکریسی اینڈ الیکٹورل اسسٹنسنے 500 مشہور سیاسی و سماجی شخصیات کے دستخطوں سے ایک کھلا خط جاری کیا ہے جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ کئی ممالک میں کورونا وبا کی آڑ میں جمہوریت کو نقصان ... مزید

بھارت میں ایک دن میں کورونا کے 17ہزار نئے کیسزرپورٹ

جمعرات 25 جون 2020 13:41

بھارت میں ایک دن میں کورونا کے 17ہزار نئے کیسزرپورٹ

بھارت نے کورونا وائرس کے پھیلا ئوکو روکنے کے لیے دارالحکومت نئی دہلی کے انتیس ملین افراد کا سروے کرنے کا اعلان کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق طبی اہلکار گھر گھر جا کر لوگوں کی صحت کے حوالے سے معلومات ... مزید

وباء کے شکار مریضوں کو ٹیکے لگا کر موت دینے کے تاثر کو سرگودھا آئسولیشن ..

جمعرات 25 جون 2020 13:36

وباء کے شکار مریضوں کو ٹیکے لگا کر موت دینے کے تاثر کو سرگودھا آئسولیشن سنٹر کے فول پرسن ڈاکٹر نے غلط قرار دیدیا

سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس کی وباء کے شکار مریضوں کو ٹیکے لگا کر موت دینے کے تاثر کو سرگودھا آئسولیشن سنٹر کے فول پرسن ڈاکٹر نے غلط قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال آئسولیشن ... مزید

Records 5476 To 5490 (Total 24904 Records)