Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 368

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

2868افراد کے نمونے لیکر لیبارٹری بھجوائے گئے جن میں 367افراد کی رپورٹ ..

بدھ 24 جون 2020 17:57

2868افراد کے نمونے لیکر لیبارٹری بھجوائے گئے جن میں 367افراد کی رپورٹ مثبت آئی ،313مریض صحت یاب ہو چکے ہیں،ڈاکٹر وسیم اقبال ، ڈاکٹر مظہر حیات

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ ... مزید

کوروناکیسزکی تعدادبڑھنے اورہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے خصوصی اجلاس ..

بدھ 24 جون 2020 17:12

کوروناکیسزکی تعدادبڑھنے اورہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے خصوصی اجلاس منعقد

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسسز کے پیش نظراورکسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پیشگی تیاریوں کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے نشتر ہسپتال،اولڈ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال اور مختار اے شیخ ... مزید

فیس ماسک پہننے بارے آگاہی مہم جاری ،اے سی سٹی نے شہریوں میں ماسک تقسیم ..

بدھ 24 جون 2020 17:12

فیس ماسک پہننے بارے آگاہی مہم جاری ،اے سی سٹی نے شہریوں میں ماسک تقسیم کئے

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شہریوں میں فیس ماسک پہننے بارے جاری آگاہی مہم کے سلسلے میں بدھ کواسسٹنٹ کمشنر سٹی عابدہ فرید نے متی تل چوک اور شہر کے دیگر علاقوں میں شہریوں میں فیس ماسک تقسیم کئے اور شہریوں ... مزید

برطانیہ کو وبا کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات اٹھانے ہوں ..

بدھ 24 جون 2020 17:01

برطانیہ کو وبا کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات اٹھانے ہوں گے، طبی رہنماء

طبی شعبے سے تعلق رکھنے والے رہنمائوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس بات کا فوری جائزہ لینے کی ضرورت ہے کہ آیا برطانیہ کورونا وائرس کی دوسری لہر کے ناگزیر خطرے سے نمٹنے لیے تیار ہے یا نہیں۔غیرملکی خبررساں ... مزید

سال کے آخر تک شاید انسدادکروناویکسین تیار ہو جائے ،ڈاکٹر فائوچی

بدھ 24 جون 2020 16:58

سال کے آخر تک شاید انسدادکروناویکسین تیار ہو جائے ،ڈاکٹر فائوچی

امریکہ کے ڈائریکٹر آف دی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ایلرجی اینڈ انفیکشیئس ڈیزیزز ڈاکٹر اینتھونی فائوچی نے کانگریس کے سامنے کورونا وائرس کے حوالے سے اپنا بیان ریکارڈ کرایا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں ... مزید

امریکہ،کرونا وائرس کے متاثرین میں نوجوانوں کی تعداد بڑھنے لگی

بدھ 24 جون 2020 16:58

امریکہ،کرونا وائرس کے متاثرین میں نوجوانوں کی تعداد بڑھنے لگی

امریکہ کی جنوبی ریاستوں کے حکام خبردار کررہے ہیں کہ کرونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں نوجوانوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔اس سے پہلے صحت عامہ کے ماہرین بتارہے تھے کہ عالمگیر وبا سے متاثر ... مزید

خبردار،سینیٹائزر صحت کے لیے مضر بھی ہوسکتے ہیں، فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن

بدھ 24 جون 2020 16:47

خبردار،سینیٹائزر صحت کے لیے مضر بھی ہوسکتے ہیں، فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن

امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ہینڈ سینیٹائزر کے اندھا دھند استعمال پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ہی قسم کے سینیٹائزر مفید نہیں ہوتے بلکہ کچھ مضر صحت بھی ہوتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے ... مزید

ماہرین صحت کا شہرقائد میں اسمارٹ لاک ڈائون کے بجائے 14 دن کے مکمل لاک ..

بدھ 24 جون 2020 16:44

ماہرین صحت کا شہرقائد میں اسمارٹ لاک ڈائون کے بجائے 14 دن کے مکمل لاک ڈائون پر زور

ماہرین صحت نے شہرقائد میںاسمارٹ لاک ڈائون کے بجائے 14 دن کے مکمل لاک ڈائون پر زوردیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں اس وقت کورونا کے جتنے مریض سامنے آرہے ہیں اور جتنی اموات ہورہی ہیں وہ آنے والے وقتوں ... مزید

آسٹریلیا، میلبورن میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، پھیلائو کو ..

بدھ 24 جون 2020 16:39

آسٹریلیا، میلبورن میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، پھیلائو کو روکنے کے لیے فوج طلب

آسٹریلوی ریاست وکٹوریا کے دارالحکومت میلبورن میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے کے بعد وباء کے پھیلائو کو روکنے کے لیے فوج طلب کر لی گئی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر ... مزید

ایس آئی یو ٹی جلد لاڑکانہ میں ڈائلیسس یونٹ کا آغاز کرے گا

بدھ 24 جون 2020 16:39

ایس آئی یو ٹی جلد لاڑکانہ میں ڈائلیسس یونٹ کا آغاز کرے گا

سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشنکے لاڑکانہ یونٹ میں جلد گردوں کے مرض میں مبتلاء مریضوں کی سہولت کے لئے ڈائلیسس کا آغاز کیا جائے گا ۔ بدھ کوجاری اعلامیہ کے مطابق اس یونٹ سے لاڑکانہ ... مزید

اللہ پاک کے کرم سے کورونا مرض سے صحت یابی کی شرح 53.5 فیصد ہو گئی ہے، مراد ..

بدھ 24 جون 2020 16:39

اللہ پاک کے کرم سے کورونا مرض سے صحت یابی کی شرح 53.5 فیصد ہو گئی ہے، مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 400 ٹیسٹ کئے ہیں جس میں ایک ہزار 414 ٹیسٹوں کے نتائج مثبت آئے ہیں، کورونا وائرس سے متاثرہ 37 مریض انتقال کرگئے ہیں، انتقال کرنے ... مزید

پنجاب میں کورونا وائرس کی1228 مزیدنئے کیسز رپورٹ، تعداد 69,536 ہو گئی‘ ..

بدھ 24 جون 2020 15:17

پنجاب میں کورونا وائرس کی1228 مزیدنئے کیسز رپورٹ، تعداد 69,536 ہو گئی‘ ترجمان

پنجاب میں کورونا وائرس کی1228مزیدنئے کیسز سامنے آ گئے، تعداد 69,536 ہو گئی۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق لاہورمیں 762، ننکانہ7، قصور5، شیخوپورہ10، جہلم10، اٹک85 اور گوجرانوالہ میں 14کیسز ... مزید

گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں اس وقت کورونا کے کل41مریض زیر ..

بدھ 24 جون 2020 15:15

گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں اس وقت کورونا کے کل41مریض زیر علاج ہیں جن میں19کے رزلٹ مثبت آئے ہیں ،

فیصل آباد میں کورونا وائرس کے مریضوں کے داخلے وعلاج معالجہ کیلئے مخصوص کئے گئے گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد فیصل آباد میںبدھ کے روز تک کورونا کے کل41مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 19 کے رزلٹ ... مزید

چوبیس گھنٹوں کے دوران 3,892 نئے کیس،60 اموات رپورٹ، 23,380 افراد کے ٹیسٹ کئے ..

بدھ 24 جون 2020 15:08

چوبیس گھنٹوں کے دوران 3,892 نئے کیس،60 اموات رپورٹ، 23,380 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 60 افراد کرونا وائرس کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے، ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 892 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے ... مزید

واسا ایبٹ آباد کے سی ای او سمیت 8 اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ..

بدھ 24 جون 2020 15:00

واسا ایبٹ آباد کے سی ای او سمیت 8 اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد واسا کا دفتر سیل

واسا ایبٹ آباد کے سی ای او سمیت 8 اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد واسا کا دفتر سیل کر دیا گیا ہے۔ واٹر اینڈ سینی ٹیشن کمپنی ایبٹ آباد کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر نور قاسم سمیت واسا کے 8 ... مزید

Records 5506 To 5520 (Total 24904 Records)