Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 369

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

چوبیس گھنٹوں کے دوران 3,892 نئے کیس،60 اموات رپورٹ، 23,380 افراد کے ٹیسٹ کئے ..

بدھ 24 جون 2020 15:08

چوبیس گھنٹوں کے دوران 3,892 نئے کیس،60 اموات رپورٹ، 23,380 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 60 افراد کرونا وائرس کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے، ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 892 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے ... مزید

واسا ایبٹ آباد کے سی ای او سمیت 8 اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ..

بدھ 24 جون 2020 15:00

واسا ایبٹ آباد کے سی ای او سمیت 8 اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد واسا کا دفتر سیل

واسا ایبٹ آباد کے سی ای او سمیت 8 اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد واسا کا دفتر سیل کر دیا گیا ہے۔ واٹر اینڈ سینی ٹیشن کمپنی ایبٹ آباد کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر نور قاسم سمیت واسا کے 8 ... مزید

بعض امریکی ریاستوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ پریشان کن ہے،

بدھ 24 جون 2020 14:31

بعض امریکی ریاستوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ پریشان کن ہے،

امریکہ میں وبائی امراض کے ماہر سنیئر ڈاکٹرانتھنی فائوچی نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کی بعض ریاستوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں پریشان کن اضافہ ہو رہا ہے لہذا کورونا وباء کی نئی لہر کو روکنے کے لیے ... مزید

چینی ماہرین کا متحدہ عرب امارات میں کوڈ 19کی ویکسین کی تیسرے مرحلے کا ..

بدھ 24 جون 2020 14:27

چینی ماہرین کا متحدہ عرب امارات میں کوڈ 19کی ویکسین کی تیسرے مرحلے کا کلنیکل ٹرائل شروع

چینی ماہرین نے متحدہ عرب امارات میں کوڈ 19کی ویکسین کی تیسرے مرحلے کا کلنیکل ٹرائل شروع کر دیا۔سی جی ٹی این چینل پر جاری سینو فارم چائنا نیشنل بائیوٹیک گروپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ چین کا پہلا ... مزید

کورونا وائرس نے امریکہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے، رابرٹ ریڈفیلڈ

بدھ 24 جون 2020 14:03

کورونا وائرس نے امریکہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے، رابرٹ ریڈفیلڈ

امریکہ میں متعدی امراض سے بچا کے ادارے کے ڈائریکٹر رابرٹ ریڈفیلڈ نے کہاہے کہ کورونا وائرس نے امریکہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں ... مزید

آسٹریلیا میں ایک ماہ کے دوران کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت

بدھ 24 جون 2020 14:03

آسٹریلیا میں ایک ماہ کے دوران کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت

آسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں ایک عمر رسیدہ شخص کی ہلاکت کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 103 ہو گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ گذشتہ ایک ماہ کے دوران وائرس سے ہونے ... مزید

ضلع ہنگو میں ایک اورکرونا مریض جاں بحق

بدھ 24 جون 2020 13:23

ضلع ہنگو میں ایک اورکرونا مریض جاں بحق

ڈپٹی کمشنر ہنگومنصور ارشد کے مطابق65سالہ اسلام دین گزشتہ ایک ہفتے سے ڈی ایچ کیو ہنگو میںآئسولیٹ تھا۔اسلام دین شوگر کا مریض بھی تھا اور دو کرونا ٹیسٹ بھی پازیٹیوآئے تھے۔کروناسے جاں بحق شخص کا تعلق ... مزید

ضلع اورکزئی میں کرونا کے مزید73 ٹیسٹ پازیٹیو آگئے ، ڈپٹی کمشنر اورکزئی ..

بدھ 24 جون 2020 13:23

ضلع اورکزئی میں کرونا کے مزید73 ٹیسٹ پازیٹیو آگئے ، ڈپٹی کمشنر اورکزئی واصل خان خٹک

ڈپٹی کمشنراورکزئی واصل خان خٹک کے مطابق ضلع اورکزئی میںکرونا کے مزید73 ٹیسٹ پازیٹیو آگئے ہیں۔زیادہ متاثرہ علاقوں تازی کلے اور ڈگرشیخان میں لاک ڈؤان کیا گیا ہے۔کلایہ اور کریز میں بھی چنددن میں لاک ... مزید

بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 14ہزار سے تجاوز کرگئی، متاثرین ..

بدھ 24 جون 2020 13:15

بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 14ہزار سے تجاوز کرگئی، متاثرین کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 56 ہزار تک پہنچ گئی

بھارت میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 14ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ملک میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 56 ہزار تک پہنچ گئی۔ بدھ کو بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے ... مزید

برازیل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوںاور متاثرین کی تعداد میں تشویشناک ..

بدھ 24 جون 2020 13:15

برازیل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوںاور متاثرین کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ،ہلاکتوں کی تعداد52 ہزار سے تجاوز کرگئی

لاطینی امریکی ملک برازیل میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوںاور متاثرین کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے۔ بدھ کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق برازیل میں کورونا متاثرین کی تعداد 1151479 تک پہنچ ... مزید

امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 لاکھ 24 ہزار سے تجاوز ..

بدھ 24 جون 2020 13:15

امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 لاکھ 24 ہزار سے تجاوز کرگئی

امریکہ میں مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 لاکھ 24 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ بدھ کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا میں کورونا کے سب سے زیادہ24 لاکھ متاثرین کے ساتھ امریکہ متاثرہ ممالک ... مزید

ملک بھر میں مزید 60افراد چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد3755ہوگئی

بدھ 24 جون 2020 12:44

ملک بھر میں مزید 60افراد چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد3755ہوگئی

ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے در ان مزید 60افراد چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد3755ہوگئی جبکہ کورونا وائرس کے مزید 3892 مریض سامنے آگئے جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد ایک لاکھ 89 ہزار کے قریب ... مزید

ڈرگ کنٹرول ونگ اسلام آباد نے فارمیسی و میڈیکل سٹور کے لائسنسز کے آن ..

بدھ 24 جون 2020 12:44

ڈرگ کنٹرول ونگ اسلام آباد نے فارمیسی و میڈیکل سٹور کے لائسنسز کے آن لائن اجرا اور تجدید کا عمل مکمل کر لیا

ڈرگ کنٹرول ونگ اسلام آباد نے فارمیسی و میڈیکل سٹور کے لائسنسز کے آن لائن اجرا اور تجدید کا عمل مکمل کر لیا۔سینئر انسپکٹر آف ڈرگز کے مطابق منصوبہ رواں سال متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، اس حوالے ... مزید

کورونا کا پھیلائو روکنے کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے ..

بدھ 24 جون 2020 12:44

کورونا کا پھیلائو روکنے کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے کارروائیاں مزید تیز

کورونا کا پھیلائو روکنے کیلئے ملک بھر میں ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے کارروائیاں مزید تیز کر دی گئیں ۔ این سی اوسی کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں ایس او پیز کی 8382 خلاف ورزیاں ... مزید

امارات اور بحرین کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

بدھ 24 جون 2020 12:06

امارات اور بحرین کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

متحدہ عرب امارات اور بحرین نے منگل کو ایک بیان میں یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے سعودی عرب پرحملوں کی شدید مذمت کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امارات کی وزارت خارجہ و عالمی تعاون کی طرف سے جاری ... مزید

Records 5521 To 5535 (Total 24906 Records)