Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 370

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈاکٹرز اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے کوروناوائرس کے مریضوں کی دن ..

منگل 23 جون 2020 16:24

ڈاکٹرز اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے کوروناوائرس کے مریضوں کی دن رات خدمت کررہے ہیں‘یاسمین راشد

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے سروسزانسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں کورونا وائرس کے مریضوں کی خدمت کرنے والے ڈاکٹرز، نرسزاورپیرامیڈیکل سٹاف میں تعریفی اسنادتقسیم کیں۔ اس موقع پرپرنسپل پروفیسرڈاکٹرمحمودایاز، ... مزید

سندھ حکومت نے گھرگھر جاکر کورونا کے ٹیسٹ سیمپل لینے کی سہولت بحال کردی

منگل 23 جون 2020 15:59

سندھ حکومت نے گھرگھر جاکر کورونا کے ٹیسٹ سیمپل لینے کی سہولت بحال کردی

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے گھر جاکر کورونا کے ٹیسٹ سیمپل لینے کی سہولت فعال کردی گئی تاہم ضلع وسطی میں طبی عملے کی بھرتی کے بعد گھر جاکر ٹیسٹ کرنے کی سہولت کا جلد آغاز کیا جائے گا۔محکمہ صحت سندھ کے ... مزید

کورونا کیسز، متاثرہ علاقوں میں ضلع جنوبی پہلے اورشرقی دوسرے نمبر پرآگیا

منگل 23 جون 2020 15:59

کورونا کیسز، متاثرہ علاقوں میں ضلع جنوبی پہلے اورشرقی دوسرے نمبر پرآگیا

سندھ سمیت کراچی میں کورونا وائرس کا پھیلا تیزی سے جاری ہے، کراچی میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز ضلع جنوبی اور ضلع شرقی سے رپورٹ ہوئے ہیں، کورونا وائرس کے باعث سب سے زیادہ اموات ضلع وسطی اور ... مزید

ملک بھر میں کورونا کے 24 ہزار 599 ٹیسٹس کیے گئے، ملک بھر میں کورونا سے ..

منگل 23 جون 2020 15:55

ملک بھر میں کورونا کے 24 ہزار 599 ٹیسٹس کیے گئے، ملک بھر میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 73 ہزار 471 ہے ، این سی او سی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 24 ہزار 599 ٹیسٹس کیے گئے، ابھی تک ملک بھر میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 73 ہزار 471 ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق آزاد کشمیر اور ... مزید

کورونا سے بچائو کے ایس او پیز کی 9 ہزار 532 خلاف ورزیوں کے نتیجے میں 874 ..

منگل 23 جون 2020 15:55

کورونا سے بچائو کے ایس او پیز کی 9 ہزار 532 خلاف ورزیوں کے نتیجے میں 874 مارکیٹس دوکانیں، ایک صنعت اور 1 ہزار 409 گاڑیوں کو جرمانے اور سیل کیا گیا، این سی او سی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے حوالے سے رائج ایس او پیز کی 9 ہزار 532 خلاف ورزیوں کے نتیجے میں 874 مارکیٹس دوکانیں، ایک صنعت اور 1 ہزار 409 گاڑیوں کو جرمانے اور سیل کیا گیا۔ نیشنل کمانڈ ... مزید

بھارت کا ہیلتھ کئیر سسٹم بری طرح ناکام،امریکی اخبار نے بھانڈا پھوڑ ..

منگل 23 جون 2020 15:36

بھارت کا ہیلتھ کئیر سسٹم بری طرح ناکام،امریکی اخبار نے بھانڈا پھوڑ دیا

لاک ڈان میں بھارت کا ہیلتھ سسٹم کورونا کے دبا میں آکر تباہ ہوگیا۔ امریکی اخبار نے مودی سرکار کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ اخبار نے لکھا ہے کہ دہلی میں حاملہ خاتون کو 15 گھنٹوں میں 8 ہسپتالوں نے داخل کرنے سے ... مزید

کورونا کی عالمی وبائی بیماری میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ، عالمی ادارہ ..

منگل 23 جون 2020 14:27

کورونا کی عالمی وبائی بیماری میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ کوروناکی عالمی وبائی بیماری میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد90 لاکھ سے بھی زائد ہونے والی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ... مزید

مزید 105افراد کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ، مجموعی تعداد 3965ہوگئی

منگل 23 جون 2020 14:07

مزید 105افراد کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ، مجموعی تعداد 3965ہوگئی

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 105افراد کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 3965ہوگئی جبکہ ملک میں کورونا وائرس کے مزید 3946 مریض سامنے آگئے اور اس طرح ... مزید

جون کے آخر اور جولائی میں کورونا عروج پر ہوگا، شبلی فراز

منگل 23 جون 2020 14:07

جون کے آخر اور جولائی میں کورونا عروج پر ہوگا، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان میں جون کے آخر اور جولائی میں کورونا وائرس عروج پر ہوگا۔جاری کیے گئے ایک بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ کورونا وائرس ... مزید

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران، 46 نئے مریض سامنے ..

منگل 23 جون 2020 14:02

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران، 46 نئے مریض سامنے آگئے

جنوبی کوریا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 46 نئے مریض سامنے آئے اور حکام کے مطابق یہ وائرس کی دوسری لہر ہے۔ ان 46 میں سے 30 افراد بیرونِ ملک سے سفر کر کے آئے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گذشتہ ... مزید

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ، مختلف علاقوں ..

منگل 23 جون 2020 12:58

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ، مختلف علاقوں میں مزید 312 افراد ہلاک ، ملک میں مجموعی مریضوں کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے تجاوز کرگئی

بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت کے مختلف علاقوں میں متاثرہ افراد کی تعداد میں 14933 نئے کیسز کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں مجموعی ... مزید

بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے کیسزمیں اضافہ کی وجہ ٹیسٹنگ میں تیزی ..

منگل 23 جون 2020 12:58

بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے کیسزمیں اضافہ کی وجہ ٹیسٹنگ میں تیزی نہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ بھارت اور کئی دیگر ممالک نے مہلک کورونا وائرس کے مریضوںکا سراغ لگانے کے لئے ٹیسٹنگ میں تیزی لائی ہے لیکن ان ممالک میں نئے کیسز کی تعداد میں اضافے کو اس کا ذمہ دار نہیں ... مزید

کورونا وائرس کا پھیلاو، اسلام آبادکے سب سیکٹرز جی سکس ون، جی سکس ٹو، ..

منگل 23 جون 2020 12:55

کورونا وائرس کا پھیلاو، اسلام آبادکے سب سیکٹرز جی سکس ون، جی سکس ٹو، جی ٹین فور اور جی سیون ٹو کو سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 4 سب سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکٹر جی سکس ون، جی سکس ٹو، جی ٹین فور اور جی سیون ٹو کو24 جون ... مزید

نوول کورونا وائرس سے جسم میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف

منگل 23 جون 2020 12:38

نوول کورونا وائرس سے جسم میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف

نوول کورونا وائرس کی وبا کو اب کئی ماہ ہوچکے ہیں مگر اب بھی طبی ماہرین اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی اہم علامات بشمول خشک کھاانسی، بخار اور سانس کی گھٹن ہر زور دے رہے ہیں، کیونکہ یہ پھیپھڑوں کو ... مزید

دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد4 لاکھ 74 ہزار سے تجاوز ..

منگل 23 جون 2020 11:46

دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد4 لاکھ 74 ہزار سے تجاوز کرگئی، مختلف ممالک میں کورونا سے 91 لاکھ 92 ہزار سے زائد افراد متاثر،امریکہ میں ایک لاکھ 26 ہزار سے زائد ہلاکتیں، برازیل میں متاثرین ..

دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد4 لاکھ 74 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ مختلف ممالک میں اب تک کورونا سے 91 لاکھ 92ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ منگل کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ... مزید

Records 5536 To 5550 (Total 24904 Records)