Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 371

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

نوول کورونا وائرس سے جسم میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف

منگل 23 جون 2020 12:38

نوول کورونا وائرس سے جسم میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف

نوول کورونا وائرس کی وبا کو اب کئی ماہ ہوچکے ہیں مگر اب بھی طبی ماہرین اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی اہم علامات بشمول خشک کھاانسی، بخار اور سانس کی گھٹن ہر زور دے رہے ہیں، کیونکہ یہ پھیپھڑوں کو ... مزید

دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد4 لاکھ 74 ہزار سے تجاوز ..

منگل 23 جون 2020 11:46

دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد4 لاکھ 74 ہزار سے تجاوز کرگئی، مختلف ممالک میں کورونا سے 91 لاکھ 92 ہزار سے زائد افراد متاثر،امریکہ میں ایک لاکھ 26 ہزار سے زائد ہلاکتیں، برازیل میں متاثرین ..

دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد4 لاکھ 74 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ مختلف ممالک میں اب تک کورونا سے 91 لاکھ 92ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ منگل کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ... مزید

برطانیہ میں پہلی مرتبہ کورونا متاثرین کی تعداد کم، ہلاکتوں کی یومیہ ..

منگل 23 جون 2020 11:46

برطانیہ میں پہلی مرتبہ کورونا متاثرین کی تعداد کم، ہلاکتوں کی یومیہ تعداد میں بھی کمی

برطانیہ میں مہلک کورونا وائرس متاثرین کی تعداد تین لاکھ سے تجاوزکرگئی ہے تاہم منگل کو برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس سے ہونے والی ہلاکتیں کم ہوکر15 ہوگئی ... مزید

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی عالمی رہنمائوں سے کورونا وائرس کی وبا ..

منگل 23 جون 2020 11:46

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی عالمی رہنمائوں سے کورونا وائرس کی وبا سے متحد ہو کر لڑنے کی اپیل

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے عالمی رہنماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وبا پر سیاست نہ کریں بلکہ اس سے لڑنے کے لیے متحد ہو جائیں ۔ٹیڈروس اذانوم گیبریئس کا کہناہے کہ وہ عالمی رہنما ... مزید

رواں سال کے اختتام تک کورونا وائرس کی دو ویکسینز کی منظوری دیدی جائے ..

پیر 22 جون 2020 20:34

رواں سال کے اختتام تک کورونا وائرس کی دو ویکسینز کی منظوری دیدی جائے گی، عالمی ادارہ صحت کا اعلان

رواں سال کے اختتام تک کورونا وائرس کی دو ویکسینز کی منظوری دیدی جائے گی، ڈبلیو ایچ او کی جانب سے بتایا گیا ہے کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری پر تیزی سے کام جاری ہے اور 2020ء کے اندر ہی دو ویکسین ... مزید

پلازمہ، ڈیکسا میتھاسون اور ایکٹیمرا کورونا کا علاج نہیں

پیر 22 جون 2020 20:00

پلازمہ، ڈیکسا میتھاسون اور ایکٹیمرا کورونا کا علاج نہیں

کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ نے کہا ہے کہ پلازمہ، ڈیکسامیتھاسون اور ایکٹیمرا کورونا کا علاج نہیں، یہ ادویات وینٹی لیٹر پر مریضوں کی مزید حالت خراب ہونے سے بچاتی ہیں، لیکن عام شخص کو معلوم نہیں، ... مزید

2823افراد کے ٹیسٹ لیبارٹری بھجوائے ہیں جن میں 355 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ..

پیر 22 جون 2020 17:02

2823افراد کے ٹیسٹ لیبارٹری بھجوائے ہیں جن میں 355 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں گزشتہ روز تک کرونا وائرس کے مشتبہ 2823 افراد کے ... مزید

تمام مریض ہمارے لیے قابل احترام ہیں اور ان کی خدمت کرنا ایک طرف نیکی ..

پیر 22 جون 2020 17:02

تمام مریض ہمارے لیے قابل احترام ہیں اور ان کی خدمت کرنا ایک طرف نیکی بھی ہے اور دوسری طرف عبادت بھی ہے، ڈاکٹر عدنان نجب

آئسولیشن وارڈ کورونا کے انچارج اور فوکل پرسن چیسٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر عدنان نجب نے بتایا کہ کہ اس وقت وارڈ میں آٹھ مریض داخل ہیں جن کے ٹیسٹ لاہور بھجوائے گئے تھے جن کے چار کے ٹیسٹ مثبت آٰئے اور وہ کورونا ... مزید

6ریسکیو پیرا میڈیکس پی کے ایل آئی اور آر آئی یو ہسپتال میں کورونا ..

پیر 22 جون 2020 16:24

6ریسکیو پیرا میڈیکس پی کے ایل آئی اور آر آئی یو ہسپتال میں کورونا مریضوں کی دیکھ بھال اور نگہداشت کریں گے

سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ،محکمہ صحت ،حکومت پنجاب نے پی کے ایل آئی اورآر آئی یو ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے ریسکیومینجمنٹ سے 146ریسکیو پیرامیڈیکس ... مزید

کورونا کے علاج کیلئے گنٹھیا کی دوا کا استعمال، یو ایچ ایس اور سپین کی ..

پیر 22 جون 2020 16:19

کورونا کے علاج کیلئے گنٹھیا کی دوا کا استعمال، یو ایچ ایس اور سپین کی یونیورسٹی مشترکہ ریسرچ کریں گے

کورونا وائرس کے علاج کے حوالے سے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ایک اور اہم ریسرچ پراجیکٹ شروع کرنے جارہی ہے جس میں گنٹھیا کے مریضوں کی دوا کولچیسن کا کورونا کے علاج کیلئے استعمال کیا جائے گا۔ یہ ڈرگ ... مزید

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ ۱ٓف کارڈیالوجی کے ایم ایس ڈاکٹر ظفر عباس خان نے ..

پیر 22 جون 2020 15:28

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ ۱ٓف کارڈیالوجی کے ایم ایس ڈاکٹر ظفر عباس خان نے کورونا کو شکست دیدی،ٹیسٹ رپورٹس نیگیٹو ۱ٓگئیں، ڈاکٹر ظفر عباس خان

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ ۱ٓف کارڈیالوجی کے ایم ایس ڈاکٹر ظفر عباس خان بلوچ نے کورونا کو شکست دیدی جن کی ٹیسٹ رپورٹس نیگیٹو ۱ٓگئی ہیں اور انہوں نے مکمل تندرستی و صحت یابی کے بعددوبارہ سے اپنے فرائض کی ... مزید

گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں اس وقت کورونا کے کل50مریض زیر ..

پیر 22 جون 2020 15:28

گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں اس وقت کورونا کے کل50مریض زیر علاج ہیں ،ایم ایس ڈاکٹر اعجاز اختربھٹی

فیصل آباد میں کورونا وائرس کے مریضوں کے داخلے وعلاج معالجہ کیلئے مخصوص کئے گئے گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد فیصل آباد میںپیر کے روز تک کورونا کے کل50مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 22 کے رزلٹ ... مزید

اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں میں 549 لاک ..

پیر 22 جون 2020 15:11

اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں میں 549 لاک ڈاون لگائے گئے ہیں، نیشنل کمانڈ سینٹر

نیشنل کمانڈ اینڈ سینٹر نے کہا ہے کہ اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں میں 549 لاک ڈائون لگائے گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن سینٹر کے مطابق ٹی ٹی کیو کی حکمت عملی ... مزید

پاکستان میں جولائی اور اگست تک کورونا مریضوں کی تعداد 35 لاکھ ہونے کا ..

پیر 22 جون 2020 14:36

پاکستان میں جولائی اور اگست تک کورونا مریضوں کی تعداد 35 لاکھ ہونے کا خدشہ

طبی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان نے اگر کورونا کو روکنے کے لیے مؤثر حکمت عملی نہ اختیار کی تو جولائی اور اگست میں متاثرین کی تعداد 35 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔تفصیلات کیم طابق لاک ڈاؤن میں نرمی ... مزید

وفاقی دارالحکومت میں ایک ہفتے کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوصلہ افزا نتائج ..

پیر 22 جون 2020 14:31

وفاقی دارالحکومت میں ایک ہفتے کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوصلہ افزا نتائج آنا شروع ہو گئے

وفاقی دارالحکومت میں ایک ہفتے کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوصلہ افزا نتائج آنا شروع ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق جی نائن سیکٹر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے نئے کیسز میں تقریباً 50 سے 60 فیصد ... مزید

Records 5551 To 5565 (Total 24906 Records)