Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 374

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ٹی ایم اے درہ آدم خیل کاکورونا وائرس سے بچائو کیلئے مساجدوں میں ڈس ..

ہفتہ 20 جون 2020 13:08

ٹی ایم اے درہ آدم خیل کاکورونا وائرس سے بچائو کیلئے مساجدوں میں ڈس انفیکیشن سپرے

نوزائدہ ٹی ایم اے درہ آدم خیل بھی کورونا فائیٹ میں کسی سے کم نہیں۔ مختلف مقامات پر وائرس کے خلاف سپرے کے عمل میں مصروف ٹی ایم اے درہ نے گاؤں مزید خیل میں مسجد فلک زمان، مسجد ملک شیر محمد،مسجد ملک ... مزید

دبئی میں کورونا سے جاں بحق ہونیوالے پاکستانیوں کی تعداد 34 ہوگئی

ہفتہ 20 جون 2020 13:03

دبئی میں کورونا سے جاں بحق ہونیوالے پاکستانیوں کی تعداد 34 ہوگئی

دبئی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 34 ہو گئی ہے ،جاں بحق والوں کی دبئی میں ہی تدفین کر دی گئی ہے۔اس ضمن میں ابوظہبی میں پاکستانی سفیر غلام دستگیر نے کورونا وائرس سے متاثرہ ... مزید

کورونا سے محفوظ فضائی سفر کیلئے تھری ڈی پرنٹڈ ائیر شیلڈ متعارف

ہفتہ 20 جون 2020 13:03

کورونا سے محفوظ فضائی سفر کیلئے تھری ڈی پرنٹڈ ائیر شیلڈ متعارف

فضائی سفر کو جراثیم بالخصوص کورونا وائرس سے محفوظ بنانے کے لیے امریکی کمپنی نے تھری ڈی پرنٹڈ ائیرشیلڈ متعارف کرا دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ڈیوائس ہوائی سفر کے دوران مسافروں تک پہنچنے والی ہوا ... مزید

ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر ڈیکسامیتھازون خطرناک بھی ہو سکتی ہے،ڈاکٹر باربوسا

ہفتہ 20 جون 2020 12:52

ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر ڈیکسامیتھازون خطرناک بھی ہو سکتی ہے،ڈاکٹر باربوسا

امریکا میں ایک سرکاردہ صحت کے اہلکار نے بتایا ہے کہ نسخے کے بغیر ڈیکسامیتھازون خطرناک ہو سکتی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے بتایاکہ ڈیکسامیتھازون ایک سستا سٹیروئڈ ہے جس کے متعلق حال ہی میں پتہ چلا ... مزید

برازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی

ہفتہ 20 جون 2020 12:40

برازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی

جنوبی امریکہ کا ملک برازیل اب دنیا میں دوسرا ایسا ملک بن گیا ہے جہاں کورونا وائرس کے 10 لاکھ سے زائد متاثرین ہیں۔مییڈا رپورٹ کے مطابق ملک میں بیماری کے پھیلاؤ میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے تاہم یہ ... مزید

کورونا وائرس،اٹلی میں اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں کمی

ہفتہ 20 جون 2020 12:40

کورونا وائرس،اٹلی میں اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں کمی

اٹلی میں گذشتہ روز کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث مزید 47 اموات اور 251 نئے مریض سامنے آئے، تاہم یہ ایک روز پہلے ہونے والی 66 اموات اور 333 نئے مریضوں سے کم تعداد ہے۔اٹلی جو ایک وقت میں کورونا وائرس ... مزید

دنیا بھر میں میں کورونا کیسز 8765367، ہلاکتیں 462681 ہوگئیں

ہفتہ 20 جون 2020 11:43

دنیا بھر میں میں کورونا کیسز 8765367، ہلاکتیں 462681 ہوگئیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔مختلف ممالک میں کورونا وائرس کی وباء کا زور ٹوٹ چکا ہے ... مزید

کرونا وائرس مزید سنگین ہوگیا ہے: عالمی ادارہ صحت

جمعہ 19 جون 2020 22:29

کرونا وائرس مزید سنگین ہوگیا ہے: عالمی ادارہ صحت

کرونا وائرس مزید سنگین ہوگیا ہے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس کے مطابق دنیا ایک خطرناک مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، یہ ابھی بھی جان لیوا ہے اور مزید ہزاروں ... مزید

کورونا وائرس کے مشتبہ 2821افراد کے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے جن میں5افراد ..

جمعہ 19 جون 2020 18:12

کورونا وائرس کے مشتبہ 2821افراد کے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے جن میں5افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں، ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج کرونا وائرس سے متاثرہ مزید 5 افراد کی رپورٹ ... مزید

جنرل ہسپتال میں کورونا مریضوں کیلئے مزیدایچ ڈی یو اورآئی سی یو قائم

جمعہ 19 جون 2020 16:49

جنرل ہسپتال میں کورونا مریضوں کیلئے مزیدایچ ڈی یو اورآئی سی یو قائم

جنرل ہسپتال میں کورونا مریضوں کیلئے مزید ایچ ڈی یو اور آئی سی یو قائم کر دیا جہاں45 بستروں پر مشتمل وارڈ میں متاثرہ افراد کو تمام سہولیات دستیاب ہونگی تاکہ وائرس سے متاثرہ مریضوں کو بہتر طبی سہولیات ... مزید

امریکی ادارے کی بلڈ گروپ ’O‘ والے افراد میں کورونا کا خطرہ کم ہونے ..

جمعہ 19 جون 2020 16:45

امریکی ادارے کی بلڈ گروپ ’O‘ والے افراد میں کورونا کا خطرہ کم ہونے کی تردید

امریکی ادارے نے بلڈ گروپ ’O‘ والے افراد میں کورونا کا خطرہ کم ہونے کی تردید کردی ۔ گزشتہ دنوں ایک کمپنی کی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ بلڈ گروپ O والے افراد کو دیگر گروپوں کے مقابلے کورونا وائرس ... مزید

پاکستان میں کورونا مریض پر ڈیکسامیتھاسون ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال ..

جمعہ 19 جون 2020 16:45

پاکستان میں کورونا مریض پر ڈیکسامیتھاسون ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کی جائے، ماہرین

برطانیہ میں کورونا کے علاج کیلئے ڈیکسامیتھاسون نامی دوا کا تجربہ کامیاب رہا تاہم یہ عام دوا نہیں بلکہ اسٹیرائیڈ ہے اور مرض بگڑنے کی صورت میں صرف جان بچانے کیلئے استعمال کرائی جاتی ہے۔ طبی ماہرین ... مزید

کورونا کی وبا کنٹرول میں ہے، آنے والے دنوں میں کیسز میں کمی آنے کا ..

جمعہ 19 جون 2020 16:36

کورونا کی وبا کنٹرول میں ہے، آنے والے دنوں میں کیسز میں کمی آنے کا امکان ہے، چین

چین میں کورونا کی وبا کنٹرول میں ہے اور آنے والے دنوں میں کورونا کی کیسز میں کمی آنے کا واضح امکان ہے۔ اس بات کا اظہار چین کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کے چیف اپیڈیمولوجسٹ ووہ زُن یو ... مزید

کورونا سے زرعی یونیورسٹی کا دوسرا ڈاکٹر بھی دم توڑ گیا، تعداد 111ہوگئی

جمعہ 19 جون 2020 15:34

کورونا سے زرعی یونیورسٹی کا دوسرا ڈاکٹر بھی دم توڑ گیا، تعداد 111ہوگئی

فیصل آباد میں کورونا سے زرعی یونیورسٹی کا دوسرا ڈاکٹر بھی دم توڑ گیا جس کے بعد فیصل آباد میں جاں بحق ہو نے والوں کی تعداد 111ہو گئی ،تفصیلات کے مطابق ضلع فیصل آباد میں کوویڈ 19بے قابو گز شتہ 24گھنٹوں ... مزید

مقامی و بین الاقوامی این جی اوز، ڈونراور تمام افراد حکومت کے ساتھ مل ..

جمعہ 19 جون 2020 15:20

مقامی و بین الاقوامی این جی اوز، ڈونراور تمام افراد حکومت کے ساتھ مل کر کووڈ۔ 19 کی وبا سے نمٹنے کے لئے کردار ادا کریں، ڈائریکٹر جنرل قومی کمیشن برائے انسانی ترقی

قومی کمیشن برائے انسانی ترقی کے ڈائریکٹر جنرل حسن بیگ نے کووڈ۔ 19سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کیلئے صوبائی ڈائریکٹرز کو ہدایت کی کہ وہ ڈسٹرکٹ جنرل منیجرز کے ذریعے اپنا کردار موثر انداز میں ادا کریں۔ ... مزید

Records 5596 To 5610 (Total 24906 Records)