بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

منگل نومبر

   ڈاکٹرزمحکمہ صحت میں اصلاحات اور بہتری سے متعلق ہماری نیت پر شک نہ کریں، ڈاکٹر ہمارے ہی بچے اور ہمارے وجود کا حصہ ہیں ،بہتری آئیگی تو غریب و امیر اور ڈاکٹروں سمیت سب کا بھلا ہو گا ، علاج و صحت کا موجودہ نظام عوام کی توقع پر پورا ا تر سکا اور نہ ہی خود ڈاکٹر اس سے مطمئن ہیں، صوبائی کابینہ نے ایک اعلیٰ اختیاراتی وزارتی کمیٹی کی منظوری دی ہے جو مجوزہ ہیلتھ کیئر ریفامز ایکٹ پر ڈاکٹروں سے تفصیلی مشاورت کرے گی،ہم خود بھی اسکا حصہ ہیں ، وزارتی کمیٹی کو مشاورت کے بعد اپنی سفارشات ایک ہفتے کے اندر مرتب کرکے قانون سازی کا عمل شروع کرنے کا ٹاسک حوالے کیا گیا ہے، خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کاسمینار سے خطاب
وقت اشاعت:
18/11/2014 - 20:43:42
   مسلک دیوبند کانمائندہ اجلاس دینی سیاسی جماعتوں کے اتحادپرمشتمل مولاناڈاکٹرعبدالرزاق سکندرکی سربراہی میں سپریم کونسل قائم طے کر دہ لائحہ عمل اور طریق کار پر عملدارآمد ضروری امور سرانجام دینے کیلئے مولاناعطاء المومن کی سربراہی میں گیارہ رکنی رابطہ کمیٹی کا اعلان اسلامی جمہوریہ پاکستان کوسیکولربنانے کی سازشوں کے خلاف علماء کوکھڑاہوناہوگا قانون ناموس رسالت میں تبدیلی کی گنجائش نہیں فرقہ وارانہ نفرت انگیزی اور شیعہ سنی اختلافات کو فسادات کی صورت اختیار کرنے سے روکنے اتحاد قائم کیا گیا ہے قانون ناموس رسالت میں ترمیم یاتبدیلی کی کوئی گنجائش نہیں  مولانا عطاء المومن شاہ بخاری
وقت اشاعت:
18/11/2014 - 20:29:49

پیر نومبر

   شہریوں کو زیادہ سے زیادہ طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے پمز ہسپتال کے انفراسٹرکچر میں توسیع کی جائے، ارجنٹائن پارک کے پلاٹ کو پولی کلینک ہسپتال کے توسیع منصوبے میں فوری شامل کر کے تعمیرات کا آغاز کیا جائے حکومتی یقین دہانیوں کے حوالے سے سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سعید غنی کی وزارت کیڈکوہدایت، حکومت شہریوں کو زیادہ سے زیادہ طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے پر عزم ہے،پولی کلینک ہسپتال توسیعی منصوبے میں ارجنٹائن پارک شامل کرنے کی سمری کیبنٹ ڈویژن سے منظور ہو گئی ہے، کابینہ کے آئندہ اجلاس میں حتمی منظوری کے بعد کام شروع ہو جائے گا، وزیر مملکت برائے کیڈ کی یقین دہانی
وقت اشاعت:
17/11/2014 - 23:01:52
   عمران خان اور طاہر القادری بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر ملک کو کمزور کرنے پر تلے ہوئے ہیں، چوہدری عابد شیرعلی، حکومت انشاء اللہ اپنی مدت پوری کر یگی ، ہمارے پانچ سال کے دور حکومت میں عوام کو تمام بنیادی سہولتیں فراہم کی جائیں گی ،میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک اندھیروں سے نکل کر روشنیوں کی طرف آئے گا، عوام کو پانی‘ بجلی ‘ تعلیم اور صحت کی بنیادی سہولیات پہنچانا ہمارا فرض ہے اور ہم یہ فرض بخوبی انجام دیں گے۔ عوام کو تمام بنیادی سہولتیں ان کی دہلیز پر فراہم کرنا ہمارا فرض ہے ، ہم اس فرض کی بجاآوری میں کوئی کسی اٹھا نہیں رکھیں گے۔محمود کالونی‘ چاند کالونی‘ علی ٹاؤن ‘ ون پیر میں بہت جلد بجلی‘ سوئی گیس‘ سٹریٹ لائٹس اور سیوریج کی سہولیات فراہم کر دی جائیں گی،جلسہ عام سے خطاب
وقت اشاعت:
17/11/2014 - 22:16:30
فہرست 7501 سے 7520  تک   (15754 ریکارڈز )