Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 381

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈبلیو ایچ او کا بظاہر مسئلہ صحت سے متعلق ہے ، حکومتوں کو ایک جامع تصویر ..

بدھ 10 جون 2020 13:49

ڈبلیو ایچ او کا بظاہر مسئلہ صحت سے متعلق ہے ، حکومتوں کو ایک جامع تصویر کو دھیان میں رکھنا ہوتا ہے ،ظفر مرزا

وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ڈبلیو ایچ او کے خط پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کی وبا کیخلاف اقدامات کو سراہتے ہیں ،ڈبلیو ایچ او کا بظاہر مسئلہ صحت سے متعلق ہے ... مزید

’’او‘‘ بلڈ گروپ سے تعلق رکھنے والے افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ..

بدھ 10 جون 2020 11:09

’’او‘‘ بلڈ گروپ سے تعلق رکھنے والے افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے کم امکانات ہیں، نئی طبی تحقیق

ایک نئی طبی تحقیق میں مہلک کورونا وائرس کے انسان کے بلڈ گروپ سے تعلق کو جوڑا گیا ہے، ابتدائی ڈیٹا میں یہ تجویز کیا گیا ہے برطانیہ میں ’’او‘‘ بلڈ گروپ سے تعلق رکھنے والے افراد کے کورونا وائرس سے ... مزید

کووِڈ ایس او پیز کے نفاذ کے لیے سٹن بیٹن کا استعمال ایذارسانی کے مترادف ..

منگل 9 جون 2020 16:06

کووِڈ ایس او پیز کے نفاذ کے لیے سٹن بیٹن کا استعمال ایذارسانی کے مترادف ہے

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کو یہ جان کر شدید صدمہ پہنچا ہے کہ فیصل آباد کی ضلعی انتظامیہ اور مقامی پولیس نے کووِڈ 19 سے متعلق ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے سٹن بیٹن کا استعمال کیا ہے۔ یہ آئین ... مزید

مز ہسپتال میں جگہ نہ ہونے کے باوجود کورونا کے مزید سولہ مریض داخل کر ..

منگل 9 جون 2020 14:26

مز ہسپتال میں جگہ نہ ہونے کے باوجود کورونا کے مزید سولہ مریض داخل کر دیے گئے

پمز ہسپتال میں جگہ نہ ہونے کے باوجود کورونا کے مزید سولہ مریض داخل کر دئیے گئے۔ پمز حکام کے مطابق ایمرجنسی میں مزید سولہ کورونا مریض لائے گئے ہیں، ایمرجنسی روم پانچ چھ اور سات میں کسی اور مریض کو ... مزید

ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں کورونا سے متاثرہ مزید چار مریض جاں ..

منگل 9 جون 2020 14:21

ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں کورونا سے متاثرہ مزید چار مریض جاں بحق ہو گئے

ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں کورونا سے متاثرہ مزید چار مریض جاں بحق ہو گئے ہیں، ہسپتال میں داخل 47 مریضوں میں سے 9 کی حالت تشویشناک ہے، چار مریض وینٹی لیٹر پر ہیں، ہسپتال میں تعینات ڈاکٹرز، نرسز، ... مزید

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ..

منگل 9 جون 2020 14:12

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، پارلیمانی سکریٹری نیشنل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر نوشین حامد

پارلیمانی سکریٹری برائے قومی صحت کی خدمات ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ حکومت ان تمام لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی جو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئی ایس او پیز کی خلاف ورزی کریں گے۔ اپنے ... مزید

دنیا میں سالانہ 40 کھرب سگریٹ پئے جا تے ہیں،

منگل 9 جون 2020 13:13

دنیا میں سالانہ 40 کھرب سگریٹ پئے جا تے ہیں،

فیصل ۱ٓبادمیڈیکل یونیورسٹی کے ماہرین طب نے بتایا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں سالانہ 40کھرب سگریٹ پئے جاتے ہیںاور سگار ، حقہ ، پائپ کا استعمال اس کے علاوہ ہے جبکہ تمباکو کا دھواں جو 300 مرکبات کا ... مزید

ہائی بلڈ پریشر کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے خطرناک قرار

منگل 9 جون 2020 12:08

ہائی بلڈ پریشر کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے خطرناک قرار

ہائی بلڈ پریشر کورونا وائرس کے مریضوں کی ہلاکت کا خطرہ دوگنا زیادہ بڑھا دیتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دریافت کی گئی۔جریدے یورپین ہارٹ جرنل میں شائع تحقیق ... مزید

وفاقی دارالحکومت میں 250 بستر کے سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کی تعمیر ریکارڈ ..

پیر 8 جون 2020 14:40

وفاقی دارالحکومت میں 250 بستر کے سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کی تعمیر ریکارڈ 35دن میں مکمل

کووڈ۔19 کی وبا کے تناظر میں وفاقی دارالحکومت میں 250 بستر کے سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کی تعمیر ریکارڈ 35دن میں مکمل کر لی گئی ہے۔ یہ ہسپتال فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ... مزید

لاک ڈائون میں تاخیر سے زیادہ جانی نقصان ہوا،برطانوی مشیر

پیر 8 جون 2020 14:29

لاک ڈائون میں تاخیر سے زیادہ جانی نقصان ہوا،برطانوی مشیر

برطانیہ میں کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت کے مشیر اور سائنسدان پروفیسر جان ایڈمنڈز نے کہا ہے کہ کاش برطانیہ پہلے لاک ڈاؤن کر دیتا کیونکہ اس تاخیر کے باعث متعدد جانیں ضائع ہوئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابقتاہم ... مزید

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد چین سے بڑھ ..

پیر 8 جون 2020 14:29

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد چین سے بڑھ گئی

بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 85 ہزار 975 ہو گئی ہے جو کہ چین کے 884 ہزار 774 متاثرین سے تجاوز کر گئی ہے۔اس کی بڑی وجہ تو مہاراشٹر ریاست کا دارالحکومت ممبئی ہے، جہاں اب ... مزید

مشروبات کا استعمال کم کر کے دل کے دورے کے امکانات اور بلڈ پریشر میں ..

پیر 8 جون 2020 14:02

مشروبات کا استعمال کم کر کے دل کے دورے کے امکانات اور بلڈ پریشر میں اضافہ کو کم کیا جا سکتا ہے، ماہرین طب

فیصل ۱ٓباد میڈیکل یونیورسٹی اور الائیڈ ہسپتال فیصل ۱ٓباد کے ماہرین طب نے بتایا ہے کہ جو افراد میٹھے مشروبات کا کثرت سے استعمال کرتے ہیں ان میں بلند فشار خون کی بیماری زیادہ پائی جاتی ہے جبکہ ان مشروبات ... مزید

بھارت میں کورونا کے ریکارڈ 9983 نئے مریض، ہلاکتوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز ..

پیر 8 جون 2020 12:46

بھارت میں کورونا کے ریکارڈ 9983 نئے مریض، ہلاکتوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کرگئی

بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 9983 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس دوران مزید 206 افراد ہلاک ہوگئے۔ پیر کو بھارتی ذرائع ابلاغ ... مزید

نیوزی لینڈ ، مقامی سطح پر عائد کورونا وائرس کے پھیلائو کے روک تھام کے ..

پیر 8 جون 2020 12:36

نیوزی لینڈ ، مقامی سطح پر عائد کورونا وائرس کے پھیلائو کے روک تھام کے لیے عائد پابندیاں ہٹا دی گئیں،

نیوزی لینڈ میں کوویڈ 19 کے آخری مریض کی مکمل صحت یابی کے بعد پیر کو مقامی سطح پر عائد کورونا وائرس کے پھیلائو کے روک تھام کے لیے عائد پابندیاں ہٹا دی گئیں تاہم سرحدی پابندیوں پر ابھی سختی سے عمل درآمد ... مزید

صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے بچا نہیں جا سکتا،عالمی ادارہ صحت

ہفتہ 6 جون 2020 14:57

صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے بچا نہیں جا سکتا،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا نے کہا ہے کہ صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے بچا نہیں جا سکتا۔ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ٹیڈروس ادہانوم نے کہا کہ کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے سماجی فاصلے، ہاتھ صاف ... مزید

Records 5701 To 5715 (Total 24906 Records)