بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

پیر نومبر

   الزام تراشی کرنے والے دیکھ لیں، میری طبیعت سخت خراب ہے پھر بھی وعدہ پورا کرنے پاکستان آیا، اگر نہ آتا تو ڈیل کی بات کرنے والوں کے منہ بند نہیں کئے جا سکتے تھے، سخت بیمار ضرور ہوں لیکن سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے لواحقین سے ملنے جا رہا ہوں، مجھے دل کی تکلیف ہے اور بات کرتے ہوئے نقاہت ہو رہی ہے، میں صرف وعدہ پورا کرنے آیا ہوں، ڈاکٹر نے دل کے عارضے کی ادویات تبدیل کی ہیں، اللہ صحت دے میں سارے پروگرام نبھا کر جاؤں گا، پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کی صحافیوں سے گفتگو
وقت اشاعت:
24/11/2014 - 19:31:37
فہرست 7621 سے 7640  تک   (16036 ریکارڈز )