Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 383

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سائنسدانوں کا درد دور کرنے والی دوا ''بروفن'' کو کورونا کے علاج کیلئے ..

بدھ 3 جون 2020 23:31

سائنسدانوں کا درد دور کرنے والی دوا ''بروفن'' کو کورونا کے علاج کیلئے آزمانے کا فیصلہ

سائنسدانوں کا درد دور کرنے والی دوا ''بروفن'' کو کورونا کے علاج کیلئے آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بروفن کورونا وائرس کا شکار افراد کی سانس لینے کی مشکلات کے علاج میں مددگار ثابت ہوسکتی ... مزید

جیکب آباد کے سول سرجن نے جمس میں کام کرنے والے چار ڈاکٹروں کی ڈیپوٹیشن ..

بدھ 3 جون 2020 17:10

جیکب آباد کے سول سرجن نے جمس میں کام کرنے والے چار ڈاکٹروں کی ڈیپوٹیشن کینسل کردی

جیکب آباد کے سول سرجن نے جمس میں کام کرنے والے چار ڈاکٹروں کی ڈیپوٹیشن کینسل کردی ،سول اسپتال میں اپنی اصل ڈیوٹی کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی سول اسپتال کے سول سرجن ڈاکٹر عبدالمالک ... مزید

ٹریفک کی خلاف ورزی پر 21 گاڑیوں کاچالان ، 8800 1روپے جرمانہ

بدھ 3 جون 2020 17:06

ٹریفک کی خلاف ورزی پر 21 گاڑیوں کاچالان ، 8800 1روپے جرمانہ

سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ اتھارٹی فاروق حیدر عزیز نے مختلف ہائی ویزپر ٹریفک چیکنگ کے دوران 21 گاڑیوں کو قوانین کی خلاف ورزی پر تھانوں میں بند کر دیا ،جبکہ 13کے چالان کر کے انہیں 8800 1روپے ... مزید

پاکستان میں کورونا کے باعث انسداد پولیو مہم شدید متاثر

بدھ 3 جون 2020 15:29

پاکستان میں کورونا کے باعث انسداد پولیو مہم شدید متاثر

کورونا کے باعث پاکستان میں انسداد پولیو مہم بھی شدید متاثر ہوگئی، رواں سال اپریل میں چالیس ملین بچے انسداد پولیو کے قطروں سے محروم رہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستان 2018 میں پولیو کے خاتمے کے قریب ... مزید

وفاقی سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈی سروس بحال کرنے کا فیصلہ

بدھ 3 جون 2020 15:26

وفاقی سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈی سروس بحال کرنے کا فیصلہ

وفاقی سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈی سروس بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ،پولی کلینک، نرم ہسپتال کی او پی ڈیز مشروط طور بحال کی جائیں گی ،وفاقی وزارت قومی صحت نے او پی ڈیز بحالی کی تحریری اجازت دیدی۔وزارت ... مزید

پاکستان میں 5سال سے کم عمر بچوں کی ایک تہائی تعداد وٹامن اے اور آئرن ..

بدھ 3 جون 2020 15:22

پاکستان میں 5سال سے کم عمر بچوں کی ایک تہائی تعداد وٹامن اے اور آئرن کی کمی کے باعث زندگی کی بازی ہار جاتی ہے،ماہرین فیصل ۱ٓباد میڈیکل یونیورسٹی

فیصل ۱ٓبادمیڈیکل یونیورسٹی و الائیڈ ہسپتال فیصل آبادکے ماہرین طب نے بتایا ہے کہ پاکستان میں 5سال سے کم عمر بچوں کی ایک تہائی تعداد وٹامن اے اور آئرن کی کمی کے باعث زندگی کی بازی ہار جاتی ہے جبکہ ... مزید

روس نے کووڈ 19 کے علاج کے لیے گیم چینجر دوا تلاش کرلی

بدھ 3 جون 2020 12:22

روس نے کووڈ 19 کے علاج کے لیے گیم چینجر دوا تلاش کرلی

دنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے علاج کو تلاش کرنے کا کام ہورہا ہے اور اس سے متاثر تیسرے بڑے ملک روس میں آخرکار اس کے لیے دوا کو تلاش کرلیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ... مزید

صوبائی وزیرصحت کا مدراینڈچائلڈہسپتال وگرلزہاسٹل کی سائٹس کادورہ

منگل 2 جون 2020 16:49

صوبائی وزیرصحت کا مدراینڈچائلڈہسپتال وگرلزہاسٹل کی سائٹس کادورہ

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے منگل کو مدراینڈچائلڈہسپتال اورگرلزہاسٹل کی سائٹس کادورہ کیا، اس موقع پروائس چانسلرفاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرعامرزمان خان، ایم ایس گنگارام ہسپتال ... مزید

"گوگل اسکالر" میں پاکستانی مالیکیولر وائرولوجسٹ کے کام کو اول درجہ ..

منگل 2 جون 2020 14:23

"گوگل اسکالر" میں پاکستانی مالیکیولر وائرولوجسٹ کے کام کو اول درجہ دے دیاگیا

گوگل اسکالر نے وائرل انفیکشن کے علاج میں ، پاکستان کے مالیکیولر وائرولوجسٹ ، پروفیسر ڈاکٹر محمد مختار کے پودوں سے اینٹی وائرل ممکنہ ادویات بارے کام اور سائنسی کردار کو پہلے نمبر پر رکھا ہے۔ دنیا ... مزید

لاطینی امریکی ممالک میں ہسپتال شدید دباؤ میں ہیں ، عالمی ادارہ صحت

منگل 2 جون 2020 14:17

لاطینی امریکی ممالک میں ہسپتال شدید دباؤ میں ہیں ، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ نئے کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی بھاری تعداد کے تناظر میں لاطینی امریکی ممالک میں ہسپتالوں اور مجموعی طور پر نظام صحت شدید دباؤ میں ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے ایک ... مزید

پنجاب پولیس کے کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کی تعداد 400 سے تجاوز کرگئی

منگل 2 جون 2020 11:40

پنجاب پولیس کے کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کی تعداد 400 سے تجاوز کرگئی

پنجاب پولیس کے مز ید 8 افسران و اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کی مجموعی تعداد 418 ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں اب تک پولیس کے 18ہزار816 اہلکار ... مزید

تمام فیلڈ ہسپتالوں میں بیڈز کی تعداد کو بڑھانے نیز آئسولیشن سنٹرز ..

منگل 2 جون 2020 11:40

تمام فیلڈ ہسپتالوں میں بیڈز کی تعداد کو بڑھانے نیز آئسولیشن سنٹرز پر ادویات اور تمام ضروری سامان کی دستیابی کو یقینی بنانے کا حکم

سیکرٹری ٹرانسپورٹ اسد الرحمن گیلانی نے دورہ سرگودھا کورونا وائرس کے شکار مریضوں میں اضافہ کے پیش نظر تمام فیلڈ ہسپتالوں میں بیڈز کی تعداد کو بڑھانے نیز آئسولیشن سنٹرز پر ادویات اور تمام ضروری ... مزید

ڈپٹی کمشنر جہلم کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سوہاوہ اور گورنمنٹ کیپٹن ..

پیر 1 جون 2020 17:32

ڈپٹی کمشنر جہلم کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سوہاوہ اور گورنمنٹ کیپٹن حسنات علی شہیدسکول میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے سینٹر کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سوہاوہ اور گورنمنٹ کیپٹن حسنات علی شہیدسکول میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے سینٹر کا اچانک دورہ کیا۔ [short][show_art_pic 367443][/short]ڈپٹی کمشنر ... مزید

وزیرصحت پنجاب کی زیرصدارت ویڈیولنک کانفرنس کے ذریعے راولپنڈی میڈیکل ..

پیر 1 جون 2020 13:52

وزیرصحت پنجاب کی زیرصدارت ویڈیولنک کانفرنس کے ذریعے راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا ساتواں سینڈیکیٹ اجلاس کا انعقاد

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن لاہور میں ویڈیولنک کانفرنس کے ذریعے راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا ساتواں سینڈیکیٹ اجلاس منعقدہوا۔ اس ... مزید

محکمہ صحت کی ٹیمیں انسداد ڈینگی اقدامات کے لئے الرٹ ہیں زیر تعمیر عمارتوں ..

پیر 1 جون 2020 12:50

محکمہ صحت کی ٹیمیں انسداد ڈینگی اقدامات کے لئے الرٹ ہیں زیر تعمیر عمارتوں کو چیک کیا جائے اور وہاں پانی ہرگز کھڑا نہ ہونے دیا جائے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جہلم

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید نذارت علی نے صدارت کرتے ہوئے انسداد ڈینگی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔اے ڈی سی نے اجلاس کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ زیر تعمیر عمارتوں ... مزید

Records 5731 To 5745 (Total 24906 Records)