Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 387

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

جہلم کے لوگوں کی خوش قسمتی ،ڈپٹی کمشنر جہلم نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ..

اتوار 17 مئی 2020 16:57

جہلم کے لوگوں کی خوش قسمتی ،ڈپٹی کمشنر جہلم نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں نیورو سرجن تعینات کردیا گیا

جہلم کے لوگوں کی خوش قسمتی ڈپٹی کمشنر جہلم نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں نیورو سرجن تعینات کردیا تفصیلات کے مطابق جہلم کے نیورو کے مریضوں کو عرصہ دراز سے مشکلات کا سامنا ہورہا تھا جبکہ جو مریض ... مزید

کورونا وبا کیخلاف برسرپیکار شعبہ صحت کے عظیم مجاہدوں کیلئے "وی کیئر" ..

اتوار 17 مئی 2020 16:41

کورونا وبا کیخلاف برسرپیکار شعبہ صحت کے عظیم مجاہدوں کیلئے "وی کیئر" مہم جاری

وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ کورونا وبا کیخلاف برسرپیکار شعبہ صحت کے عظیم مجاہدوں کیلئے "وی کیئر" مہم جاری آئی ایس پی آر کے تعاون سے "وی کیئر کے تحت انفرادی ... مزید

کوریا میں محققین نے کرونا وائرس کے مرض کے لیے ایک ایسی دوا تلاش کر لی ..

ہفتہ 16 مئی 2020 21:36

کوریا میں محققین نے کرونا وائرس کے مرض کے لیے ایک ایسی دوا تلاش کر لی ہے جو ریمڈیسیور سے بھی زیادہ موثرہے

کوریا میں محققین نے کرونا وائرس کے مرض کے لیے ایک ایسی دوا تلاش کر لی ہے جو ریمڈیسیور سے بھی زیادہ موثرہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انسٹی ٹیوٹ پاسچر کوریا کے ماہرین کی ٹیم نے کو وِڈ نائنٹین کے لیے گِلی ... مزید

گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس (کویڈو۔19 )کی تشخیص کے لئے سب سے ذیادہ ..

ہفتہ 16 مئی 2020 16:31

گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس (کویڈو۔19 )کی تشخیص کے لئے سب سے ذیادہ 14ہزار878 ٹیسٹ ہوئے،

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے سب سے ذیادہ 14ہزار878 ٹیسٹ کرنے اور اب تک ٹیسٹ کی صلاحیت میں 27 گنا اضافے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ٹیسٹ صلاحیت میں ... مزید

پشاور، لیڈی ریڈنگ اسپتال میں کورونا پر مؤثر منصوبہ بندی نہ ہونے پر ..

ہفتہ 16 مئی 2020 14:51

پشاور، لیڈی ریڈنگ اسپتال میں کورونا پر مؤثر منصوبہ بندی نہ ہونے پر سینئر ڈاکٹر مستعفی

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا کے سدباب کے لیے اقدامات نہ ہونے پر سینئر خاتون ڈاکٹر نے استعفیٰ دے دیا۔سینئرخاتون ڈاکٹر نے اپنے استعفے میں کہا کہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا وائرس کے سدباب کے لیے ... مزید

تمباکو سے کرونا ویکسین بنانے کی کوششیں، برطانوی کمپنی کی جانب سے اہم ..

ہفتہ 16 مئی 2020 01:52

تمباکو سے کرونا ویکسین بنانے کی کوششیں، برطانوی کمپنی کی جانب سے اہم کامیابی حاصل کر لیے جانے کا دعویٰ

تمباکو سے کرونا ویکسین بنانے کی کوششیں، برطانوی کمپنی کی جانب سے اہم کامیابی حاصل کر لیے جانے کا دعویٰ، برٹش امریکن ٹوباکو کمپنی کی جانب سے تمباکو کے پودے سے تیار کردہ ویکسین کا انسانوں پر جلد تجربات ... مزید

پنجاب میں بھی خیبرپختونخوا کی طرز پر ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس جاری کیا ..

جمعہ 15 مئی 2020 16:18

پنجاب میں بھی خیبرپختونخوا کی طرز پر ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس جاری کیا جائے، صدر پیرا میڈیکل سٹاف احمد پور شرقیہ

تحصیل صدر پیرا میڈیکل سٹاف احمد پور شرقیہ محمد عمران بھٹی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی اس خطرناک وباء کے دوران فرنٹ لائن پر کام کرنے والے پیرا میڈیکل اور ہیلتھ پروفیشنلز سٹاف عوام کی خدمت کرنے میں ... مزید

نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر استورکا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کادورہ

جمعہ 15 مئی 2020 15:59

نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر استورکا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کادورہ

نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر استور ڈاکٹر انس اقبال نے پہلے ہی روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال استور کادورہ کیا۔دورے کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر شیر افضل بھی ان کے ہمراہ تھے۔دورے کے دوران ... مزید

حکومت پاکستان نے کویتی حکام کی درخواست پر 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجنے ..

جمعرات 14 مئی 2020 21:33

حکومت پاکستان نے کویتی حکام کی درخواست پر 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجنے کا فیصلہ کیاہے، معاون خصوصی سیدذوالفقار بخاری

حکومت پاکستان نے کویتی حکام کی درخواست پر 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجنے کا فیصلہ کیاہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیدذوالفقار بخاری نے کویت میں پاکستانی کمیونٹی سے ویڈیو کانفرنس ... مزید

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے کورونا کے مریضوں کے علاج کیلئے مصنوعی ..

بدھ 13 مئی 2020 13:01

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے کورونا کے مریضوں کے علاج کیلئے مصنوعی اینٹی باڈیز اور سٹیم سیل تھراپی کے منصوبے پر کام شروع کر دیا

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے کورونا کے مریضوں کے علاج کیلئے مصنوعی اینٹی باڈیز اور سٹیم سیل تھراپی کے منصوبے پر کام شروع کر دیا۔وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ڈاکٹر جاوید اکرم کی زیر صدارت ... مزید

طبی عملہ کو حفاظتی سامان کی فراہمی ہم سب کی اولین ترجیح ہونی چاہئے، ..

منگل 12 مئی 2020 11:34

طبی عملہ کو حفاظتی سامان کی فراہمی ہم سب کی اولین ترجیح ہونی چاہئے، سینیٹر ستارہ ایاز

عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما سینیٹر ستارہ ایاز نے کہا ہے کہ کووڈ۔19 کی وبا کے باعث طبی عملہ کے مسائل بڑھ رہے ہیں، ان کو تمام حفاظتی سامان کی فراہمی ہم سب کی اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں ... مزید

دل کا مریض شیر خوار بچہ کو علاج کے لئے خصوصی پرواز پر اسلام آباد منتقل

پیر 11 مئی 2020 13:13

دل کا مریض شیر خوار بچہ کو علاج کے لئے خصوصی پرواز پر اسلام آباد منتقل

دل کے مریض شیر خوار بچہ کو علاج کے لئے خصوصی پرواز پر اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ۔ پیر کو شیر خوار بچے کے ہمراہ فیملی کے تین ممبران بھی بحرین سے اسلام آباد آئے ،دوماہ کے شیر خوار بچے کو دل کے علاج ... مزید

سرگودھا ‘محکمہ صحت کی ٹیم کے اچانک چھاپہ‘ رورل ڈسپنسری میں ڈاکٹرز ..

پیر 11 مئی 2020 12:08

سرگودھا ‘محکمہ صحت کی ٹیم کے اچانک چھاپہ‘ رورل ڈسپنسری میں ڈاکٹرز و عملہ غائب

محکمہ صحت کی ٹیم کے اچانک چھاپہ پر رورل ڈسپنسری میں ڈاکٹرز و عملہ غائب پایا گیا جس کی رپورٹ پر سی او ہیلتھ نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ذرائع کے مطابق موجودہ صورتحال میں کاکردگی کا جائزہ لینے کے لئے محکمہ ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون( ہائی بلڈ پریشر) سے آگہی کا ..

پیر 11 مئی 2020 11:19

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون( ہائی بلڈ پریشر) سے آگہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون سے آگہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصدہائی بلڈ پریشر کی وجوہات،علامات،علاج و پرہیز اور اس کے تدارک کے متعلق عوامی شعور اجاگر کرنا ... مزید

نشتر ہسپتال ٹوکا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے،کمشنر ملتان

ہفتہ 9 مئی 2020 15:39

نشتر ہسپتال ٹوکا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے،کمشنر ملتان

جنوبی پنجاب کے باسیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے 1000 بیڈز کے نشتر 2 کی 463 کنال 18مرلے اراضی پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے، ہسپتال کو دو مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے ... مزید

Records 5791 To 5805 (Total 24906 Records)