Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 388

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سرگودھا،ڈرگ انسپکٹر نے عطائی کیخلاف مقدمہ درج کر کے دو کلینک سیل کر ..

ہفتہ 9 مئی 2020 14:12

سرگودھا،ڈرگ انسپکٹر نے عطائی کیخلاف مقدمہ درج کر کے دو کلینک سیل کر دیئے

محکمہ صحت تحصیل بھیرہ کے ڈرگ انسپکٹر نے ایک عطائی کے خلاف مقدمہ درج اور دو کلینک سیل کر دیئے جبکہ دو میڈیکل سٹورز مالکان موقع سے فرار ہو گے۔ذرائع کے مطابق ڈرگ انسپکٹر فہیم ضیاء نے موضع میانی میں ... مزید

لاک ڈاؤن سے رواں سال ٹی بی سے60 لاکھ زیادہ اموات ہوں گی

جمعہ 8 مئی 2020 21:29

لاک ڈاؤن سے رواں سال ٹی بی سے60 لاکھ زیادہ اموات ہوں گی

سی ایم او شوکت خانم ہسپتال عاصم یوسف نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے 60 لاکھ افراد ٹی بی سے اموات ہوں گی، صرف پاکستان میں ٹی بی سے 10 لاکھ اموات ہوسکتی ہیں،لاک ڈاؤن سے باقی بیماریاں کینسر، ٹی بی اور عارضہ ... مزید

لوگ آئیسولیشن میں جانا نہیں چاہتے، عذرا فضل پیچوہو

جمعہ 8 مئی 2020 16:20

لوگ آئیسولیشن میں جانا نہیں چاہتے، عذرا فضل پیچوہو

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہونے کہاہے کہ لوگ اپنے مرض کو چھپاتے ہیں کیونکہ لوگ آئیسولیشن میں جانا نہیں چاہتے۔وزیر صحت سندھ نے کہاکہ ہوم آئسولیشن میں لوگوں کی مرضی شامل ہوتی ہیں۔ انہوں نے ... مزید

یاران وطن پروگرام کو بیرون ملک پاکستانی ڈاکٹروں نے بے حد سراہا ہے،

جمعہ 8 مئی 2020 15:06

یاران وطن پروگرام کو بیرون ملک پاکستانی ڈاکٹروں نے بے حد سراہا ہے،

وزیر اعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ یاران وطن پروگرام کو بیرون ملک پاکستانی ڈاکٹروں نے بے حد سراہا ہے، مستقبل میں بھی اس طرز کے پروگرامز متعارف کرائے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار ... مزید

سائنسدانوں نے کورونا ویکسین کی 3 اقسام اور ان کے اثرات بتا دیے

جمعرات 7 مئی 2020 19:04

سائنسدانوں نے کورونا ویکسین کی 3 اقسام اور ان کے اثرات بتا دیے

سائنسدانوں اور ماہرین صحت نے کورونا ویکسین کی 3 اقسام بتا دیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا خاتمہ ویکسین سے ہی ممکن ہے، ویکسین کی3 اقسام براہ راست ویکسین، غیرفعال ویکسین اور ڈی این اے یا ایم ... مزید

ڈینگی کے خلاف جاری کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے، ڈپٹی ..

جمعرات 7 مئی 2020 17:02

ڈینگی کے خلاف جاری کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن انوار الحق نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خلاف جاری کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔ کورونا وائرس اور ڈینگی سمیت دیگر وبائی امراض کے خلاف کوششیں بلا تعطل جاری رکھی ... مزید

جنرل ہسپتال میں سرجری سے پہلے داخل مریض کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار‘پروفیسر ..

جمعرات 7 مئی 2020 16:40

جنرل ہسپتال میں سرجری سے پہلے داخل مریض کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار‘پروفیسر الفرید ظفر

جنرل ہسپتال میں آپریشن /پروسیجر سے قبل داخل متعلقہ مریض کا لازمی کورونا ٹیسٹ کرانے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے تاکہ دوران سرجری ڈاکٹرز و دیگر طبی سٹاف کا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا امکان باقی ... مزید

لیہ، ضلع میں پرائم منسٹرکوروناریلیف ٹائیگر فورس قائم کر دی گئی

بدھ 6 مئی 2020 16:28

لیہ، ضلع میں پرائم منسٹرکوروناریلیف ٹائیگر فورس قائم کر دی گئی

ضلع میں پرائم منسٹرکوروناریلیف ٹائیگر فورس قائم کر دی گئی، ڈپٹی کمشنر ٹائیگر فورس کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے، ٹائیگر فورس میں 11ہزار510 رضا کار خدمات انجام دیں گے۔اس سلسلہ میں کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر ... مزید

صوبائی دارلحکومت پشاور میں ٹیلی میڈیسن سروسز کا آغا ز کر دیا گیا

بدھ 6 مئی 2020 15:38

صوبائی دارلحکومت پشاور میں ٹیلی میڈیسن سروسز کا آغا ز کر دیا گیا

صوبائی دارلحکومت پشاور میں ٹیلی میڈیسن کا آغاز کر دیا گیااور اب عوام صرف ایک کال پر اپنے معالج سے مشورہ کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس ... مزید

دمہ، ٹی بی ، پھیپھڑوں کے کینسر سے بچائو کیلئے زیادہ سے زیادہ پودے لگانے ..

بدھ 6 مئی 2020 14:53

دمہ، ٹی بی ، پھیپھڑوں کے کینسر سے بچائو کیلئے زیادہ سے زیادہ پودے لگانے کی ہدایت کر دی گئی

ماحولیاتی و فضائی آلودگی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کی زیادتی سے دمہ ، ٹی بی ، پھیپھڑوں کے سرطان اور نفسیاتی امراض کے مریضوں میں زبر دست اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس سے بچائو کیلئے تمام افراد کو بھر ... مزید

پاکستان دنیا بھر میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کی اموات کے لحاظ سے 8ویں ..

منگل 5 مئی 2020 14:48

پاکستان دنیا بھر میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کی اموات کے لحاظ سے 8ویں نمبر پر آگیا

:فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی و الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کے ماہرین طب نے بتایاکہ پاکستان دنیا بھر میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کی اموات کے لحاظ سے 8ویں نمبر پر آگیا ہے جبکہ صوبہ پنجاب میں پیداہونے والے ... مزید

کراچی، ڈاکٹروں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کڈنی ہل پارک میں شہر کے ..

پیر 4 مئی 2020 16:51

کراچی، ڈاکٹروں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کڈنی ہل پارک میں شہر کے سب سے اونچے مقام 219 فٹ بلندی پر سفیدپرچم لہرا دیا گیا

ملک میں کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑنے والے مسیحاؤں بالخصوص ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کڈنی ہل پارک میں شہر کے سب سے اونچے مقام 219 فٹ بلندی پر سفیدپرچم لہرا دیا گیا۔ ... مزید

پمز کی بسوں میں سٹاف ضرورت سے زیادہ سٹاف لایا جانے لگا، بسوں میں کھڑے ..

پیر 4 مئی 2020 16:44

پمز کی بسوں میں سٹاف ضرورت سے زیادہ سٹاف لایا جانے لگا، بسوں میں کھڑے ہوکر سفر کرنے پر مجبور

پمزہسپتال کے سٹاف کو کورونا وائرس کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا،پمز کی بسوں میں ضرورت سے زیادہ سٹاف لایا جانے لگا،عملہ بسوں میں کھڑے ہوکر سفر کرنے پر مجبورہوگیا ،سٹاف ممبران نے ای ڈی پمز کو درخواست ... مزید

بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے مسافروں کی بڑی تعداد کوروناوائرس کا ..

پیر 4 مئی 2020 16:38

بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے مسافروں کی بڑی تعداد کوروناوائرس کا شکار

بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے مسافروں کی بڑی تعداد کوروناوائرس کا شکار نکلی۔ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والی401 مسافروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آئے، کورونا کے مثبت مسافر15پروازوں کے ذریعے ... مزید

حکومت سندھ اربوں روپے خرچ کرکے عمارت کو اسپتال کی شکل دیکر فعال کرنے ..

پیر 4 مئی 2020 14:59

حکومت سندھ اربوں روپے خرچ کرکے عمارت کو اسپتال کی شکل دیکر فعال کرنے میں ناکام

حکومت سندھ گذشتہ 10سال میں پونے دوارب روپے خرچ کرنے کے باوجودبھی نیپا چورنگی پر تعمیرکی گئی عمارت کو اسپتال کی شکل دے کراسے فعال نہیں کرسکی جبکہ کراچی میں کورونا وائرس کا دوسرا مرحلہ شدت سے شروع ... مزید

Records 5806 To 5820 (Total 24905 Records)