بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

بدھ نومبر

منگل نومبر

   وزیراعلیٰ سے انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کے صدرو سابق برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ کی ملاقات،ریسکیو،تعلیم اوردیگر شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال،پنجاب میں حالیہ سیلاب نے بے پناہ تباہی مچائی،حکومت نے متعلقہ اداروں کے تعاون سے تاریخ کا بڑا ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل کیا،سیلاب متاثرین کی بحالی اور ان کی دوبارہ آبادکاری کے لئے16ارب روپے کاتاریخی پیکیج دیا گیا ہے،شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے گھر ہونیوالے بہن بھائیوں کی بھر پور مدد کی جارہی ہے،شہبازشریف، برطانوی ترقی کے ادارے ڈیفڈ کے تعاون سے تعلیم اور صحت کے شعبوں کی بہتری کیلئے جامع پروگرام پر عملد رآمد جاری ہے،شہبازشریف کی قیادت میں پنجاب نے مختلف شعبوں میں مثالی ترقی کی ہے،سابق برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ
وقت اشاعت:
18/11/2014 - 21:59:40
   ڈاکٹرزمحکمہ صحت میں اصلاحات اور بہتری سے متعلق ہماری نیت پر شک نہ کریں، ڈاکٹر ہمارے ہی بچے اور ہمارے وجود کا حصہ ہیں ،بہتری آئیگی تو غریب و امیر اور ڈاکٹروں سمیت سب کا بھلا ہو گا ، علاج و صحت کا موجودہ نظام عوام کی توقع پر پورا ا تر سکا اور نہ ہی خود ڈاکٹر اس سے مطمئن ہیں، صوبائی کابینہ نے ایک اعلیٰ اختیاراتی وزارتی کمیٹی کی منظوری دی ہے جو مجوزہ ہیلتھ کیئر ریفامز ایکٹ پر ڈاکٹروں سے تفصیلی مشاورت کرے گی،ہم خود بھی اسکا حصہ ہیں ، وزارتی کمیٹی کو مشاورت کے بعد اپنی سفارشات ایک ہفتے کے اندر مرتب کرکے قانون سازی کا عمل شروع کرنے کا ٹاسک حوالے کیا گیا ہے، خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کاسمینار سے خطاب
وقت اشاعت:
18/11/2014 - 20:43:42
   مسلک دیوبند کانمائندہ اجلاس دینی سیاسی جماعتوں کے اتحادپرمشتمل مولاناڈاکٹرعبدالرزاق سکندرکی سربراہی میں سپریم کونسل قائم طے کر دہ لائحہ عمل اور طریق کار پر عملدارآمد ضروری امور سرانجام دینے کیلئے مولاناعطاء المومن کی سربراہی میں گیارہ رکنی رابطہ کمیٹی کا اعلان اسلامی جمہوریہ پاکستان کوسیکولربنانے کی سازشوں کے خلاف علماء کوکھڑاہوناہوگا قانون ناموس رسالت میں تبدیلی کی گنجائش نہیں فرقہ وارانہ نفرت انگیزی اور شیعہ سنی اختلافات کو فسادات کی صورت اختیار کرنے سے روکنے اتحاد قائم کیا گیا ہے قانون ناموس رسالت میں ترمیم یاتبدیلی کی کوئی گنجائش نہیں  مولانا عطاء المومن شاہ بخاری
وقت اشاعت:
18/11/2014 - 20:29:49
فہرست 7761 سے 7780  تک   (16021 ریکارڈز )