Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 391

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سندھ اور بلوچستان میں ایک ایک پولیو کیس سامنے آگئے، رواں سال کل تعداد ..

پیر 20 اپریل 2020 12:50

سندھ اور بلوچستان میں ایک ایک پولیو کیس سامنے آگئے، رواں سال کل تعداد 41 ہوگئی

ملک میں پولیو کے مزید دو کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں سال کی کل تعداد 41 ہوگئی۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق سندھ اور بلوچستان میں ایک ایک نیا کیس سامنے آیا۔سندھ کے ضلع خیرپور کی تحصیل کنگری ... مزید

ورزش کو روزمرہ کی زندگی کا حصہ بناکر کورونا مرض کی پیچیدگیوں کا خطرہ ..

پیر 20 اپریل 2020 12:50

ورزش کو روزمرہ کی زندگی کا حصہ بناکر کورونا مرض کی پیچیدگیوں کا خطرہ کم کیا جاسکتا ہے ، تحقیق

کووڈ 19 کے مرض سے بچنے کے لیے سماجی دوری، گھر میں رہنے، باہر نکلنے پر دیگر افراد سے چند فٹ دور رہنے، ہاتھوں کی اچھی صفائی، ناک، منہ اور آنکھوں کو کم از کم چھونا اور زیادہ استعمال ہونے والی اشیا کو ... مزید

ڈینگی وائرس کے تدارک سمیت مختلف معاملات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

ہفتہ 18 اپریل 2020 16:56

ڈینگی وائرس کے تدارک سمیت مختلف معاملات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ کی زیر صدارت سرکٹ ہائوس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد۔ ڈینگی وائرس کے تدارک سمیت مختلف معاملات زیر بحث لائے گئے۔تفصیلا ت کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ کی زیر صدارت سرکٹ ہائوس میں ایک ... مزید

صحت کے شعبے میں ترقی اور عوام کی فلاح وبہبود کیلئے اتھارٹی کو اپنا بھر ..

ہفتہ 18 اپریل 2020 13:38

صحت کے شعبے میں ترقی اور عوام کی فلاح وبہبود کیلئے اتھارٹی کو اپنا بھر پور فعال کردار ادا کرنا ہو گا،ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں ترقی اور عوام کی فلاح وبہبود کیلئے اتھارٹی کو اپنا بھر پور فعال کردار ادا کرنا ہو گا، وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق ... مزید

تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد میں  ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام ..

ہفتہ 18 اپریل 2020 12:38

تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد میں ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام عمل میں آیا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر اتھارٹی ڈاکٹر سید علی حسین نقوی، ڈاکٹر سید فضل ... مزید

ذیابیطس، دمے میں مبتلا، تمباکو نوشی کرنے والے افراد کو کووِڈ 19 سے شدید ..

جمعہ 17 اپریل 2020 14:36

ذیابیطس، دمے میں مبتلا، تمباکو نوشی کرنے والے افراد کو کووِڈ 19 سے شدید بیمار ہونے کا خطرہ ہے، پاکستانی کی نصف شہری آبادی آگاہ

پاکستان کی صرف نصف شہری و دیہی آبادی اس بات سے واقف ہے کہ ذیابیطس، دمے میں مبتلا، تمباکو نوشی کرنے والے افراد کو کووِڈ 19 سے شدید بیمار ہونے کا خطرہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ انکشاف حال ہی میں آغاز ... مزید

صحت کے نظام کو مضبوط کئے بغیر لاک ڈائون میں نرمی سے کورونا وائرس کے ..

جمعرات 16 اپریل 2020 14:30

صحت کے نظام کو مضبوط کئے بغیر لاک ڈائون میں نرمی سے کورونا وائرس کے متاثرہ کیسزکی نئی لہر پیدا ہو سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی ممکنہ دوسری لہر سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتیں صحت کے نظام کو مضبوط کرنے سمیت اضافی اقدامات کے بغیر لاک ڈائون میں نرمی نہ کریں کیونکہ قبل از وقت سماجی فاصلوں ... مزید

نفسیاتے علاج اور معلجہ کے لئے امید۔۔۔۔ کاروان حیات

بدھ 15 اپریل 2020 20:41

نفسیاتے علاج اور معلجہ کے لئے امید۔۔۔۔ کاروان حیات

”آپ کی صحت آپ کے ہاتھ میں“ روز پیٹل کی کرونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی ..

بدھ 15 اپریل 2020 13:46

”آپ کی صحت آپ کے ہاتھ میں“ روز پیٹل کی کرونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر کی مہم

ہر گزرتے دن کے ساتھ،کرونا وائرس کا شکار بننے والوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے ۔یہ وائرس ایک ایسا خطرہ ہے جو مجموعی طور پہ ہم سب کی صحت کو نقصان پہنچانے کی طاقت رکھتاہے ۔ایسے وقت میں حفظان صحت کے اصولوں ... مزید

دنیا بھر میں11کروڑ 70لاکھ بچوں کو خسرے کی بیماری کا خطرہ ہے،اقوام متحدہ

بدھ 15 اپریل 2020 12:45

دنیا بھر میں11کروڑ 70لاکھ بچوں کو خسرے کی بیماری کا خطرہ ہے،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میںگیارہ کروڑ 70لاکھ بچوں کو خسرے کی بیماری کا خطرہ ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی دارہ نے گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ خسرے کی وبا ... مزید

نمی کے باعث ڈینگی مچھروں کی افزائش تیز ہونے کا خدشہ، احتیاطی تدابیر ..

پیر 13 اپریل 2020 13:20

نمی کے باعث ڈینگی مچھروں کی افزائش تیز ہونے کا خدشہ، احتیاطی تدابیر کیلئے چوکنا رہنے کی ہدایت

فضا میں نمی کا موسم ڈینگی مچھر کی افزائش کیلئے آئیڈیل ہوتاہے جس سے ڈینگی مچھروں کی تعداد میں اضافہ کا بھی شدید خدشہ ہے اسلئے اس کی روک تھام کی غرض سے احتیاطی اقدامات کو ہر وقت چوکس رکھنا اشد ضروری ... مزید

ذاتی حفاظتی سامان کی ایک اور کھیپ ہسپتالوں کو روانہ کر دی گئی، کورونا ..

پیر 13 اپریل 2020 13:06

ذاتی حفاظتی سامان کی ایک اور کھیپ ہسپتالوں کو روانہ کر دی گئی، کورونا ہیلپ لائن پر پی پی ای سپیشل لائن 24گھنٹے فعال ہے،کیپٹن (ر) محمد عثمان

پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ نے این ڈی ایم اے سے ملنے والے ذاتی حفاظتی سامان کی ایک اور کھیپ ہسپتالوں کو روانہ کر دی گئی ہے۔سامان میں1لاکھ 42 ہزار644 ماسک،1لاکھ26 ہزار700گلوز،16ہزار884 سوٹ، ... مزید

کورونا وائرس کی ویکسین ستمبر تک تیار ہوجائے گی

ہفتہ 11 اپریل 2020 22:13

کورونا وائرس کی ویکسین ستمبر تک تیار ہوجائے گی

آکسفورڈ یونیورسٹی کی ریسرچ ٹیم کا دعویٰ ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین ستمبر تک تیار ہوجائے گی، ویکسین کی کامیابی کا امکان 80 فیصد ہے، 2 ہفتوں تک تجربات کا آغاز کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا ... مزید

تھیلیسمیا کے مریض بچوں کو لاک ڈائون کے دوران خون کی کمی کا سامنا ہے، ..

ہفتہ 11 اپریل 2020 13:08

تھیلیسمیا کے مریض بچوں کو لاک ڈائون کے دوران خون کی کمی کا سامنا ہے، شہری خون کا عطیہ دے کر اجرو ثواب حاصل کریں،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ تھیلیسمیا کے مریض بچوں کو لاک ڈائون کے دوران خون کی کمی کا سامنا ہے، شہری خون کا عطیہ دے کر اجرو ثواب حاصل کریں، اوورسیز پاکستانی اپنے آپ کو تنہا نہ ... مزید

سمن آباد کی سکندریہ کالونی کے ایک ہی گھر کے 9 افراد کورونا سے متاثر

جمعہ 10 اپریل 2020 16:15

سمن آباد کی سکندریہ کالونی کے ایک ہی گھر کے 9 افراد کورونا سے متاثر

لاہور کے علاقے سمن آباد کی سکندریہ کالونی کے ایک ہی گھر کے 9 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے جنہیں ایکسپو قرنطینہ سنٹر منتقل کر دیا گیا جبکہ علاقہ بھی سیل کر دیا۔ادھر ملک بھر میں کورونا کے تصدیق ... مزید

Records 5851 To 5865 (Total 24906 Records)