Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 4

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

بینائی چھین لینے والے انجکشن کا معاملہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

پیر 25 ستمبر 2023 13:19

بینائی چھین لینے والے انجکشن کا معاملہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

آنکھوں کی بیماری کے علاج کے لیے غیر معیاری انجکشن استعمال کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔رانا سکندر ایڈووکیٹ نے لاہور ہائی کورٹ میں غیر معیاری آنکھوں کا انجکشن استعمال کرنے ... مزید

ہرشخص روزانہ کم ازکم 30 منٹ تک ورزش کی عادت اپنا کر دل کے امراض سے محفوظ ..

پیر 25 ستمبر 2023 13:12

ہرشخص روزانہ کم ازکم 30 منٹ تک ورزش کی عادت اپنا کر دل کے امراض سے محفوظ رہ سکتاہے، ماہر امراض قلب

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ماہر امراض قلب وکارڈیوویسکیولر سرجن ڈاکٹر اطہر رؤف رانا نے کہاہے کہ پاکستان اور دنیا بھر میں لوگوں کا ”آرام طلب لائف سٹائل“ دل کی بیماریوں کا سب سے بڑا سبب ... مزید

صوبے بھر میں 155 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

پیر 25 ستمبر 2023 12:28

صوبے بھر میں 155 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 155 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 3677 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔راولپنڈی میں گزشتہ روز65، لاہور ... مزید

انجکشن سے آنکھوں کا انفیکشن پھیلنے کا معاملہ، صوبائی وزیر صحت  نے تحقیقات ..

ہفتہ 23 ستمبر 2023 22:48

انجکشن سے آنکھوں کا انفیکشن پھیلنے کا معاملہ، صوبائی وزیر صحت نے تحقیقات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے اے واسٹن انجکشن کی وجہ سے آنکھوں کی انفیکشن کے معاملہ کا جائزہ لینے کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو تین دن میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ ... مزید

پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری،243نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

ہفتہ 23 ستمبر 2023 13:56

پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری،243نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

24گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 243نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 109،ملتان میں 54،راولپنڈی میں 45، گوجرانوالہ میں 11،فیصل آباد میں 6،شیخوپورہ، اٹک ... مزید

سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروسز کی اقوام متحدہ کے   ’’تپ دق کے فوری خاتمہ ..

ہفتہ 23 ستمبر 2023 11:39

سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروسز کی اقوام متحدہ کے ’’تپ دق کے فوری خاتمہ کےلئے سائنس، مالیات اور اختراع کو آگے بڑھانے ‘‘ کے موضوع پر اجلاس میں شرکت

اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز میں تپ دق کے خلاف جنگ کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ’’تپ دق کے فوری خاتمہ کےلئے سائنس، مالیات اور اختراع کو آگے بڑھانے ‘‘ کے موضوع پر منعقد ہوا۔ سیکرٹری وزارت قومی صحت، ... مزید

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 23 کیسز رپورٹ

منگل 12 ستمبر 2023 14:48

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 23 کیسز رپورٹ

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 23 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ضلع میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 438 ہو گئی ۔ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ایپیڈیمکس پریوینشن اینڈ کنٹرول، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ... مزید

اسلام آباد میں ڈینگی کیسزمیں مسلسل اضافہ ، ڈینگی کے مزید 23 کیس رپورٹ

منگل 12 ستمبر 2023 14:48

اسلام آباد میں ڈینگی کیسزمیں مسلسل اضافہ ، ڈینگی کے مزید 23 کیس رپورٹ

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 23 کیس رپورٹ ہوئے۔ منگل کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں ... مزید

مظفرآباد ، پرائیویٹ کلینکس پر بیٹھے ڈاکٹرز نے غریب عوام کو لوٹنے کا ..

منگل 12 ستمبر 2023 14:29

مظفرآباد ، پرائیویٹ کلینکس پر بیٹھے ڈاکٹرز نے غریب عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ ایجاد کر لیا

پرائیویٹ کلینکس پر بیٹھے ڈاکٹرز نے غریب عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ ایجاد کر لیا ، چیک اپ فیس کے علاوہ اپنا ہی لکھا ہوا انجکشن لگانے کے 500 روپے اضافی مقرر کر لیے ، مریض چکرا کر رہ گئے ، اگر کوئی مریض ... مزید

سموگ ماحولیاتی آلودگی کی ایک خطرناک قسم ہے

منگل 12 ستمبر 2023 12:39

سموگ ماحولیاتی آلودگی کی ایک خطرناک قسم ہے

سموگ ماحولیاتی آلودگی کی ایک خطرناک قسم ہے ۔ سموگ عموماً ماہ ستمبرکے آخر سے لے کردسمبر کے آخرتک وقوع پذیر ہوتا ہے جب سرسوں اور سبزیات کی بجائی اور چاول ، کپاس اور مکئی کی برداشت ہو رہی ہوتی ہے۔ ... مزید

پاکستان میں سالانہ فی کس سبزیوں کا استعمال 50 کلو جبکہ دیگر ممالک میں ..

منگل 12 ستمبر 2023 12:15

پاکستان میں سالانہ فی کس سبزیوں کا استعمال 50 کلو جبکہ دیگر ممالک میں اوسطاً 105 کلوگرام سبزیاں استعمال کی جاتی ہیں، ماہرین زراعت

جامعہ زرعیہ فیصل آبادکے ماہرین زراعت نے بتایاکہ پاکستان میں سالانہ فی کس سبزیوں کا استعمال صرف 50کلو گرام ہے جبکہ دنیا کے دیگر ممالک میں ہر شخص سالانہ اوسطاً 105 کلوگرام سبزیاں استعمال کرتا ہے نیز ... مزید

بریسٹ کینسر قابل علاج مرض ہے، مرض کا آغاز ہی سے علاج ممکن ہے،آگاہی و ..

بدھ 6 ستمبر 2023 22:08

بریسٹ کینسر قابل علاج مرض ہے، مرض کا آغاز ہی سے علاج ممکن ہے،آگاہی و شعور کو فروغ دے کر مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے‘ بیگم ثمینہ علوی

خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے کہا ہے کہ بریسٹ کینسر قابل علاج مرض ہے،بریسٹ کینسر کا آغاز ہی سے علاج ممکن ہے،آگاہی اور شعور کو فروغ دے کر اس مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے، صحت مند عورت خوشحال پاکستان کی ... مزید

پولیوسے پاک پاکستا ن کیلئے ورکشاپ کاانعقاد

ہفتہ 2 ستمبر 2023 17:15

پولیوسے پاک پاکستا ن کیلئے ورکشاپ کاانعقاد

پنجاب ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے تعاون سےپولیوسے پاک پاکستان کیلئے ایک ورکشاپ ہوئی جس کا موضوع ''آخری قطرہ ، آخری بچے تک پہنچنا'' رکھا گیا ہے۔ ورکشاپ میں پولیو کے خاتمے میں پاکستان کے بین الاقوامی ... مزید

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

جمعرات 31 اگست 2023 12:43

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

ڈینگی کے وار مزید تیز ہونے لگے،لاہور میں رواں برس ایک دن کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آگئے۔رپورٹ کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران لاہور سے 37 جبکہ پنجاب بھر سے 90 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔راولپنڈی سے ڈینگی کے 18،فیصل ... مزید

ڈینگی کے خاتمے کے لیے ماحول کو خشک اور صاف  رکھنا ضروری ہے ، ڈپٹی ڈائریکٹر ..

پیر 28 اگست 2023 12:46

ڈینگی کے خاتمے کے لیے ماحول کو خشک اور صاف رکھنا ضروری ہے ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ سیالکوٹ

ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ سیالکوٹ شریف گھمن نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خاتمہ کے لیے ماحول کو خشک اور صاف رکھنا ضروری ہے ۔انہوں نے سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ اور این جی اوز کے اشتراک سے منعقدہ ... مزید

Records 46 To 60 (Total 24906 Records)