Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 402

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں چار ہزار ،متاثرہ افراد میں کمی

پیر 9 مارچ 2020 14:55

دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں چار ہزار ،متاثرہ افراد میں کمی

کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی کووڈ انیس بیماری کے دنیا بھر میں مریضوں کی تعداد ایک لاکھ دس ہزار سے بڑھ گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بیماری سے ہونے والی ہلاکتیں تین ہزار آٹھ سو سے تجاوز کر گئی ... مزید

چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی، عارضی ہسپتال بندکرنے کا سلسلہ ..

پیر 9 مارچ 2020 14:16

چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی، عارضی ہسپتال بندکرنے کا سلسلہ شروع

چینی حکومت نے کورونا وائرس سے متاثرہ علاقے میں قائم عارضی ہسپتالوں کو ختم کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ یہ فیصلہ کورونا وائرس سے انفیکشن کے نئے کیسزکی تعداد میں ریکارڈ کمی کے باعث کیا گیا۔ چین کے ... مزید

انسداد ڈینگی ٹیموں کی مانیٹرنگ سخت بنائی جائے‘ڈپٹی کمشنر سرگودھا ..

پیر 9 مارچ 2020 14:11

انسداد ڈینگی ٹیموں کی مانیٹرنگ سخت بنائی جائے‘ڈپٹی کمشنر سرگودھا کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر سرگودھا عبداللہ نیئر شیخ نے تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنروں کو ہدایت کی کہ انسداد ڈینگی ٹیموں کی مانیٹرنگ کو سخت بنائیں کیونکہ ڈینگی کے لئے ساز گار موسم وماحول کا آغاز ہو چکاہے اور محکمہ ... مزید

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے 16 اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع

پیر 9 مارچ 2020 13:46

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے 16 اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع

پشاور ‘ بونیر،ڈی آئی خان، لوئردیر، اپر دیر،ہنگو، کرک، کوہاٹ، لکی مروت، ٹانک، خیبر باجوڑ، اورکزئی،کرم، شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان میں آج سے تین روزہ پولیو مہم شروع ہوگی‘ پولیو مہم کے دوران ... مزید

کوروناوائرس، چین میں مزید 22افراد دم توڑ گئے

پیر 9 مارچ 2020 12:59

کوروناوائرس، چین میں مزید 22افراد دم توڑ گئے

چین سے دنیا کے ایک سو سے زائد ملکوں میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے متاثرین کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں چین میں کورونا وائرس کا شکار 22 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ 40 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔میڈیارپورٹس ... مزید

جزائر مارشل ، کورونا وائرس کے ممکنہ خطرے پر اندرون ملک فضائی سفر پر ..

پیر 9 مارچ 2020 12:05

جزائر مارشل ، کورونا وائرس کے ممکنہ خطرے پر اندرون ملک فضائی سفر پر پابندی

جزائر مارشل نے کورونا وائرس کا ممکنہ پھیلاؤ روکنے کے لئے دو ہفتوں تک اندرون ملک فضائی سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق ہنگامی حکم اتوار کو رات گئے جاری کیا گیاجو 22 مارچ تک نافذ العمل ... مزید

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس پرکنٹرول کے لئے جرات مندانہ اقدام پر ..

پیر 9 مارچ 2020 11:21

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس پرکنٹرول کے لئے جرات مندانہ اقدام پر اطالوی حکومت کو خراج تحسین

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے 15 ملین افراد کو ایک ماہ تک اپنے علاقوں تک محدود کرنے کے اطالوی حکومت کے اقدام کو قابل تحسین قرار دے دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادراے کے مطابق ... مزید

سعودی عرب نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر القطیف کے علاقے کو مکمل ..

اتوار 8 مارچ 2020 18:06

سعودی عرب نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر القطیف کے علاقے کو مکمل طور پر بند کردیا

: سعودی عرب نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر القطیف کے علاقے کو مکمل طور پر بند کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے مشرقی صوبے میں تمام نجی اور سرکاری سکولوں کو مکمل طور پر بند کردیا ہے جبکہ ... مزید

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 4 نئے کیسز سامنے آگئے

اتوار 8 مارچ 2020 14:35

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 4 نئے کیسز سامنے آگئے

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 4 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔ سعودی وزارتِ صحت کے مطابق مملکت میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز سعودی وزارتِ صحت نے بتایا ہے کہ ... مزید

کورونا وائرس سے ایرانی رکنِ پارلیمنٹ جاں بحق

اتوار 8 مارچ 2020 11:10

کورونا وائرس سے ایرانی رکنِ پارلیمنٹ جاں بحق

کورونا وائرس سے ایرانی رکنِ پارلیمنٹ جاں بحق ہو گئی ہیں۔ ایران کی 55 سالہ خاتون رکن پارلیمنٹ فاطمی رہبر کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو گئیں، جاں بحق ہوانے والوں کی تعداد 145ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ نے بنیادی مرکز صحت جنگو رڑیالہ ،رورل ہیلتھ ..

ہفتہ 7 مارچ 2020 17:24

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ نے بنیادی مرکز صحت جنگو رڑیالہ ،رورل ہیلتھ سینٹر خلاص پور، بنیادی مرکز صحت دارہ پور،بنیادی مرکز صحت چوٹالہ کا دورہ

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال نے بنیادی مرکز صحت جنگو رڑیالہ ،رورل ہیلتھ سینٹر خلاص پور، بنیادی مرکز صحت دارہ پور،بنیادی مرکز صحت چوٹالہ،جی آر ڈی خرد اور دیگر مراکز صحت کا اچانک دورہ ... مزید

ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیرصدارت انسداد ڈینگی کے اقدامات کے حوالے خصوصی ..

ہفتہ 7 مارچ 2020 17:19

ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیرصدارت انسداد ڈینگی کے اقدامات کے حوالے خصوصی اجلاس

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی میں ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے صدارت کرتے ہوے انسداد ڈینگی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے بتایا ہے رواں سال ڈینگی کے حاتمے کے لئے خصوصی ... مزید

ہرنائی، کرونا وائرس بارے شعور و آگاہی واک و تقریب کاانعقاد

ہفتہ 7 مارچ 2020 17:08

ہرنائی، کرونا وائرس بارے شعور و آگاہی واک و تقریب کاانعقاد

محکمہ صحت ،لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام ، پی پی ایچ آئی کی جانب سے عوام میں کرونا وائرس کے حوالے سے شعوراگاہی کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹرعبدالرشید ناصر کی قیادت میں پرانا سول ہسپتال میں ... مزید

فیس بک نے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد لندن کا دفتر بند کردیا

ہفتہ 7 مارچ 2020 16:53

فیس بک نے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد لندن کا دفتر بند کردیا

فیس بک انتظامیہ نے کہاہے کہ انہوں نے سنگاپور سے آنے والے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد اپنا لندن کا دفتر بند کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیس بک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ... مزید

اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 197 ہوگئی

ہفتہ 7 مارچ 2020 16:53

اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 197 ہوگئی

اٹلی میں نئے کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 49 افراد ہلاک ہوئے جس کے بعد وہاں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 197 ہوگئی۔یہ کل تعداد چین کے بعد کسی بھی ملک کی سب سے زیادہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ... مزید

Records 6016 To 6030 (Total 24906 Records)