Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 403

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

کووڈ انیس وبا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی، ڈبلیو ایچ ..

ہفتہ 7 مارچ 2020 16:52

کووڈ انیس وبا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ چین سے شروع ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارے نے ایک بیان میں کہاکہ اب تک اس بیماری کی تشخیص ... مزید

کورونا وائرس کے باعث میٹرو ٹرین میں تاخیر کے خدشہ کے حوالے سے تحریک ..

ہفتہ 7 مارچ 2020 16:51

کورونا وائرس کے باعث میٹرو ٹرین میں تاخیر کے خدشہ کے حوالے سے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع

کورونا وائرس کے باعث اورنج لا ئن میٹرو ٹرین میں تاخیر کے خدشہ کے حوالے سے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی مسلم لیگ کی رکن اسمبلی رابعہ فاروقی کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک ... مزید

غذر، کرونا وائرس کے مطلق آگاہی اور احتیاطی تدابیر بارے اجلاس کا انعقاد

ہفتہ 7 مارچ 2020 16:43

غذر، کرونا وائرس کے مطلق آگاہی اور احتیاطی تدابیر بارے اجلاس کا انعقاد

کرونا وائرس کے مطلق آگاہی اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے قائم مقام ڈپٹی کمشنر غذر حبیب الرحمان کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا۔ میٹنگ میں میڈکل سپرٹنڈنٹ ڈسڑک ہیڈ کواٹر ہسپتال ڈاکٹر محمد مبین ڈپٹی ... مزید

کرونا وائرس کے ممکنہ مریضوں کیلئے بیس بیڈ ز پر مشتمل الگ وارڈ تشکیل ..

جمعہ 6 مارچ 2020 17:24

کرونا وائرس کے ممکنہ مریضوں کیلئے بیس بیڈ ز پر مشتمل الگ وارڈ تشکیل دیا جاچکا ہے، چیئر مین میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیویٹ ڈیرہ

میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیویٹ ڈیرہ کے چیئر مین ارشد خان استرانہ نے کہا ہے کہ مفتی محمود ہسپتال ڈیرہ میں کرونا وائرس کے ممکنہ مریضوں کے لئے بیس بیڈ ز پر مشتمل الگ وارڈ تشکیل دیا جاچکا ہے کسی بھی ہنگامی ... مزید

انسدا د پولیو مہم کے دوران ریفیوزل کیسز پر خصوصی توجہ دی جائے، ڈپٹی ..

جمعہ 6 مارچ 2020 17:24

انسدا د پولیو مہم کے دوران ریفیوزل کیسز پر خصوصی توجہ دی جائے، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر نے کہا ہے کہ انسدا د پولیو مہم کے دوران ریفیوزل کیسز پر خصوصی توجہ دی جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج کمشنر ڈیرہ محمدجاوید مروت کی ہدایت پر کمشنر دفتر کے جرگہ ہال میں ... مزید

سندھ بھر میں حفاظتی ماسک کی ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری پر پابندی عائد

جمعہ 6 مارچ 2020 17:21

سندھ بھر میں حفاظتی ماسک کی ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری پر پابندی عائد

حفاظتی ماسک کی ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری پر فوری طور پرصوبے بھر میں پابندی عائد کر دی گئی۔ جمعہ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق حکومت سندھ نے دفعہ 144کے تحت حفاظتی ماسک کی ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری ... مزید

حکومت سندھ نے حفا ظتی ما سک کی ذخیرہ اندو زی اور منافع خو ر ی پر فو ر ..

جمعہ 6 مارچ 2020 17:12

حکومت سندھ نے حفا ظتی ما سک کی ذخیرہ اندو زی اور منافع خو ر ی پر فو ر ی طو ر پر 60دن کیلئے پابندی عائد کردی

حکومت سندھ نے دفعہ 144کے تحت حفا ظتی ما سک کی ذخیرہ اندو زی اور منافع خو ر ی پر فو ر ی طو ر پر 60دن کیلئے تما م صو بے میں پا بندی عا ئد کر دی ہے ۔اس سلسلے میں متعلقہ ایس ایچ اوز کو ہدا یا ت جا ر ی کی گئی ہیں ... مزید

کرونا کے چھٹے مریض کی ٹریول ہسٹری سامنے آ گئی

جمعہ 6 مارچ 2020 16:41

کرونا کے چھٹے مریض کی ٹریول ہسٹری سامنے آ گئی

شہر قائد میں مہلک وائرس COVID 19 کے چھٹے مریض کی سفری تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرونا کے مریض کا تعلق کراچی ایسٹ گلشن سے ہے، ذرایع کا کہنا ہے کہ مریض نے 12 سے 24 فروری تک ایران کا سفر کیا ... مزید

خطرناک بیماری لشمینیا کی مؤثرروک تھام اور علاج کی مفت سہولت فراہم کرنے ..

جمعہ 6 مارچ 2020 16:26

خطرناک بیماری لشمینیا کی مؤثرروک تھام اور علاج کی مفت سہولت فراہم کرنے کیلئے پشاور اور بنوں میں سنٹرز قائم کردیئے گئے

صوبائی حکومت نے خطرناک بیماری لشمینیا کی مؤثرروک تھام اور علاج کی مفت سہولت فراہم کرنے کے لئے خیبرپختونخوا کے دو اضلاع پشاور اور بنوں میں سنٹرز قائم کردیئے ہیں جہاں لشمینیا بیماری کاسوفیصد مفت ... مزید

غذر میں اب تک کوئی کرونا وائرس کا کیس سامنے نہیں آیا ہے، ڈسٹرک ہیلتھ ..

جمعہ 6 مارچ 2020 16:05

غذر میں اب تک کوئی کرونا وائرس کا کیس سامنے نہیں آیا ہے، ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر

ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر غذر ڈاکٹر عیسی خان نے اے پی پی کو بتایا ہے کہ غذر میں اب تک کوئی کرونا وائرس کا کیس سامنے نہیں آیا ہے البتہ گلگت میں ایک خاتون میں کروناوائرس کا تصدیق ہوا اور تین مزید مشتبہ افراد ... مزید

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ہنگامی اقدامات پر عمل پیرا ہیں ، نوشین حامد

جمعہ 6 مارچ 2020 15:43

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ہنگامی اقدامات پر عمل پیرا ہیں ، نوشین حامد

پارلیمانی سیکرٹری ، نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوارڈینیشن نوشین حامد نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں کرونا وائرس کی ہنگامی صورتحال سے بچاؤ کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے اور محکمہ صحت کے ... مزید

چینی سائنسدانوں نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریض کا معائنہ کرنے والا ..

جمعہ 6 مارچ 2020 15:43

چینی سائنسدانوں نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریض کا معائنہ کرنے والا روبوٹ تیار کر لیا

چینی سائنسدانوں نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریض کا معائنہ کرنے والا روبوٹ تیار کر لیا۔ یہ روبوٹ ڈاکٹر کی مدد سے کام کرتا ہے اور ڈاکٹر اس کی مدد سے مریض کو چھوئے بغیراسے چیک کر لیتا ہے۔امریکی نشریاتی ... مزید

کورونا وائرس کے بحران کو سنجیدگی سے نہیں لیا جا رہا ، عالمی ادارہ صحت

جمعہ 6 مارچ 2020 15:43

کورونا وائرس کے بحران کو سنجیدگی سے نہیں لیا جا رہا ، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے بحران کو سنجیدگی سے نہیںلیا جا رہا، فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈ ہانوم گیبریسس نے بتایا کہ پورے ... مزید

مختلف اضلاع میں ہسپتالوں کی تعمیرکے بعدہزاروں مریضوں کوبہترین طبی ..

جمعہ 6 مارچ 2020 14:44

مختلف اضلاع میں ہسپتالوں کی تعمیرکے بعدہزاروں مریضوں کوبہترین طبی سہولیات حاصل ہوں گی‘یاسمین راشد

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت پنجاب ہیلتھ فیسیلیٹیزمینجمنٹ کمپنی میں اہم اجلاس منعقد ہوا،جس میں سپیشل سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیراجمل بھٹی اورایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ ... مزید

سعودی حکام نے دمام کے بڑے ہوٹل کو کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز کے لئے’’قرنطینہ‘‘ ..

جمعہ 6 مارچ 2020 14:23

سعودی حکام نے دمام کے بڑے ہوٹل کو کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز کے لئے’’قرنطینہ‘‘ میں تبدیل کردیا

سعودی حکام نے دمام کے بڑے ہوٹل کو ’’قرنطینہ‘‘ میں تبدیل کردیا ہے ۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی ریجن کے اس بڑے ہوٹل میں بیرون ملک سے آنے والے کورونا وائرس سے ممکنہ طور پر متاثرہ ... مزید

Records 6031 To 6045 (Total 24906 Records)