Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 409

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پنجاب میں کروناوائرس کے حوالے سے مانیٹرنگ اینڈسرویلنس کو مزیدمؤثربنایا ..

جمعہ 28 فروری 2020 15:51

پنجاب میں کروناوائرس کے حوالے سے مانیٹرنگ اینڈسرویلنس کو مزیدمؤثربنایا جائے گا، ڈاکٹر یاسمین راشد

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ صوبے میں کروناوائرس کے حوالے سے مانیٹرنگ اینڈ سرویلنس کو مزیدمؤثربنایاجائے گا ، ہوائی اڈوں پرمسافروں کی سکریننگ کیلئے محکمہ صحت کااضافی عملہ تعینات ... مزید

ڈبلیو ایچ او نے تمام ممالک سے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے ہنگامی اقدامات ..

جمعہ 28 فروری 2020 02:07

ڈبلیو ایچ او نے تمام ممالک سے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے ہنگامی اقدامات کرنے کی اپیل کر دی

ڈبلیو ایچ او نے تمام ممالک سے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے ہنگامی اقدامات کرنے کی اپیل کر دی، سربراہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ جو ممالک یہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ کرونا وائرس سے محفوظ ہیں، وہ سنگین ... مزید

بورے والا، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی اپ گریڈیشن پر نئے تعمیر ہونے ..

جمعرات 27 فروری 2020 16:44

بورے والا، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی اپ گریڈیشن پر نئے تعمیر ہونے والے بلاک کی تکمیل آخری مراحل میں داخل

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی اپ گریڈیشن پر نئے تعمیر ہونے والے بلاک کی تکمیل آخری مراحل میں ہے اس کی تکمیل کے کام کو تیز کر کے پایہ تکمیل تک پہنچایا جارہا ہے تاکہ حکومتی ثمرات ہسپتال میں علاج معالجہ ... مزید

خیبر پختونخوا میں ایک اور پولیو کیس رپورٹ ، پولیو کیسز کی تعداد11ہوگئی

جمعرات 27 فروری 2020 16:40

خیبر پختونخوا میں ایک اور پولیو کیس رپورٹ ، پولیو کیسز کی تعداد11ہوگئی

صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک اور پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے جس کے بعدرواں سال صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد11ہوگئی ہے۔ جمعرات کو ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبر پختونخوا کے اعلامیہ کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا ... مزید

چئیرمین خالد مگسی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت ..

جمعرات 27 فروری 2020 16:19

چئیرمین خالد مگسی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس

پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت نوشین حامد نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کو کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلائو کی روک تھام کے حوالے سے اب تک کے اقدامات سے آگاہ کیا اور کہا کہ کرونا وائرس کے خلاف ... مزید

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسو سی ایشن کی گورنمنٹ سے تمباکو پروڈکٹس پر ٹیکس ..

جمعرات 27 فروری 2020 16:17

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسو سی ایشن کی گورنمنٹ سے تمباکو پروڈکٹس پر ٹیکس بڑھانے کی پرزور اپیل

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسو سی ایشن نے گورنمنٹ سے تمباکو پروڈکٹس پر ٹیکس بڑھانے کی پرزور اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ سستا تمباکو بیچنے کی وجہ سے پاکستان میں شرح اموات میں اضافہ ہوا ہے ،ایک سال ایک لاکھ 66 ... مزید

پبلک ٹرانسپورٹ اڈوں کو ڈینگی فری بنانے کیلئے خصوصی مہم کا آغاز

جمعرات 27 فروری 2020 13:48

پبلک ٹرانسپورٹ اڈوں کو ڈینگی فری بنانے کیلئے خصوصی مہم کا آغاز

حکومتی احکامات اور ڈپٹی کمشنر فیصل۱ٓبادمحمد علی کی ہدایات پر ضلع میں پبلک ٹرانسپورٹ اڈوں میں ڈینگی مکائو آگہی مہم زوروشور سے جاری ہے، اس سلسلہ میں سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ضمیر ... مزید

پمزہسپتال میں کورونا کی مشتبہ 5 خواتین منتقل

جمعرات 27 فروری 2020 13:46

پمزہسپتال میں کورونا کی مشتبہ 5 خواتین منتقل

پمزہسپتال میں کورونا کی مشتبہ 5 خواتین منتقل کر دی گئیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پانچوں خواتین کا تعلق گلگت ہنزا سے ہے ،خواتین دو دن پہلے ایران زیارات کے بعد پاکستان پہنچی ہیں ،پانچوں خواتین کو شک کی ... مزید

چین میں کرونا وائرس سے 29،جنوبی کوریا میں 13 مریض جان سے گئے

جمعرات 27 فروری 2020 13:34

چین میں کرونا وائرس سے 29،جنوبی کوریا میں 13 مریض جان سے گئے

چین میں کرونا وائرس کے اثرات کم ہونے لگے، ایک ماہ کے دوران گزشتہ روز سب سے کم 29 ہلاکتیں ہوئیں جبکہ 433 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ چین میں کرونا سے اب تک 2 ہزار 744 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ سعودی عرب نے بیرون ... مزید

کرو نا وائر س سے بچا ئو کیلئے حکومت اقدامات کررہی ہے ‘ڈاکٹر شاہد صد ..

جمعرات 27 فروری 2020 13:25

کرو نا وائر س سے بچا ئو کیلئے حکومت اقدامات کررہی ہے ‘ڈاکٹر شاہد صد یق

چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی، پنجاب حکومت میڈیا سٹریٹیجی کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ کرکرو نا وائر س سے بچا ئو کیلئے حکومت اقدامات کررہی ہے ،حکومت اور پاکستانی طبی ماہر ین کرو ... مزید

کورونا وائرس سے بچائو کے ماسک مہنگے کرنے کیخلاف عدالت عالیہ میں درخواست ..

جمعرات 27 فروری 2020 12:36

کورونا وائرس سے بچائو کے ماسک مہنگے کرنے کیخلاف عدالت عالیہ میں درخواست دائر

کورونا وائرس سے بچائو کے ماسک مہنگے کرنے کے خلاف عدالت عالیہ سے رجوع کر لیا گیا۔ درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ ادویہ سازی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کورونا وائرس سے بچائو کے ماسک بازار ... مزید

پاکستان میں کورونا وائرس کے ایک ساتھ دو کیسز سامنے آنے پر کراچی شہر ..

جمعرات 27 فروری 2020 12:31

پاکستان میں کورونا وائرس کے ایک ساتھ دو کیسز سامنے آنے پر کراچی شہر میں میڈیکل اسٹورزسے ماسک غائب

پاکستان میں کورونا وائرس کے ایک ساتھ دو کیسز سامنے آنے پر کراچی شہر میں میڈیکل اسٹورزسے ماسک غائب ہو گئے ہیں ۔ ملک میں کروناوائرس سے بچنے کے لیے استعمال ہونے والے سرجیکل ماسک شہریوں کی پہنچ سے دور ... مزید

کرونا وائرس:بڑے نجی اسکولز نے محکمہ تعلیم کا فیصلہ ہوا میں اڑادیا

جمعرات 27 فروری 2020 12:31

کرونا وائرس:بڑے نجی اسکولز نے محکمہ تعلیم کا فیصلہ ہوا میں اڑادیا

شہرقائدمیں کرونا وائرس کے پیش نظر محکمہ تعلیم کے فیصلے کو بڑے نجی اسکولز نے ہوا میں اڑادیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کے اعلان کے باوجود اسکول بند نہیں ہوئے اوربعض نجی اسکولز میں تدریسی ... مزید

کرونا وائرس کے باعث شہر قائد کے باسیوں میں خوف وہراس

جمعرات 27 فروری 2020 12:31

کرونا وائرس کے باعث شہر قائد کے باسیوں میں خوف وہراس

شہر قائد میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آتے ہی شہری خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق رات گئے کراچی میں کرونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آتے ہی شہری شدید خو ف و ہراس میں مبتلا ہوگئے ... مزید

سعودی عرب کرونا وائرس سے محفوظ ہے، وزارت صحت

جمعرات 27 فروری 2020 11:48

سعودی عرب کرونا وائرس سے محفوظ ہے، وزارت صحت

سعودی وزارت صحت کے ترجمان نے مملکت میں کرونا وائرس کے معاملے کی تشخیص کے بارے میں افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ دمام میں ... مزید

Records 6121 To 6135 (Total 24906 Records)