Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 416

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کے ممکنہ پھیلائو کو روکنے کیلئے واسا ..

منگل 18 فروری 2020 13:34

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کے ممکنہ پھیلائو کو روکنے کیلئے واسا کی پانی کی ٹینکیاں فوری مکمل کور کرنے کی ہدایت

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کے ممکنہ پھیلائو کو روکنے کیلئے واسا کی پانی کی ٹینکیاں فوری مکمل کور کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے اور تمام متعلقہ حکام سے کہاگیاہے کہ و ہ فوری طور پر واسا کی تمام تنصیبات ... مزید

ڈینگی بخار کے پھیلائو کا موجب بننے والے مچھر کے خاتمہ کیلئے عوامی آگاہی ..

منگل 18 فروری 2020 13:34

ڈینگی بخار کے پھیلائو کا موجب بننے والے مچھر کے خاتمہ کیلئے عوامی آگاہی مہم کا آغاز

ڈویژنل کمشنر فیصل ۱ٓباد عشرت علی کی خصوصی ہدایت پر فیصل آباد سمیت ڈویژن کے دیگر اضلاع جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اورچنیوٹ میں ڈینگی بخار پھیلانے والے خطرناک وائرس اور مچھر کے خاتمے کیلئے مؤثر اندازمیں ... مزید

کورونا وائرس‘ حد سے زیادہ ردعمل پر ڈبلیو ایچ او کا انتباہ

منگل 18 فروری 2020 13:30

کورونا وائرس‘ حد سے زیادہ ردعمل پر ڈبلیو ایچ او کا انتباہ

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے چین سے پھوٹنے والے کورونا وائرس کی وجہ سے ہنگامی خریداری، تقاریب کی منسوخی کے علاوہ کروز شپ سے سفر پر تحفظات کو حد سے زیادہ عالمی ردعمل قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے۔خبر ... مزید

پاکستان میں کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ،بچائو کیلئے مربوط ..

منگل 18 فروری 2020 13:19

پاکستان میں کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ،بچائو کیلئے مربوط و موثر اقدامات یقینی بنائے گئے ہیں

ادارہ قومی صحت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر میجرجنرل عامراکرام نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا ابھی تک کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو کورونا وائرس سے ... مزید

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم جاری،حکومت اس مرض کے خاتمے کیلئے پرعزم ..

منگل 18 فروری 2020 13:19

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم جاری،حکومت اس مرض کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ 17فروری سے ملک بھر میں قومی انسداد پولیو مہم جاری ہے اور حکومت اس مرض کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، حالیہ مہم میں 39 ملین سے زیادہ بچوں کو پولیو ... مزید

چین کا نیوکورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مخصوص امریکی طبی آلات کی درآمد ..

منگل 18 فروری 2020 13:12

چین کا نیوکورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مخصوص امریکی طبی آلات کی درآمد پر محصولات ختم کرنے کا اعلان

چین نے نیوکورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مخصوص امریکی طبی آلات کی درآمد پر 2 مارچ سے محصولات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔سٹیٹ کونسل کے محصولات کمیشن کے بیان کے مطابق ملک میں نیوکورونا وائرس سے 72 ہزار ... مزید

ڈپٹی کمشنر جہلم اور سی ای او ہیلتھ کا جہلم اور دینہ کے مختلف پولیو مہم ..

منگل 18 فروری 2020 12:48

ڈپٹی کمشنر جہلم اور سی ای او ہیلتھ کا جہلم اور دینہ کے مختلف پولیو مہم کے لیے لگائے گئے فکس پوائنٹس،ای این آئی ڈی کی چیکنگ کے لیے دورہ

انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری ہے ، ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال کے ہمراہ دینہ اور جہلم میں مختلف فکسڈ پوائنٹس،ای این آئی ڈی کی چیکنگ کی۔ اس موقع پر انہوں نے میں ... مزید

جاپان میں کورونا وائرس کے شکار تفریحی جہاز کے 328 امریکی مسافروں کی وطن ..

منگل 18 فروری 2020 12:32

جاپان میں کورونا وائرس کے شکار تفریحی جہاز کے 328 امریکی مسافروں کی وطن واپسی

جاپان میں کورونا وائرس کے شکار تفریحی جہاز ڈائمنڈ پرنسس میں پھنس جانے والے 328 امریکی دو طیاروں کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے۔ ان میں سے وہ 14 افراد بھی شامل تھے جن میں وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔امریکہ کے ... مزید

کوروناوائرس کے پھیلاو میں موسم اور درجہ حرارت کی کمی بیشی کا گہرا تعلق ..

منگل 18 فروری 2020 11:51

کوروناوائرس کے پھیلاو میں موسم اور درجہ حرارت کی کمی بیشی کا گہرا تعلق ہے‘چینی محققہ

چین کی ایک خاتون سائنسدان نے کہا ہے کہ ملک میں قیامت برپا کرنے والے کورونا وائرس کا درجہ حرارت کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ ہی یہ وائرس کم زور پڑنا شروع ہوجائے گا۔چینی میڈیکل ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا

پیر 17 فروری 2020 17:05

ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا

ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل مہرین فہیم عباسی نے پولیو کے قطرے پلا کر باقاعدہ طور پر پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ... مزید

ہریپور محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ ..

پیر 17 فروری 2020 16:51

ہریپور محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ضلع ہریپور کی یونین کونسل سریا میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ کا افتتاح سینیٹر محمد طلحہ محمود نے کیا اس موقع پرڈاکٹر فضل معبود،ڈاکٹر ... مزید

پولیو مہم، پانچ سال تک عمر کے 14 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کیلئے ٹیمیں ..

پیر 17 فروری 2020 16:48

پولیو مہم، پانچ سال تک عمر کے 14 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کیلئے ٹیمیں ترتیب دے دیں، کمشنر سرگودھا

کمشنر سرگودھا ڈاکٹر فرح مسعود نے کہا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں پولیو کیسز کا سامنے آنا الارمنگ ہے ،ڈپٹی کمشنرز اپنے اضلاع میں انسداد پولیو کے لیے متحرک ہو کر فرائض انجام دیں، انسداد پولیو مہم ... مزید

خانیوال،پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا

پیر 17 فروری 2020 16:48

خانیوال،پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر نگرانی پولیو فری خانیوال کے عزم کے ساتھ پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔21 فروری تک جاری رہنے والی پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں 5 لاکھ 48 ہزار 503 پانچ ... مزید

ضلع راولپنڈی میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا

پیر 17 فروری 2020 16:31

ضلع راولپنڈی میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا

ضلع راولپنڈی میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ پیر کوڈپٹی کمشنر راولپنڈی انوارالحق نے ہولی فیملی ہسپتال میں بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلوا کر باقاعدہ مہم کا افتتاح کیا۔ڈپٹی کمشنر کیپٹن انوارالحق ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا

پیر 17 فروری 2020 16:29

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان میںپولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ،ڈی پی او ڈیرہ اور ڈی سی ڈیرہ کا مختلف علاقوں کا دورہ ،ضلع بھر میں پولیو مہم کے سلسلے میں سخت ترین سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں،کوئیک ریسپانس ... مزید

Records 6226 To 6240 (Total 24906 Records)