Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 418

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم پرسوں سے شروع ہو گی

ہفتہ 15 فروری 2020 16:27

پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم پرسوں سے شروع ہو گی

پولیو کے موذی مرض کے خلاف پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم پرسوں سے شروع ہو گی ۔تین روزہ انسداد پولیو مہم میں ایک کروڑ 94 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچا ئوکی ویکسین پلائی جائے گی جس کے لئے 94ہزار سے ... مزید

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مزید 4 مشتبہ کیسز کلیئر قرار

ہفتہ 15 فروری 2020 16:14

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مزید 4 مشتبہ کیسز کلیئر قرار

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 4 مزید مشتبہ کیسز کلیئر قرار دے دئیے گئے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق مشتبہ کورونا وائرس کے تین کیسز پشاور اور ایک صوابی سے سامنے آیا تھا جس کے بعد مشتبہ مریضوں کے ... مزید

مردان، پولیومہم کے دوران موٹرسائیکل ڈبل سواری پر دفعہ 144نافذ

ہفتہ 15 فروری 2020 12:52

مردان، پولیومہم کے دوران موٹرسائیکل ڈبل سواری پر دفعہ 144نافذ

ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر نے پرسوں پیر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے موقع پر امن و امان کو قائم رکھنے کیلئے غیر رجسٹرڈ شدہ موٹر سائیکل کا چلانہ اور ڈبل سواری پر دفعہ 144 سی آر۔پی۔سی ... مزید

پشاور میں مختلف مقامات پر انسداد پولیو مہم کا افتتاح

جمعہ 14 فروری 2020 17:11

پشاور میں مختلف مقامات پر انسداد پولیو مہم کا افتتاح

خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا اور چیف سیکرٹری کاظم نیاز کا پشاور میںمختلف مقامات پر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقاریب میں بچوں کو پولیو ویکسین پلا کر5روزہ انسداد پولیو ... مزید

ضلع اورکزئی میں پانچ روزہ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا

جمعہ 14 فروری 2020 17:04

ضلع اورکزئی میں پانچ روزہ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا

ضلع اورکزئی میں پانچ روزہ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا اس حوالے سے ایک افتتاحی تقریب ڈپٹی کمشنر ضلع اورکزئی واصل خان خٹک کے دفتر میں منعقد ہوئی تقریب میں کمانڈنٹ اورکزئی سکائوٹس کرنل ذاکر اللہ ... مزید

ضلع خوشاب میں۔17فروری تا 21 فروری تک پولیو کے خلاف مہم چلائی جائیگی

جمعہ 14 فروری 2020 16:09

ضلع خوشاب میں۔17فروری تا 21 فروری تک پولیو کے خلاف مہم چلائی جائیگی

ضلع خوشاب میں۔17فروری تا 21 فروری تک پولیو کے خلاف مہم چلائی جائیگی۔ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر خو شاب ڈاکٹر راؤ گلزار یو سف نے اے پی پی کو بتایآ کہ۔پولیو مہم کے دوران 2لاکھ ایک ہزار 524 پانچ سال تک کے بچوں ... مزید

کورونا وائرس سے بچائو میں شمالی کوریا کی مدد کر سکتے ہیں، امریکہ

جمعہ 14 فروری 2020 16:09

کورونا وائرس سے بچائو میں شمالی کوریا کی مدد کر سکتے ہیں، امریکہ

امریکہ نے شمالی کوریا کی کورونا وائرس سے نمٹنے کی محدود صلاحیت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چین نے اس صورت حال کے تناظر میں چین کی مدد کرنے کا عندیہ بھی دیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے بیان میں واضح کیا ... مزید

ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال گاہکوچ میں پولیو مہم آگاہی دینے کے حوالے سے ..

جمعہ 14 فروری 2020 16:07

ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال گاہکوچ میں پولیو مہم آگاہی دینے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال گاہکوچ میں تین روزہ پولیو مہم کے حوالے سے آگاہی دینے کے لیے افتتاحی تقریب ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر غذر محمد طارق تھے۔اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ... مزید

فلپائن، کورونا وائرس کے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والوں کو گرفتار کرنے ..

جمعہ 14 فروری 2020 16:07

فلپائن، کورونا وائرس کے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم

فلپائن حکومت نے کورونا وائرس کے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز فلپائن کے سیکرٹری داخلہ اور بلدیاتی حکومت ایڈورڈو انو نے کہا ... مزید

پاکستان میں کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا،

جمعہ 14 فروری 2020 16:02

پاکستان میں کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا،

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، حکومت نے کورونا وائرس سے بچائو کیلئے مؤثر اقدامات کو یقینی بنایا ہے۔ ان خیالات ... مزید

چیف سکرٹری خیبر پختونخوا کا پولیو مہم کا افتتاح

جمعہ 14 فروری 2020 16:02

چیف سکرٹری خیبر پختونخوا کا پولیو مہم کا افتتاح

چیف سکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز نے پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔ڈاکٹر کاظم نیاز کے ساتھ معزز سیکرٹری صحت محمد یحیٰ اخونزادہ نے ایم ٹی آئی خیبر ٹیچنگ ہسپتال سے پو لیو مہم کا آغاز کیا۔ والدین ... مزید

روٹری کلب سکھر کی لوگوں میں پولیو کے حوالے سے شعور بیدار کرنے کیلئے ..

جمعہ 14 فروری 2020 14:43

روٹری کلب سکھر کی لوگوں میں پولیو کے حوالے سے شعور بیدار کرنے کیلئے واک

روٹری کلب سکھر کی جانب سے لوگوں میں پولیو کے حوالے سے شعور بیدار کرنے کے لیے واک کا اہتمام کیا گیا، واک روٹری کلب سے شروع ہوئی اور پریس کلب سکھر کے سامنے پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی ۔ واک کی قیادت ڈپٹی ... مزید

ضلع خیر پور، انسداد پولیو مہم کے تیاری کے سلسلے میں اجلاس

جمعہ 14 فروری 2020 14:43

ضلع خیر پور، انسداد پولیو مہم کے تیاری کے سلسلے میں اجلاس

ضلع خیر پور میں 17 سے 23 فروری تک چلائی جانے والی انسداد پولیو مہم کے تیاری کے سلسلے میں ایک اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت اے ڈی سی ون ضمیر علی جاگیرانی نے کی جبکہ اجلاس میں اسٹنٹ کمشنرز،ڈی پی سی آر، صحت ... مزید

پولیو وائرس کا خاتمہ اس حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،تیمورسلیم ..

جمعہ 14 فروری 2020 14:11

پولیو وائرس کا خاتمہ اس حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،تیمورسلیم جھگڑا

صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے جمعہ کے روز صوبہ بھر میں5 روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا ۔اس حوالے سے ہیلتھ سیکرٹریٹ پشاورمیں ایک تقریب کاانعقادکیاگیاجس انہوں نے بچے کو پولیو ویکسین پلا ... مزید

چینی صدر کا ملائشیاکے وزیر اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ ،

جمعہ 14 فروری 2020 13:57

چینی صدر کا ملائشیاکے وزیر اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ ،

چین کے صدر شی جن پنگ نے ملائشین وزیر اعظم مہاتیر بن محمد کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔شی جن پنگ نے کہا کہ کورونا وائرس کی وباء کے خلاف اس کڑے وقت میں وزیراعظم نے مجھ سے ٹیلی فون پر بات چیت کرنے کی ... مزید

Records 6256 To 6270 (Total 24906 Records)