Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 422

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

متحدہ عرب امارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص،علاج شروع ..

منگل 11 فروری 2020 12:30

متحدہ عرب امارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص،علاج شروع کر دیا گیا

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے اور حکام نے کہاہے کہ ایک بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص کی گئی ہے جس کا علاج شروع کردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات ... مزید

کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کرگئی، 43 ہزار متاثر

منگل 11 فروری 2020 12:30

کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کرگئی، 43 ہزار متاثر

چین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سیمتاثرہ 103 افراد کی ہلاکت کے بعد مجموعی طورپر اس وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1016 تک جا پہنچی ہے۔ دوسری طرف چینی حکام نے کہاہے کہ کرونا وائرس ... مزید

وزیر اعلیٰ پنجاب نے 2020 میں ہر ماہ انسداد پولیو مہم چلانے کی منظوری دیدی

منگل 11 فروری 2020 11:24

وزیر اعلیٰ پنجاب نے 2020 میں ہر ماہ انسداد پولیو مہم چلانے کی منظوری دیدی

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے 2020 میں ہر ماہ انسداد پولیو مہم چلانے کی منظوری دیدی،17فروری سے پنجاب کے 36اضلاع میں خصوصی انسدا دپولیومہم چلائی جائے گی۔وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت ... مزید

چین میں موجود پاکستانی طلبا کی مشکلات کے ازالے کے لیے پاکستان اور چین ..

پیر 10 فروری 2020 20:29

چین میں موجود پاکستانی طلبا کی مشکلات کے ازالے کے لیے پاکستان اور چین مل کر کام کر رہے ہیں،چینی سفیر

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاوچنگ نے کہا ہے کہ چین میں موجود پاکستانی طلبا کی مشکلات کے ازالے کے لیے چین اور پاکستان کی حکومتیں مل کر کام کر رہی ہیں ۔ ایف ایم ۹۸ دوستی چینل کے ساتھ خصوصی بات چیت ... مزید

پاک بحریہ کی جانب سے ڈام ، بلوچستان میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد

پیر 10 فروری 2020 19:28

پاک بحریہ کی جانب سے ڈام ، بلوچستان میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد

پاکستان بحریہ نے آئی سائٹ سائٹ ٹرسٹ کے تعاون سے بلوچستان کے علاقے ڈام میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد کیا۔ کیمپ کے انعقاد کا مقصد مقامی افراد میں امراض چشم سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر سے آگاہی، معیاری ... مزید

پشاور میں کرونا وائرس کا ایک اور مشتبہ کیس سامنے آگیا

پیر 10 فروری 2020 16:48

پشاور میں کرونا وائرس کا ایک اور مشتبہ کیس سامنے آگیا

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا وائرس کا ایک اور مشتبہ کیس داخل ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں کورونا وائرس کا ایک اور مشتبہ کیس سامنے آیا ، 23 سالہ ضیاالرحمان کا تعلق ارمڑ ... مزید

سرگودھا،17 فروری سے شروع ہونیوالی پولیومہم کے دوران 3 1لاکھ 97 ہزار 532 ..

پیر 10 فروری 2020 16:45

سرگودھا،17 فروری سے شروع ہونیوالی پولیومہم کے دوران 3 1لاکھ 97 ہزار 532 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائینگے

سرگودھاڈویڑن کے چاروں اضلاع میں 17 فروری سے شروع ہونی والی پانچ روزہ مہم کے دوران مجموعی طو رپر3 1لاکھ 97 ہزار 532 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے جن کیلئے محکمہ صحت نے 8ہزار 474 ٹیمیں ترتیب دی گئی ... مزید

وزیرصحت پنجاب نے ایم ڈی پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کوہیلتھ پروفیشنلزکودئیے ..

پیر 10 فروری 2020 16:36

وزیرصحت پنجاب نے ایم ڈی پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کوہیلتھ پروفیشنلزکودئیے جانے والے قرضوں کی تعدادبڑھانے کاہدف دے دیا

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے منیجنگ ڈائریکٹرپنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کرن خورشیدکوہیلتھ پروفیشنلزکودئیے جانے والے قرضوں کی تعدادبڑھانے کاہدف دے دیا ہے۔صوبائی وزیرنے یہ ہدف پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن ... مزید

ٹی بی کے مریضوں کا ریکارڈ الیکٹرنک میڈیکل رپورٹنگ سسٹم پر منتقل کیا ..

پیر 10 فروری 2020 16:15

ٹی بی کے مریضوں کا ریکارڈ الیکٹرنک میڈیکل رپورٹنگ سسٹم پر منتقل کیا جارہا ہے

حکومت پنجاب کی جانب سے ٹی بی کے مریضوں کا ریکارڈ الیکٹرنک میڈیکل رپورٹنگ سسٹم ای ایم آر پر منتقل کیا جارہا ہے جس کا مقصد مریضوں کا چیک اپ، ادویات کا مکمل ریکارڈ وغیرہ اپ ڈیٹ کرنا ہے اس سے ٹی بی کے ... مزید

برطانوی حکومت نے بھی کورونا وائرس کو اپنے ہاں صحت عامہ کے لئے بڑا خطرہ ..

پیر 10 فروری 2020 15:37

برطانوی حکومت نے بھی کورونا وائرس کو اپنے ہاں صحت عامہ کے لئے بڑا خطرہ قرار دے دیا

برطانوی حکومت نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس برطانیہ میں صحت عامہ کے لئے بڑا اور سنگین خطرہ بن گیا ہے۔ سیکرٹری خارجہ نے اس سلسلے میں باقاعدہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی حکومت نے اس ... مزید

چین سے باہر کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑے خطرے کے محض ابتدائی آثار ہیں، ..

پیر 10 فروری 2020 15:08

چین سے باہر کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑے خطرے کے محض ابتدائی آثار ہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ مختلف ملکوں میں ایسے افراد میں کوورونا وائرس کی تصدیق جنہوں نے کبھی چین کا سفر نہیں کیا، بہت بڑے ممکنہ مسئلے کے محض ابتدائی آثار میں سے ایک ہے۔ میڈیارپورٹس ... مزید

جاپانی ساحل پر لنگر انداز کروز شپ پر مزید 60 افراد میں کورونا وائرس کی ..

پیر 10 فروری 2020 15:08

جاپانی ساحل پر لنگر انداز کروز شپ پر مزید 60 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

جاپانی ساحل پر لنگر انداز کروز شپ ڈائمنڈ پرنسس پر سوار مزید 60 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات جاپانی طبی حکام کے حوالے سے بتائی گئی ہے۔ اس طرح اس جہاز ... مزید

کورونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان سے رپورٹنگ کرنے والا صحافی لاپتہ

پیر 10 فروری 2020 15:08

کورونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان سے رپورٹنگ کرنے والا صحافی لاپتہ

کورونا وائرس سے متاثرہ چین کے شہر ووہان سے رپورٹنگ کرنے والا صحافی چین کیوشی مبینہ طور پر گزشتہ ہفتے لاپتہ ہوگیا۔نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں صحافی کے اہلخانہ اور دوستوں کا حوالہ دیتے ہوئے یہ خبر ... مزید

کورونا وائرس شناخت کرنے والی اسمارٹ فون لیبارٹری تیار

پیر 10 فروری 2020 15:08

کورونا وائرس شناخت کرنے والی اسمارٹ فون لیبارٹری تیار

سنسناٹی یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک چھوٹی سی تجربہ گاہ بنائی جو ایک کارڈ پر سماسکتی ہے اور یہ فوری طور کورونا وائرس، ملیریا اور دیگر امراض کے جراثیم اور وائرس کی پہچان کرسکتاہے۔ اس کارڈ کو کسی بھی ... مزید

چین میں کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ

پیر 10 فروری 2020 15:06

چین میں کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ

ہلاکت خیز نوول کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث چین میں صارفین کے لیے اشیا کی قیمتیں 8 سال کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی جس سے مہنگائی میں توقع سے زائد اضافہ ہوگیا۔فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے ... مزید

Records 6316 To 6330 (Total 24906 Records)