Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 425

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

شمالی وزیرستان کے بعد ضلع جنوبی وزیرستان کے ہیڈکواٹر وانا میں صحت انصاف ..

جمعہ 7 فروری 2020 15:45

شمالی وزیرستان کے بعد ضلع جنوبی وزیرستان کے ہیڈکواٹر وانا میں صحت انصاف کارڈ کا اجرء کردیاگیا

جنوبی وزیرستان ڈیڈک چیئرمین اور ایم پی اے نصیر اللہ وزیر نے وانا پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شمالی وزیرستان کے بعد ضلع جنوبی وزیرستان کے ہیڈکواٹر وانا میں صحت انصاف کارڈ کا اجرء ہوا ... مزید

فیصل آباد میں انسداد پولیو مہم 17 فروری سے شروع ہو گی، 13لاکھ 78ہزار بچوں ..

جمعہ 7 فروری 2020 15:40

فیصل آباد میں انسداد پولیو مہم 17 فروری سے شروع ہو گی، 13لاکھ 78ہزار بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

فیصل آباد میں تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم 17 فروری بروز پیر سے شروع ہو گی جس میں فیصل آباد میں 5سال تک کی عمر کے 13لاکھ 78ہزار بچوں کو حفاظتی ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے جبکہ ضلع میں آئندہ انسداد ... مزید

کورونا وائرس سے بچاو کیلئے صوبوں کے ساتھ ملکر مربوط اقدامات کو یقینی ..

جمعہ 7 فروری 2020 14:49

کورونا وائرس سے بچاو کیلئے صوبوں کے ساتھ ملکر مربوط اقدامات کو یقینی بنایا ہے،

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت نے ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاو کیلئے صوبوں کے ساتھ ملکر مربوط اقدامات کو یقینی بنایا ہے، وزارت ہیلتھ میں ایمرجنسی آپریشن سیل بنایا ہے ... مزید

پمز ہسپتال میں کورونا وائرس کی6 مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈ منتقل

جمعہ 7 فروری 2020 14:39

پمز ہسپتال میں کورونا وائرس کی6 مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈ منتقل

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ترجمان ڈاکٹر وسیم خواجہ نے کہا ہے کہ پمز ہسپتال میں 6 کورونا وائرس کے مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیئے گئے ہیں۔ جمعہ کو کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں ... مزید

ایچ ایم سی میں کوروناوائرس کی روک تھام کے لئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل

جمعہ 7 فروری 2020 14:22

ایچ ایم سی میں کوروناوائرس کی روک تھام کے لئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال پشاورکے ڈائر یکٹر نے کورونا وائرس سے بچائو کیلئے 5 ممبرز پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی ہے، جس میں پروفیسر عثمان خٹک ،پروفیسرسعید الرحمان، پروفیسر مشتاق خٹک ،اول خان،افتخار ... مزید

کانگو وائرس کے پھیلا ئوکے خدشے پر مبنی درخواست ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ..

جمعہ 7 فروری 2020 13:32

کانگو وائرس کے پھیلا ئوکے خدشے پر مبنی درخواست ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے جواب کی روشنی میں نمٹا دی گئی

لاہور ہائیکورٹ نے کانگو وائرس کے پھیلا ئوکے خدشے پر مبنی درخواست ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے جواب کی روشنی میں نمٹا دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے مقامی شہری کی درخواست پر سماعت کی ۔ ڈرگ ... مزید

چین میں کورونا وائرس 636 جانیں لے گیا

جمعہ 7 فروری 2020 13:28

چین میں کورونا وائرس 636 جانیں لے گیا

چین میں کورونا وائرس سے مزید 73 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد چین میں مرنے والوں کی کل تعداد 636 ہوگئی ، جبکہ دنیا بھر میں اس وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد31 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ... مزید

کینیڈا میں پاکستانی نژاد چینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک میں اضافہ

جمعہ 7 فروری 2020 13:28

کینیڈا میں پاکستانی نژاد چینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک میں اضافہ

دنیا بھر میں خصوصاً چین میں جان لیوا کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔مغربی ممالک میں بھی اس وائرس کے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، ایسے میں دنیا بھر میں موجود چینیوں ... مزید

کراچی،چین سے آئے بعض افرادسے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ

جمعہ 7 فروری 2020 12:50

کراچی،چین سے آئے بعض افرادسے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ

محکمہ صحت حکومت سندھ نے کراچی میں ممکنہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلیے اسٹینڈرپروسیجرآپریٹنگجاری کردیا اورفوری طورپربنائی جانیوالی ریپڈریسپانس میڈیکل ٹیم کا دائرہ وسیع کردیا جس کے بعد اب ریڈمیڈیکل ... مزید

یکطرفہ کارروائیاں ہومیو پیتھک ادویہ سازی ، ٹریڈ ، ایکسپورٹ سے وابستہ ..

جمعہ 7 فروری 2020 12:23

یکطرفہ کارروائیاں ہومیو پیتھک ادویہ سازی ، ٹریڈ ، ایکسپورٹ سے وابستہ 7لاکھ خاندانوں کو معاشی بد حال کر دیں گی ‘محمد طیب

یکطرفہ کارروائیاں ہومیو پیتھک ادویہ سازی ، ٹریڈ ، ایکسپورٹ شدید متاثر ہو کر 7لاکھ خاندانوں کو بیروزگار کرکے معاشی بد حالی کا شکار کر دیں گی ،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی میں عملے کی شدید قلت اور واضح پالیسی ... مزید

چین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 28ہزار افراد متاثر

جمعہ 7 فروری 2020 12:21

چین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 28ہزار افراد متاثر

چین سے پھیلنے والے مہلک وائرس کرونا سے دنیا بھر میں صرف ڈیڑھ ایک ماہ میں قریباً 570 اموات ہوچکی ہیں اور28200 سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں حکام ... مزید

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے چین کی صلاحیت قابل تعریف ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ

جمعہ 7 فروری 2020 12:20

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے چین کی صلاحیت قابل تعریف ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے حوالے سے چین کی صلاحیت پراعتماد کا اظہار کیا ہے ۔ وائٹ ہاؤس میں اپنے چینی ہم منصب شی جن پھنگ سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا ... مزید

سعودی شہریوں کے چین جانے پر پابندی عائد

جمعہ 7 فروری 2020 12:13

سعودی شہریوں کے چین جانے پر پابندی عائد

سعودی عرب نے شہریوں اور اپنے ہاں مقیم غیر ملکیوں کے چین جانے پر پابندی لگا دی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے اعلامیہ جاری کرکے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچنے کی احتیاطی تدابیر اختیار ... مزید

کورونا وائرس کا عالمی سطح پر پھیلاو، چین میں ہلاکتوں کی تعداد 630 ہوگئی

جمعہ 7 فروری 2020 11:39

کورونا وائرس کا عالمی سطح پر پھیلاو، چین میں ہلاکتوں کی تعداد 630 ہوگئی

چین میں کورونا وائرس نے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 630 ہوگئی ہے اور یہ وائرس کئی ملکوں تک پھیل گیا ہے۔ چین کی جانب سے جاری کردی اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس نے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد ... مزید

کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کر لی ہے، تمام ایئر پورٹس ..

جمعرات 6 فروری 2020 16:52

کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کر لی ہے، تمام ایئر پورٹس پر تربیت یافتہ ہیلتھ سٹاف کا اضافہ کر دیا ہے جس سے سکریننگ کا نظام بہتر ہو گا،

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کر لی ہے، تمام ایئر پورٹس پر تربیت یافتہ ہیلتھ سٹاف کا اضافہ کر دیا ہے جس سے سکریننگ کا نظام ... مزید

Records 6361 To 6375 (Total 24906 Records)