Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 426

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت اجلاس ، کرونا وائرس کے پیش نظر صورتحال پر ..

جمعرات 6 فروری 2020 16:41

ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت اجلاس ، کرونا وائرس کے پیش نظر صورتحال پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت کرونا وائرس ایمرجنسی کور گروپ کا اجلاس ہوا اجلاس میں سیکرٹری وزارت صحت ڈاکٹر اللہ بخش ملک اور قومی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر میجرجنرل ... مزید

صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 کا آغاز کردیا گیا

جمعرات 6 فروری 2020 16:41

صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 کا آغاز کردیا گیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے لوگوں کو صحت سے متعلقہ معلومات کی فراہمی کیلئے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 کا آغاز کردیا ہے۔ اس ہیلپ لائن سے عوام پولیو، حفاظتی ٹیکہ جات کے بارے میں ... مزید

کرونا وائرس ،تربیلا ڈیم کے چوتھے توسیعی منصوبہ کے چھٹی پر چین جانے ..

جمعرات 6 فروری 2020 16:41

کرونا وائرس ،تربیلا ڈیم کے چوتھے توسیعی منصوبہ کے چھٹی پر چین جانے والے ملازمین کو واپس نہ آنے کی ہدایت

کرونا وائرس کا خطرہ ، تربیلا ڈیم کے چوتھے توسیعی منصوبہ کے چھٹی پر چین جانے والے چینی ملازمین کو واپس آنے سے روک دیا گیا جبکہ منصوبہ پر کام کرنے والے چینی ملا زمین کو چھٹی پر چین نہ جانے کی ہدایت ... مزید

کینسر کے عالمی دن پر اداکارجنید خان کی انڈس اسپتال آمد، دن مریضوں ..

جمعرات 6 فروری 2020 16:14

کینسر کے عالمی دن پر اداکارجنید خان کی انڈس اسپتال آمد، دن مریضوں کے ساتھ گزارا

کینسر کے عالمی دن پر معروف گلوکار و اداکار جنید خان نے انڈس اسپتال کراچی کا دورہ کیا اور دن کینسر کے عارضے میں مبتلا نوجوان مریضوں کے ہمراہ بسر کیا ، یاد رہے کہ جنید خان کی بڑی اسکرین کے لیے پہلی فلم"کہے ... مزید

چین نے صرف 10 دن میں ایک ہزار بستروں کا ہسپتال تعمیر کرلیا

جمعرات 6 فروری 2020 13:07

چین نے صرف 10 دن میں ایک ہزار بستروں کا ہسپتال تعمیر کرلیا

چین نے صرف 10 دن میں ایک ہزار بستروں کا ہسپتال تعمیر کر لیا، چین نے نئے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ایمرجنسی ہسپتال کی تعمیر کا کام مکمل کیا اور اس کے لیے محض 10 دن لگے۔6 لاکھ 45 ہزار اسکوائر فٹ پر ... مزید

چین میں کورونا وائرس کے خلاف دوا کو پیٹنٹ کرانے کی درخواست

جمعرات 6 فروری 2020 13:07

چین میں کورونا وائرس کے خلاف دوا کو پیٹنٹ کرانے کی درخواست

چین نے 2019 نوول کورونا وائرس کے علاج کے لیے تیار کی جانے والی تجرباتی دوا کا پیٹنٹ کرانے کے لیے درخواست جمع کرادی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ووہان کی وائرلوجی انسٹیٹوٹ کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہاگیاکہ ... مزید

کرونا علاج کے لیے ویکسین کی تیاری میں 8 سے 10ماہ لگیں گے، روس

جمعرات 6 فروری 2020 13:07

کرونا علاج کے لیے ویکسین کی تیاری میں 8 سے 10ماہ لگیں گے، روس

روس نے کہا ہے کہ اس کو چین میں پھیلنے والے مہلک کرونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین کی تیاری میں آٹھ سے دس ماہ لگیں گے۔روس کی خبررساں ایجنسی کے مطابق وزیر صحت میخائل مراشکو نے ایک بیان میں کہا کہ ویکسین ... مزید

چین، پیدائش کے 30 گھنٹے بعد بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق

جمعرات 6 فروری 2020 13:03

چین، پیدائش کے 30 گھنٹے بعد بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق

چینی ڈاکٹروں نے کہاہے کورونا وائرس متاثرہ حاملہ خاتون سے بچے کو پیدائش سے قبل بھی منتقل ہوسکتا ہے اور دو فروری کو پیدا ہونے والے بچے میں 30 گھنٹے بعد وائرس مثبت آیا۔چین کے سرکاری نشریاتی ادارے کی ... مزید

گجرات،چین سے آنے والی میڈیکل کی طالبہ میں کورونا وائرس کا شبہ، ہسپتال ..

جمعرات 6 فروری 2020 12:58

گجرات،چین سے آنے والی میڈیکل کی طالبہ میں کورونا وائرس کا شبہ، ہسپتال منتقل

چین سے آنے والی میڈیکل کی طالبہ کو کورونا وائرس کے شبہ میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ گجرات کے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عابد غوری کا کہنا ہے کہ طالبہ چین کے شہر ... مزید

چین سے ایک اورپرواز نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچ گئی، تمام مسافروں ..

جمعرات 6 فروری 2020 12:58

چین سے ایک اورپرواز نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچ گئی، تمام مسافروں کی اسکریننگ ، ایک پاکستانی پمز منتقل

چین سے ایک اورپرواز نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچ گئی، تمام مسافروں کی اسکریننگ کی گئی ، ایک پاکستانی کو درجہ حرارت زائد ہونے پر احتیاطا ًپمز منتقل کر دیا گیا ۔ جمعرات کو غیر ملکی پرواز سی زیڈ 6071 ... مزید

چین میں نومولود بچے میں کورونا وائرس کی تشخیص، متاثرہ افراد میں سب ..

جمعرات 6 فروری 2020 12:38

چین میں نومولود بچے میں کورونا وائرس کی تشخیص، متاثرہ افراد میں سب سے کم عمر

چین میں ایک نومولود بچے میں پیدائش کے صرف 30 گھنٹے بعد کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے نے سرکاری میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ یہ بچہ اب تک کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد ... مزید

صوبہ سندھ میں تیسرے پولیو وائرس کیس کی تصدیق ہوگئی

بدھ 5 فروری 2020 16:50

صوبہ سندھ میں تیسرے پولیو وائرس کیس کی تصدیق ہوگئی

صوبہ سندھ میں تیسرے پولیو وائرس کیس کی تصدیق ہوگئی، رواں برس اب تک ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 8 ہوچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایمرجنسی سینٹر پولیو سندھ نے کہاہے کہ صوبہ سندھ میں کشمور کی یو سی جمال ... مزید

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 500 تک پہنچ گئی

بدھ 5 فروری 2020 14:18

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 500 تک پہنچ گئی

چین میں خطرناک کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 500 کے قریب پہنچ گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی حکام نے بتایاکہ کورونا وائرس کے باعث ہوبئی میں مزید 65 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد پراسرار ... مزید

عالمی ادارہ صحت کی کرونا وائرس کے حوالے سے ڈیٹا شیئر نہ کرنے والی حکومتوں ..

بدھ 5 فروری 2020 14:16

عالمی ادارہ صحت کی کرونا وائرس کے حوالے سے ڈیٹا شیئر نہ کرنے والی حکومتوں پر تنقید

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے بین الاقوامی کمیونٹی سے بڑے پیمانے پر اظہار ہمدردی کی اور خطرناک کورونا وائرس کے حوالے سے ڈیٹا شیئر نہ کرنے والی حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بھی بنایاہے۔غیرملکی خبررساں ... مزید

جاپان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کیلئے سمندری جہاز تیار

بدھ 5 فروری 2020 14:16

جاپان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کیلئے سمندری جہاز تیار

جاپان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کیلئے سمندری جہاز تیارکرلیاگیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے فوج کے زیر استعمال سمندری جہاز ہاکو کو اسپتال ... مزید

Records 6376 To 6390 (Total 24905 Records)