Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 428

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

چین سے مزید 36 مسافر کراچی پہنچ گئے،شہریوں کو اسکریننگ کے بعد گھروں ..

منگل 4 فروری 2020 14:52

چین سے مزید 36 مسافر کراچی پہنچ گئے،شہریوں کو اسکریننگ کے بعد گھروں میں جانے کی اجازت دی گئی

پاکستان اور چین کے درمیان فلائٹ آپریشن بحال ہونے کے بعد ایئر چائنا کی پرواز سے 36مسافر کراچی پہنچ گئے ہیں۔چین سے پاکستان آنے والے شہریوں کو اسکریننگ کے بعد گھروں میں جانے کی اجازت دی گئی ہے، اب ... مزید

پاکستان میں کورونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آگیا

منگل 4 فروری 2020 14:43

پاکستان میں کورونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آگیا

چین سے واپس آنے والے پاکستانی طالب علم میں کورونا وائرس کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔سندھ کے شہر خیرپور کا رہائشی شاہ زیب علی راہوجو ہفتے کے روز چین سے قطر کے راستے کراچی پہنچا تھا جہاں ایئرپورٹ پر اسے ... مزید

پاکستان میں اب تک کسی شہری میں کورونا کی تشخیص نہیں ہوئی، وفاقی سیکرٹری ..

منگل 4 فروری 2020 14:23

پاکستان میں اب تک کسی شہری میں کورونا کی تشخیص نہیں ہوئی، وفاقی سیکرٹری صحت

وفاقی سیکریٹری صحت نے کہاہے کہ ملک بھر سے 8 مشتبہ کیسز این آئی ایچ کو موصول ہوئے ہیں ، پاکستان میں کسی ایک بھی شہری میں کورونا وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی۔وفاقی سیکرٹری صحت ڈاکٹر اللہ بخش کی زیرصدارت ... مزید

عرب امارات کی کل سے بیجنگ کے سوا چین کے لیے تمام پروازیں معطل کر دی گئیں

منگل 4 فروری 2020 14:17

عرب امارات کی کل سے بیجنگ کے سوا چین کے لیے تمام پروازیں معطل کر دی گئیں

متحدہ عرب امارات نے چین میں مہلک کرونا وائرس پھیلنے کے بعد بیجنگ کے سوا دوسرے شہروں کے لیے اپنی تمام پروازیں بدھ پانچ فروری سے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یواے ای کی وزارت صحت ... مزید

چین میں کورونا وائرس سے مزید 64 افراد ہلاک ہو گئے

منگل 4 فروری 2020 14:07

چین میں کورونا وائرس سے مزید 64 افراد ہلاک ہو گئے

چین میں کورونا وائرس سے مزید 64 افراد ہلاک ہو گئے، وائرس سے موت کے منہ میں جانے والوں کی تعداد 425 ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی حکام نے بتایاکہ کورونا وائرس کے 2 ہزار 345 نئے کیسز بھی رپورٹ ... مزید

لونگ متعددامراض کا علاج بھی ہے، لیاقت احمدعلی

منگل 4 فروری 2020 14:04

لونگ متعددامراض کا علاج بھی ہے، لیاقت احمدعلی

لونگ مسوڑھوں کی خرابی‘ دانتوں پر جمے میل کو کم کرنے‘کینسر اورذیابیطس سمیت متعددامراض کا علاج بھی ہے۔ان خیالات کا اظہارفاضل طب الجراحت‘فزیشن آف ہربل میڈیسن قصورحکیم میاں لیاقت احمدعلی نے’’اے ... مزید

ایمت کے بالائی علاقہ بدسوات کے متاثرین دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

منگل 4 فروری 2020 14:04

ایمت کے بالائی علاقہ بدسوات کے متاثرین دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتالوں گاہکوچ ڈاکٹر مبین احمد نے کہا ہے کہ وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر غذر کے زیر اہتمام ایمت کے بالائی علاقہ ... مزید

تمام ایئرپورٹس پر عملہ مسافروں کی سکریننگ کیلئے مستعدی سے کا م کررہا ..

منگل 4 فروری 2020 14:04

تمام ایئرپورٹس پر عملہ مسافروں کی سکریننگ کیلئے مستعدی سے کا م کررہا ہے، وفاقی سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر اللہ بخش ملک کا اجلاس سے خطاب

وفاقی سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر اللہ بخش ملک نے کہا ہے کہ تمام ایئرپورٹس پر عملہ مستعدی سے مسافروں کی سکریننگ کیلئے کا م کر رہا ہے، بندرگاہوں اور انٹری پوائنٹس پرسکریننگ کیلئے تمام ضروری آلات اور انتظامات ... مزید

فیصل آباد سمیت ملک بھر میں سرطان کا عالمی دن منگل کو منایا گیا

منگل 4 فروری 2020 13:25

فیصل آباد سمیت ملک بھر میں سرطان کا عالمی دن منگل کو منایا گیا

فیصلل آباد سمیت ملک بھر میں سرطان کا عالمی دن منگل کو بھرپورطریقے سے منایا گیا۔ مذکورہ دن اقوام متحدہ کے چارٹرآف پیرس کے مطابق ہر سال 4 فروری کو دنیا بھر کے 196 رکن ممالک میں ورلڈ کینسر ڈے کے طور پر ... مزید

پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ سے زائد افراد کینسر کا شکار ہو کر موت کے ..

منگل 4 فروری 2020 13:25

پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ سے زائد افراد کینسر کا شکار ہو کر موت کے منہ میں جا رہے ہیں، ماہرین طب

پاکستان میں کینسر کے مریضوں کی تعداد میں ہر سال 8 سے 10 فیصد کا اضافہ ہورہا ہے اورملک میں اس موذی مرض کی وجہ سے ہر سال ایک لاکھ 5ہزار سے زائد افراد موت کا شکار ہو رہے ہیں جنہیں بروقت تشخیص اور طبی سہولیات ... مزید

کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے چین کے اقدامات قابل تحسین ہیں، سعودی ..

منگل 4 فروری 2020 13:09

کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے چین کے اقدامات قابل تحسین ہیں، سعودی وزیر خارجہ

سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے چینی کوششوں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ یہ بات سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کرتے ... مزید

چین ،کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 425 ہو گئی ،

منگل 4 فروری 2020 12:54

چین ،کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 425 ہو گئی ،

چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 425 ہو گئی ہے جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔منگل کو چینی ہیلتھ کمشن کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق صوبہ ہوبی میں کورونا ... مزید

چین میں کورونا وائرس کے علاج کی انسانی آزمائش شروع

منگل 4 فروری 2020 12:32

چین میں کورونا وائرس کے علاج کی انسانی آزمائش شروع

چین نے ووہان سے دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل جانے والے 2019 ناول کورونا وائرس انفیکشن کے علاج کے لیے ایک دوا کی آزمائش شروع کردی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق Remdesivir نامی یہ اینٹی وائرل دوا گیلاڈ سائنسز ... مزید

گوگل کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات روکے، عالمی ادارہ صحت

منگل 4 فروری 2020 12:32

گوگل کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات روکے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس اڈہینوم گبرائسس نے کہا ہے کہ ان کا ادارہ سرچ انجن گوگل کے ساتھ مل کر کورونا وائرس سے متعلق افواہیں اور غلط معلومات روکنے پر کام کر رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں ... مزید

کورونا وائرس، ہلالِ احمراپنے سٹاف اور رضا کاروں کو تربیت اور ہسپتالوں ..

منگل 4 فروری 2020 11:41

کورونا وائرس، ہلالِ احمراپنے سٹاف اور رضا کاروں کو تربیت اور ہسپتالوں میں آئسولیشن وارڈز قائم کرے گا

ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین ابرار الحق کی زیر صدارت ایگزیکٹو کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا جس میں ہلالِ احمر کے جاری منصوبوں اور بالخصوص کرونا وائرس کے خلاف آگاہی مہم کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ہلالِ ... مزید

Records 6406 To 6420 (Total 24906 Records)