Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 429

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، چین سے آنے والے ..

پیر 3 فروری 2020 17:11

پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، چین سے آنے والے مسافروں کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے،

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، چین سے آنے والے مسافروں کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے، ان کی ایئرپورٹ پر ہی سکریننگ ... مزید

وزیر صحت پنجاب کا انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی راولپنڈی کے آئوٹ ڈور اور ڈائیلسز ..

پیر 3 فروری 2020 16:54

وزیر صحت پنجاب کا انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی راولپنڈی کے آئوٹ ڈور اور ڈائیلسز ڈیپارٹمنٹ کو فعال کرنے کا عندیہ

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے مارچ کے پہلے ہفتے میں انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی راولپنڈی کے آئوٹ ڈور اور ڈائیلسز ڈیپارٹمنٹ کو فعال کرنے کاعندیہ دے دیاہے۔صوبائی وزیر نے یہ فیصلہ یہاںانسٹیٹیوٹ آف ... مزید

چینی سفیر یائو جنگ کا ووہان کے سوا باقی شہروں سے پاکستانیوں کو واپس ..

پیر 3 فروری 2020 16:46

چینی سفیر یائو جنگ کا ووہان کے سوا باقی شہروں سے پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کااعلان

پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نے ووہان کے سوا باقی شہروں سے پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ مشکل گھڑی میں پاکستان کے اعتماد اور حمایت پر شکر گزار ہیں،وائرس کی روک تھام کیلئے ... مزید

چین میں دنیا کا سب سے بڑا ’’گھر سے کام ‘‘کا تجربہ ،

پیر 3 فروری 2020 16:13

چین میں دنیا کا سب سے بڑا ’’گھر سے کام ‘‘کا تجربہ ،

چینی شہر ووہان اور کورونا وائرس کی وباء سے متاثرہ دوسرے شہروں میں کاروباریکمپنیوں نے دفاتر کو اپنے ملازمین کے گھروں سے چلانا شروع کر دیا ۔ایسے شہر جہاں وائرس سے تحفظ کے باعث فیکڑیاں،دکانیں، ہوٹلز ... مزید

سرگودھا سمیت ملک بھر میں کینسر کا عالمی دن کل منایا جائیگا

پیر 3 فروری 2020 15:28

سرگودھا سمیت ملک بھر میں کینسر کا عالمی دن کل منایا جائیگا

سرگودھا سمیت ملک بھر میں کینسر کا عالمی دن کل منایا جائیگا۔ اس سلسلہ میں مختلف تنظیموں کی جانب سے کینسر کے حوالہ سے سیمینارز کا اہتمام کیا گیا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق جو مائیں بچوں کو اپنا دودھ نہیں ... مزید

چین میں کورونا سے مزید 57 افراد ہلاک، تعداد 361 ہوگئی

پیر 3 فروری 2020 14:34

چین میں کورونا سے مزید 57 افراد ہلاک، تعداد 361 ہوگئی

چین میں کورونا وائرس سے مزید 57 افراد ہلاک ہو گئے، جس کے بعد چین میں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 361 ہو گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تعداد 2002 سے 2003 کے درمیان چین میں سارس کی وبا سے مرنے والوں کی تعداد ... مزید

ْکرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ،عراق میں چین سے آنے والے تمام غیرملکیوں ..

پیر 3 فروری 2020 14:34

ْکرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ،عراق میں چین سے آنے والے تمام غیرملکیوں کا داخلہ بندکردیاگیا

عراق نے مہلک کرونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر چین سے آنے والے تمام غیرملکیوں کا ملک میں داخلہ بند کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عراق میں چینیوں کی ایک بڑی تعداد کاروبار اور روزگار کے سلسلے ... مزید

چین اور پاکستان کی درمیاں عارضی تعطل کے بعد پروازوں کا سلسلہ بحال ہو ..

پیر 3 فروری 2020 14:31

چین اور پاکستان کی درمیاں عارضی تعطل کے بعد پروازوں کا سلسلہ بحال ہو گیا

چین اور پاکستان کی درمیاں عارضی تعطل کے بعد پروازوں کا سلسلہ بحال ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن نے 29 جنوی سے دو فروی تک کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر تمام پروازیں بند کی تھیں ، تعطل کی مدت ... مزید

میکسیکو ، کرونا وائرس مریض سے ممکنہ تعلق کے شبہ پر240 اوبر صارفین کے ..

پیر 3 فروری 2020 14:26

میکسیکو ، کرونا وائرس مریض سے ممکنہ تعلق کے شبہ پر240 اوبر صارفین کے اکاؤنٹس معطل

آن لائن ٹرانسپورٹ کمپنی اوبر نے کرونا وائرس پھیلنے کے ممکنہ خدشے پر 240 صارفین کے اکاؤنٹس معطل کر دئیے ہیں۔ یہ صارفین وائرس میں مبتلا مریض سے تعلق رکھنے والے ان دو مشتبہ ڈرائیوروں سے رابطے میں تھے ... مزید

بلوچستان میں چینی مزدوروں کی نقل و حمل کو محدود کردیا گیا ، کرونا وائرس ..

پیر 3 فروری 2020 14:26

بلوچستان میں چینی مزدوروں کی نقل و حمل کو محدود کردیا گیا ، کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال نمٹنے کیلئے حکومت پاکستان تیار ہے، بلوچستان میں بھی پیشگی اقدامات مکمل کر لئے، وزیر اعلیٰ بلوچستان ..

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے محنت و افرادی قوت حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ صوبے میں چینی مزدوروں کی نقل و حمل کو محدود کردیا گیا ہے صوبے میں کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا تاہم احتیاطی ... مزید

کورونا وائرس کے علاج یا بچائو کیلئے اینٹی بائیوٹک دوائیں غیرمؤثر ہیں، ..

پیر 3 فروری 2020 14:24

کورونا وائرس کے علاج یا بچائو کیلئے اینٹی بائیوٹک دوائیں غیرمؤثر ہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق شہریوں کے لیے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری کورونا وائرس کے علاج یا بچائو کے لیے اینٹی بائیوٹک دوائیں استعمال نہ کریں کیونکہ یہ دوائیں اس کے لیے غیر ... مزید

چین سے دوسری پرواز فرانس پہنچ گئی، 36 افراد میں کورونا وائرس کی علامات

پیر 3 فروری 2020 14:12

چین سے دوسری پرواز فرانس پہنچ گئی، 36 افراد میں کورونا وائرس کی علامات

چین سے انخلاء کے بعد فرانس پہنچنے والے 36 فرانسیسی اور غیر ملکی افراد میں کورونا وائرس کی علامات سامنے آگئیں۔ یہ بات فرانس کی وزیر صحت اگنیس بوزین نے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچائو ... مزید

ْ بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ رکھنے کی آگہی مہم جاری ہے، ڈسٹرکٹ پاپولیشن ..

پیر 3 فروری 2020 14:12

ْ بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ رکھنے کی آگہی مہم جاری ہے، ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر

محکمہ بہبود آبادی عوام میں بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ رکھنے اور اس کے ماں اور بچے کی صحت اور نشوونما پر پڑھنے والے اچھے اثرات سے عوام کو آگہی فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے اور اپنی سرگرمیوں کو عام ... مزید

گرمیوں میں پیدا ہونے والے بچے دوسرے بچوں سے کم ذہین ہوتے ہیں،ماہرین

پیر 3 فروری 2020 14:03

گرمیوں میں پیدا ہونے والے بچے دوسرے بچوں سے کم ذہین ہوتے ہیں،ماہرین

اگر آپ کے بچے گرمیوں کے دنوں میں پیدا ہوئے ہیں تو جان لیں کہ ان میں پڑھنے لکھنے سے متعلق ایک مخصوص کمی پیدا ہوسکتی ہے۔بچوں کی بہتر تعلیم تب ہی ممکن ہوسکتی ہے جب والدین ان پر سخت محنت کریں تاہم اس کے ... مزید

پاکستان رینجرزسندھ کی بدین کے علاقے احمد راجو میں فری میڈیکل کیمپ کااہتمام ..

پیر 3 فروری 2020 14:00

پاکستان رینجرزسندھ کی بدین کے علاقے احمد راجو میں فری میڈیکل کیمپ کااہتمام کیا گیا

پاکستان رینجرزسندھ کی جانب سے عوام کی سہولت کے پیشِ نظر اند رونِ سندھ بدین کے علاقے احمد راجو میں فری میڈیکل کیمپ کااہتمام کیا گیا،جس میں علاقے کے افراد کو مفت طبی سہولیات مہیا کی گئیں۔ اس موقع پرجنرل ... مزید

Records 6421 To 6435 (Total 24906 Records)