Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 431

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ساہیوال، کول پاور پلانٹ پر تعینات چینی ورکرز میں کورونا کی علامات نہیں ..

ہفتہ 1 فروری 2020 14:09

ساہیوال، کول پاور پلانٹ پر تعینات چینی ورکرز میں کورونا کی علامات نہیں پائی گئیں

کول پاور پلانٹ پر کام کرنے والے 317 چینی باشندوں میں کورونا وائرس کی علامات نہیں پائی گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کے خدشے پر ساہیوال میں کول پاورپلانٹ پر تعینات 317 چینی باشندوں کی اسکریننگ ... مزید

کرونا وائرس ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر جواب ..

ہفتہ 1 فروری 2020 14:07

کرونا وائرس ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر جواب طلب کرلیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کروناوائرس کے پھیلاؤ کے بعد چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ جاری کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر جواب طلب کرلیا ۔ ہفتہ کو اسلام آباد ... مزید

کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر بیرون ملک سے آنے والے ملکی و غیر ملکی ..

ہفتہ 1 فروری 2020 13:46

کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر بیرون ملک سے آنے والے ملکی و غیر ملکی باشندوں کی مشکلات بڑھ گئیں

کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر بیرون ملک سے پاکستان آنے والے ملکی و غیر ملکی باشندوں کی مشکلات بڑھ گئیں ،وزارت صحت کی ہدایت پر پاکستان میں داخل ہونے والے تمام مسافروں کو ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع ... مزید

کرونا وائرس کا خدشہ ،چین سے پاکستان آنے والی چائنہ ائیر کی دو پروازں ..

ہفتہ 1 فروری 2020 13:46

کرونا وائرس کا خدشہ ،چین سے پاکستان آنے والی چائنہ ائیر کی دو پروازں کی آمد و رفت منسوخ کر دی گئی

ممکنہ طور پر کرونا وائرس کے چین سے پاکستان منتقلی کا خدشہ ،چین سے پاکستان آنے والی چائنہ ائیر کی دو پروازں کی آمد و رفت منسوخ کر دی گئی ۔ ذراعء کے مطابق ارمچی اسلام آباد کی درمیان پرواز سی زیڈ 6007اور6008 ... مزید

کرونا وائرس سے بچائو کا واحدحل درودوسلام پڑھنا ہے ‘ مفتی ابرار نعیمی

ہفتہ 1 فروری 2020 13:41

کرونا وائرس سے بچائو کا واحدحل درودوسلام پڑھنا ہے ‘ مفتی ابرار نعیمی

محا فظان ختم نبو ت پاکستان کے مرکزی نا ظم اعلی مفتی ابرار نعیمی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچائو کا واحدحل درودوسلام پڑھنا ہے،تمام لاعلاج امراض اور آفات و بلیات سے محفوظ رہنے کیلئے درود سلام جیسا ... مزید

ہانگ کانگ کے ماہرین کا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ویکسین کی تیاری ..

ہفتہ 1 فروری 2020 13:00

ہانگ کانگ کے ماہرین کا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ویکسین کی تیاری کا دعویٰ

ہانگ کانگ کے ماہرین نے کہاہے کہ انہوں نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ویکسین بنا لی ہے تاہم اس ویکسین کے نتائج کا جائزہ لینے کے لیے ابھی کافی وقت درکار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ کے ماہرین ... مزید

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ ..

ہفتہ 1 فروری 2020 13:00

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بند

چین میں تیزی سے پھیلتے کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کورونا وائرس سے مزید 49 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 259 تک جا پہنچی ہے جب کہ وائرس ... مزید

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ظفرمرزا کی زیرصدارت ..

ہفتہ 1 فروری 2020 12:39

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ظفرمرزا کی زیرصدارت ایمرجنسی کرونا وائرس کی کور کمیٹی کا جائزہ اجلاس،

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ظفرمرزا کی زیرصدارت ایمرجنسی کرونا وائرس کی کور کمیٹی کا جائزہ اجلاس ہفتہ کو منعقد ہوا ۔ترجمان وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس ... مزید

ملک میں پولیو کے مزید 4 کیسز سامنے آگئے ،2 بچوں کا تعلق سندھ جبکہ 2 کاپنجاب ..

ہفتہ 1 فروری 2020 12:36

ملک میں پولیو کے مزید 4 کیسز سامنے آگئے ،2 بچوں کا تعلق سندھ جبکہ 2 کاپنجاب سے ہے

ملک میں پولیو کے مزید 4 کیسز سامنے آگئے جن میں 2 بچوں کا تعلق سندھ جبکہ 2 کاپنجاب سے ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ مریضوں کے نمونے گزشتہ برس لے کر این ... مزید

وزارت نیشنل ہیلتھ سروسزکاسگریٹ کے اشتہارات اور انڈسٹری کی سپانسر شپ،انعامی ..

ہفتہ 1 فروری 2020 12:27

وزارت نیشنل ہیلتھ سروسزکاسگریٹ کے اشتہارات اور انڈسٹری کی سپانسر شپ،انعامی سکیموں پر مکمل پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری

وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز نے سگریٹ کے اشتہارات اور انڈسٹری کی سپانسر شپ،انعامی سکیموں پر مکمل پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ۔وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پاور ... مزید

وزارت صحت کی ہدایت کے تحت ایوی ایشن ڈویژن نے پاکستان میں داخل ہونے والے ..

ہفتہ 1 فروری 2020 12:16

وزارت صحت کی ہدایت کے تحت ایوی ایشن ڈویژن نے پاکستان میں داخل ہونے والے تمام مسافروں کیلئے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کروانا لازمی قراردے دیا

وزارت صحت کی ہدایت کے تحت ایوی ایشن ڈویژن نے پاکستان میں داخل ہونے والے تمام مسافروں کیلئے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کروانا لازمی قرار دیا ہے۔ہفتہ کوایوی ایشن ڈویژن کی طرف سے جاری علامیہ کے مطابق ... مزید

گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر کورونا وائرس پر افواہوں کی روک تھام کیلئے سرگرم

ہفتہ 1 فروری 2020 12:03

گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر کورونا وائرس پر افواہوں کی روک تھام کیلئے سرگرم

گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے کورونا وائرس کے حوالے سے غلط اطلاعات کے پھیلاؤ کی روک تھام کے ساتھ صارفین کو مددگار اور مستند ذرائع سے تفصیلات کی فراہم کے لیے مختلف اقدامات کرنا شروع کردیئے ہیں۔غیرملکی ... مزید

میڈیکل کے شعبے میںبریک تھرو، فالج سٹروک کے علاج کا آغاز ‘پروفیسر ..

جمعہ 31 جنوری 2020 17:09

میڈیکل کے شعبے میںبریک تھرو، فالج سٹروک کے علاج کا آغاز ‘پروفیسر عمیر رشید

پاکستان میں میڈیکل کے شعبے میں بڑا بریک تھرو سامنے آ گیا لاہور جنرل ہسپتال میں پہلی مرتبہ کیتھیٹر کی بنیاد پر سٹروک کے علاج کا آغاز شروع ہے جس کے لئے ڈاکٹر عمیر رشید چوہدری کی سربراہی میں نیورو ... مزید

کرونا وائرس سے بچا ئوکے تناظر میں پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد ..

جمعہ 31 جنوری 2020 16:18

کرونا وائرس سے بچا ئوکے تناظر میں پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ

کرونا وائرس سے بچا ئوکے تناظر میںپاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمدگی ... مزید

کرونا وائرس برطانیہ پہنچ گیا

جمعہ 31 جنوری 2020 16:06

کرونا وائرس برطانیہ پہنچ گیا

  کرونا وائرس برطانیہ پہنچ گیا، برطانوی حکام نے دو کیسز کی تصدیق کر دی، چیف میڈیکل آفیسر برطانیہ کے مطابق دونوں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور اُن کا علاج شروع کر دیا گیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا ... مزید

Records 6451 To 6465 (Total 24906 Records)