Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 433

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈپٹی کمشنر کا 5روزہ انسداد ِپولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ

بدھ 29 جنوری 2020 17:15

ڈپٹی کمشنر کا 5روزہ انسداد ِپولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے ماہ فروری میں شروع ہونے والی پانچ روزہ پولیو مہم کے انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے ایک منعقدہ اجلاس کی صدارت کی ۔ اجلاس میں ضلع میں محکمہ صحت کی کارکردگی اور کرونا وائرس ... مزید

ڈپٹی کمشنر لکی مروت عبدالحسیب کی زیر صدارت پولیو سے متعلق اعلیٰ سطحی ..

بدھ 29 جنوری 2020 17:15

ڈپٹی کمشنر لکی مروت عبدالحسیب کی زیر صدارت پولیو سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر لکی مروت عبدالحسیب نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرے ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی اور بچے ہمارے معاشرے میں معمارانِ قوم کی حیثیت رکھتے ہیں جن کی اچھی صحت یقینی بنانے کیلئے حکومت ہمہ وقت مصروفِ ... مزید

پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا،

بدھ 29 جنوری 2020 14:34

پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا،

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا، پاکستان نے ذمہ دار ریاست ہونے کے ناطے وائرس کے حوالے سے ہنگامی اقدامات ... مزید

فوڈا تھارٹی نے کورونا وائرس کے نام سے خوف وہراس پھیلانے والی جھوٹی ..

بدھ 29 جنوری 2020 14:10

فوڈا تھارٹی نے کورونا وائرس کے نام سے خوف وہراس پھیلانے والی جھوٹی سوشل میڈیا پوسٹ کی تردید کر دی

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کورونا وائرس کے نام سے خوف وہراس پھیلانے والی جھوٹی سوشل میڈیا پوسٹ کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بکرے کے گوشت اور کورونا وائرس کے حوالے سے کوئی پوسٹ جاری ... مزید

ملائشیا میں کورونا وائرس کے مزید 3 مریضوں کی نشاندہی

بدھ 29 جنوری 2020 14:08

ملائشیا میں کورونا وائرس کے مزید 3 مریضوں کی نشاندہی

ملائشیا میں کورونا وائرس کے مزید 3 مریضوں کی نشاندہی ہوئی ہے جبکہ ملایشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی زد میں آئے ہوئے چینی شہر ووہان سے اپنے شہریوں کے انخلاء کے لئے متعلقہ ... مزید

ڈپٹی کمشنر قصور محمد اظہر حیات کی زیر صدارت پولیو مہم کے انتظامات بارے ..

بدھ 29 جنوری 2020 14:00

ڈپٹی کمشنر قصور محمد اظہر حیات کی زیر صدارت پولیو مہم کے انتظامات بارے اجلاس

ڈپٹی کمشنر قصور محمد اظہر حیات کے زیر صدارت پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ڈی سی کمیٹی رو م میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حنا ارشد ، اسسٹنٹ کمشنر ز قصور انعم ... مزید

ساہیوال ڈویژن کے سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی رپورٹ جاری

بدھ 29 جنوری 2020 14:00

ساہیوال ڈویژن کے سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی رپورٹ جاری

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسزساہیوال ڈاکٹر صادق سلیم کمبوہ نے کہا ہے کہ ساہیوال ڈویژن میں سال 2019کے دوران 368 ہسپتالو ں اور دہی اور بنیادی مراکز صحت پر 83لاکھ22ہزار 9سو سے زائد مریضوں کا علاج کیا گیا جو ایک ریکارڈ ... مزید

حکومت کرونا وائرس کے تدارک کیلئے سی پیک پر کام کرنے والے چینی ملازمین ..

بدھ 29 جنوری 2020 13:58

حکومت کرونا وائرس کے تدارک کیلئے سی پیک پر کام کرنے والے چینی ملازمین کے ٹیسٹ کرائے، سردار ارسل پرویز

سابق تحصیل ناظم حویلیاں سردار ارسل پرویز نے کہا ہے کہ حکومت چین میں پھیلنے والے کرونا وائرس کے تدارک کیلئے سی پیک پر کام کرنے والے ملازمین کے ٹیسٹ کرائے، سی پیک منصوبہ پر کام کرنے والے چینی باشندوں ... مزید

ڈاکٹر ظفر مرزا کی چین میں موجود چار پاکستانی طالب علموں میں کرونا وائرس ..

بدھ 29 جنوری 2020 13:25

ڈاکٹر ظفر مرزا کی چین میں موجود چار پاکستانی طالب علموں میں کرونا وائرس کی تصدیق

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے چین میں موجود چار پاکستانی طالب علموں میں کرونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ چاروں طالبعلموں کی دیکھ بھال اور حفاظت کی ذمہ داری ہماری ہے ، اس طرح خیال ... مزید

کروناوائرس کے پھیلاؤ کے بعد چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے ..

بدھ 29 جنوری 2020 13:09

کروناوائرس کے پھیلاؤ کے بعد چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ درخواست دائر کر دی گئی

کروناوائرس کے پھیلاؤ کے بعد چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ درخواست دائر کر دی گئی ۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکیل جہانگیر جدون کی جانب سے درخواست دائر کی ... مزید

چین شیطان وائرس سے لڑ رہا ہے، شی جن پنگ

بدھ 29 جنوری 2020 13:09

چین شیطان وائرس سے لڑ رہا ہے، شی جن پنگ

چینی صدر شی جن پنگ نے کہاہے کہ ان کا ملک شیطان وائرس سے مقابلہ کر رہا ہے جس نے اب تک 100 سے زائد لوگوں کی جان لے لی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ ریمارکس بیجنگ میں عالمی ادارہ صحت کے سربراہ سے ... مزید

کورونا وائرس 2003ء کے سارس وائرس کے مقابلے میں شدت سے عالمی معیشت متاثر ..

بدھ 29 جنوری 2020 13:02

کورونا وائرس 2003ء کے سارس وائرس کے مقابلے میں شدت سے عالمی معیشت متاثر کرسکتا ہے، این سی آر

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی ’’ نیشنل کریڈٹ ریٹنگ ‘‘ نے کہا ہے کہ چین میں پھیلنے والا نیوکورونا وائرس 2003ء میں سامنے آنے والی وائرل بیماری ’ سارس‘کے مقابلے میں زیادہ شدت سے روسی اور عالمی اقتصادی ... مزید

کورونا وائرس امارات پہنچ گیا،ووہان سے آئے خاندان کے وائرس میں مبتلا ..

بدھ 29 جنوری 2020 11:27

کورونا وائرس امارات پہنچ گیا،ووہان سے آئے خاندان کے وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی نشاندھی کر دی گئی۔متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کے حوالے سے سرکاری خبر رساں ادارے وام نے بتایا ہے کہ چینی شہر ووہان سے آنے والا ایک خاندان کورونا ... مزید

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 ہزار کے قریب آگئی،132 ہلاک

بدھ 29 جنوری 2020 11:27

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 ہزار کے قریب آگئی،132 ہلاک

چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 6 ہزار کے قریب آگئی جبکہ وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 132 تک پہنچ گئی ہے۔چین کے قومی ہیلتھ کمشن سے جاری بیان کے مطابق کورونا سے متاثر ہونے ... مزید

ہسپتالوں میں کرونا وائرس پر قبل از وقت انتظامات کیے جائیں، کرونا وائرس ..

منگل 28 جنوری 2020 15:59

ہسپتالوں میں کرونا وائرس پر قبل از وقت انتظامات کیے جائیں، کرونا وائرس کیلئے آئسولیشن وارڈز قائم کیے جائیں، ظفر مرزا

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہاہے کہ ہسپتالوں میں کرونا وائرس پر قبل از وقت انتظامات کیے جائیں، کرونا وائرس کیلئے آئسولیشن وارڈز قائم کیے جائیں،وفاق اور صوبے کرونا وائرس پر کوآرڈی نیشن بہتر ... مزید

Records 6481 To 6495 (Total 24906 Records)