Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 435

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے تمام متعلقہ ادارے اپنا جامع پلان تیار ..

ہفتہ 25 جنوری 2020 16:57

پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے تمام متعلقہ ادارے اپنا جامع پلان تیار کریں ،ڈپٹی کمشنر وہاڑی

ڈپٹی کمشنر کیپٹن وقاص رشید نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے تمام متعلقہ ادارے اپنا جامع پلان تیار کریں تاکہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو اس خطرناک مرض سے بچا سکیں پانچ سال کی عمر ... مزید

پاکستان کی کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر چینی شہر ووہان میں 500 پاکستانی ..

ہفتہ 25 جنوری 2020 16:41

پاکستان کی کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر چینی شہر ووہان میں 500 پاکستانی طالب علموں کی موجودگی کی تصدیق، ۔ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر چینی شہر ووہان میں 500 پاکستانی طالب علموں کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چین میں اس وقت 800 پاکستانی سکونت پذیر تاجر ہیں ... مزید

پاکستان میں کرونا وائرس پھیلنے کی خبریں درست نہیں،

ہفتہ 25 جنوری 2020 16:39

پاکستان میں کرونا وائرس پھیلنے کی خبریں درست نہیں،

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں کرونا وائرس پھیلنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں مفروضوں اور افواہوں پر ... مزید

پاکستان میں ہر سال اوسطا ً 400نئے مریض رجسٹرڈ کئے جاتے ہیں ، ماہرین

ہفتہ 25 جنوری 2020 16:32

پاکستان میں ہر سال اوسطا ً 400نئے مریض رجسٹرڈ کئے جاتے ہیں ، ماہرین

پاکستان میں ہر سال اوسطا ً 400نئے مریض رجسٹرڈ کئے جاتے ہیں ۔صوبہ سندھ میں نئے مریضوں کی شرح دیگر صوبوں کے مقابلے میں ذیادہے۔ پچھلے سال 143نئے مریض صوبہ سندھ میں رجسٹر کئے گئے تھے جو کُل مریضوں کا 42%بنتے ... مزید

سجاول کے 3 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

ہفتہ 25 جنوری 2020 16:32

سجاول کے 3 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

سجاول میں 3 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، بچے کے نمونے ٹیسٹ کے لیے اسلام آباد بھیجے گئے تھے۔پولیو سرویلنس کوآرڈینٹر سجاول ڈاکٹر ابراہیم کے مطابق رواں ماہ 13کیس رپورٹ ہوئے تھے جن کے نمونے ... مزید

جذام کا مرض مکمل قابو میں ہے، عام لوگوں کے لئے یہ کسی خطرے کا باعث نہیں، ..

ہفتہ 25 جنوری 2020 16:23

جذام کا مرض مکمل قابو میں ہے، عام لوگوں کے لئے یہ کسی خطرے کا باعث نہیں، ماری ایڈیلیڈ لیپروسی سینٹر گذشتہ 6 دہائیوں سے جذام مرض کے خاتمے کے لئے سرگرم عمل ہے

ماری ایڈیلیڈ لیپروسی سینٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مارون لوبو، ڈائریکٹر ٹریننگ ڈاکٹر علی مرتضیٰ، ڈائریکٹر ہیومن ریسورسز/ ایڈمنسٹریشن سیویوپریرا نے کہا ہے کہ جذام کا مرض مکمل قابو میں ہے اور عام ... مزید

کرونا وائرس کے خطرہ ،ڈاکٹر ظفرمرزا نے مسافر کو اسلام آباد ایئرپورٹ ..

ہفتہ 25 جنوری 2020 16:16

کرونا وائرس کے خطرہ ،ڈاکٹر ظفرمرزا نے مسافر کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر تھرمو گن لگا کر چیک کیا

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا نے کرونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظر مسافر کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر تھرمو گن لگا کر چیک کیا۔ تفصیلات کے مطابق چین سے کرونا وائرس کی ممکنہ پاکستان منتقلی کا خطرہ ... مزید

چین، کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 41 ہو گئی

ہفتہ 25 جنوری 2020 16:05

چین، کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 41 ہو گئی

چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 41 ہو گئی ہے جبکہ مجموعی طور پر دنیا بھر میں تیرہ سو سے زائد افراد اب تک اس وائرس کا شکار بن چکے ہیں۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق چینی شہر ووہان سے شروع ... مزید

چینی باشندے میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی، ایم ایس نشترہسپتال

ہفتہ 25 جنوری 2020 16:05

چینی باشندے میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی، ایم ایس نشترہسپتال

کورونا وائرس کے شبے میں زیر علاج 40 سالہ چینی باشندے کے مختلف ٹیسٹ کروائے جا رہے ہیں جن کی رپورٹ آنے کے بعد حتمی طور پر مرض کی نشاندہی کی جا سکے گی ، ان خیالات کا اظہار نشتر ہسپتال ملتان کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ ... مزید

کورونا وائرس کے شبے میں چینی شخص ملتان کے نشتر ہسپتال منتقل

ہفتہ 25 جنوری 2020 15:56

کورونا وائرس کے شبے میں چینی شخص ملتان کے نشتر ہسپتال منتقل

چین میں متعدد افراد کی ہلاکت اور دنیا میں خوف کا سبب بننے والے مہلک کورونا وائرس کے شبہ میں چینی شخص کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیاگیا صوبائی محکمہ صحت کے فوکل پرسن ڈاکٹر عطا کے مطابق کورونا وائرس میں ... مزید

احمدپورشرقیہ، عطائیوں کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ

ہفتہ 25 جنوری 2020 12:52

احمدپورشرقیہ، عطائیوں کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ

احمد پور شرقیہ تحصیل میں عطائیوں نے جگہ جگہ کلینک کھول لئے جہاں نان کوالیفائیڈ اور ان پڑھ لوگ علاج کے نام پر موت بانٹ رہے ہیں، جو لوگ دوائی کا نام پڑھ اور لکھ نہیں سکتے ان لوگوں نے بھی کلینک بنا رکھے ... مزید

قصور، حکیم میاں لیاقت احمد کی موسمی بیماریوں سے بچائو کیلئے اہم ہدایات

ہفتہ 25 جنوری 2020 12:51

قصور، حکیم میاں لیاقت احمد کی موسمی بیماریوں سے بچائو کیلئے اہم ہدایات

موسم کی تبدیلی کے باعث ٹھنڈی‘ تلی ہوئی یا کھٹی اشیاء کھانے سے گلاخراب ہوسکتاہے جو بعدمیں کھانسی‘ نزلہ اور بخار کا باعث بھی بنتاہے لہذا عوام الناس بالخصوص بچوں کو مذکورہ اشیاء سے پرہیزکی ہدایت ... مزید

بنوں میں 7 روزہ پولیو مہم پرسوں سے شروع ہوگی

ہفتہ 25 جنوری 2020 11:58

بنوں میں 7 روزہ پولیو مہم پرسوں سے شروع ہوگی

بنوں میں سات روزہ قومی انسداد پولیو مہم پرسوں پیر سے شروع ہو گی جوکہ 2فروری تک جاری رہے گی‘ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرحمیدالرحمن داوڑ کے مطابق بنوں میں 57یونین کونسلز میں 238000بچوں کو پولیو کے قطری پلائے جائیںگے‘ ... مزید

کرونا وائرس کی یورپ آمد،، فرانس پہلا متاثرملک

ہفتہ 25 جنوری 2020 11:58

کرونا وائرس کی یورپ آمد،، فرانس پہلا متاثرملک

کرونا وائرس یورپ تک پہنچ گیا ہے جہاں فرانس اس کا پہلا شکا بنا ہے۔ چین سے پھیلنے والے اس خطرناک وائرس نے پوری دنیا میں بھونچال پیدا کردیا ہے اور عالمی ادارے اس کی روک تھام کے لیے حرکت میں آگئے ہیں۔ ... مزید

کورونا وائرس بھارت بھی پہنچ گیا،چین سے واپس آنیوالے دوافرادمیں تشخیص

ہفتہ 25 جنوری 2020 11:58

کورونا وائرس بھارت بھی پہنچ گیا،چین سے واپس آنیوالے دوافرادمیں تشخیص

مہلک کورونا وائرس نے بھارت میں بھی دستک دے دی ہے۔ چین سے آئے دو بھارتی شہریوں میں کورونا وائرس کی ابتدائی علامات پائے جانے کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ... مزید

Records 6511 To 6525 (Total 24906 Records)