Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 438

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

چین کی کرونا وائرس کی انسان سے انسان کو منتقلی کی تصدیق، میڈیکل عملے ..

منگل 21 جنوری 2020 12:15

چین کی کرونا وائرس کی انسان سے انسان کو منتقلی کی تصدیق، میڈیکل عملے کے 15 ارکان متاثر

چین نے سارس وائرس جیسے نئے کرونا وائرس کیانسان سے انسان کو منتقلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، کرونا وائرس سیمتاثرہ چوتھا مریض چل بسا ہے اور اس سے ... مزید

عالمی ادارہ صحت نے خیبرپختونخوا میں لشمانیاس کے پھیلنے کا خدشہ ظاہر ..

پیر 20 جنوری 2020 15:39

عالمی ادارہ صحت نے خیبرپختونخوا میں لشمانیاس کے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا

عالمی ادارہ صحت نے رواں سال فروری میں صوبہ خیبرپختونخوا میں جلد کی بیماری لشمانیاس کے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی پھیلانے اور متاثرہ افراد کے مکمل علاج کی یقین ... مزید

ڈپٹی کمشنر جہلم کا تحصیل دفتر اور رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کا اچانک دورہ ..

پیر 20 جنوری 2020 15:02

ڈپٹی کمشنر جہلم کا تحصیل دفتر اور رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کا اچانک دورہ ،افسران اور سٹاف کی حاضری چیک کی

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کا تحصیل دفتر اور رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کا اچانک دورہ کیا افسران اور سٹاف کی حاضری چیک کی۔تحصیل دفتر میں انہوں نے سائلین کو سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دی ، ڈپٹی ... مزید

محکمہ صحت غذر نے حالیہ برف باری کے بعد موسمی بیماروں کے علا ج معالجہ ..

پیر 20 جنوری 2020 13:37

محکمہ صحت غذر نے حالیہ برف باری کے بعد موسمی بیماروں کے علا ج معالجہ کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ، ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر

ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر غذر عیسی خان نے کہا ہے کہ حالیہ برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوا اور بالائی علاقوں میں موسمی بیماری عام ہوگئی تھی جن پر کنٹرول کرنے کے لیے محکمہ صحت غذر نے خصوصی ٹیم تشکیل ... مزید

چیچہ وطنی، ڈاکٹر نثار احمد 22 جنوری کو گردوں کی بیماریوں و پتھری بارے ..

ہفتہ 18 جنوری 2020 16:05

چیچہ وطنی، ڈاکٹر نثار احمد 22 جنوری کو گردوں کی بیماریوں و پتھری بارے میں ویب سیمینار سے خطاب کریں گے

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال کے شعبہ یورالوجی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر نثار احمد سعیدی بدھ 22جنوری دوپہر ایک بجے سے 2بجے تک گردوں کی بیماریوں اور پتھری کے بارے میں ایک ویب سیمینار سے خطاب کریں ... مزید

ڈینگی کے خلاف مہم میں تمام محکمے متحرک ہوجائیں، عامرخٹک

ہفتہ 18 جنوری 2020 15:39

ڈینگی کے خلاف مہم میں تمام محکمے متحرک ہوجائیں، عامرخٹک

ڈپٹی کمشنر ملتان عامرخٹک نے کہا ہے کہ ڈینگی خاتمے بارے نئے ایس او پیز پر عمل درآمد کیا جائے‘ تمام محکمے اینٹی ڈینگی سرگرمیوں کے لیے نئے عزم کے ساتھ متحرک ہوجائیں‘ زیرالتواء شکایات کا فوری ازالہ ... مزید

ْمتاثرین کیلئے پی پی ایچ آئی کو فری میڈیکل کیمپ لگانے کی ہدایت کر دی ..

ہفتہ 18 جنوری 2020 15:39

ْمتاثرین کیلئے پی پی ایچ آئی کو فری میڈیکل کیمپ لگانے کی ہدایت کر دی گئی ہے،ڈی سی ہرنائی

ڈپٹی کمشنر عظیم جان دمڑ نے کہا ہے کہ زرغون غر میں برفباری سے متاثرین کیلئے پی پی ایچ آئی کو فری میڈیکل کیمپ لگانے کی ہدایت کی ہے تاکہ برفباری اور سردی کے دوران جولوگ بیمار ہوگئے ہوں انہیں انکی دہلز ... مزید

انسانی صحت سے کھیلنے کی ہرگراجازت نہیں دی جائے گی،نورالامین

ہفتہ 18 جنوری 2020 14:21

انسانی صحت سے کھیلنے کی ہرگراجازت نہیں دی جائے گی،نورالامین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوںنورالامین نے کہاہے کہ غیر معیاری اور مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والے اپنے ایمان کے ساتھ ساتھ لوگوں کے حقوق کی پامالی بھی کر رہے ہیں ،سرکاری نرخناموں پر اشیائے خوردونوش کی دستیابی ... مزید

انسداد ِڈینگی مہم کو باقاعدگی سے جاری رکھیں اور لاروا کی تلاش کو یقینی ..

جمعہ 17 جنوری 2020 14:46

انسداد ِڈینگی مہم کو باقاعدگی سے جاری رکھیں اور لاروا کی تلاش کو یقینی بنایا جائے ، شعیب علی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کیپٹن ریٹائرڈ شعیب علی نے اداروں پر زور دیا ہے کہ انسداد ِڈینگی مہم کو باقاعدگی سے جاری رکھیں اور لاروا کی تلاش کو یقینی بنائیں تاکہ معتدل موسم میں ڈینگی سے محفوظ رہا جاسکے ... مزید

الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کی زیر نگرانی ایک روزہ آئی کیمپ کل کاہل میرپور ..

جمعہ 17 جنوری 2020 11:37

الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کی زیر نگرانی ایک روزہ آئی کیمپ کل کاہل میرپور روڈ شاہ محمد میں ہو گا

الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال راولپنڈی کی زیر نگرانی اور حافظ رفیق اعوان کے تعاون سے ایک روزہ آئی کیمپ کل ہفتہ کو کاہل میر پور روڈ شاہ محمد میں ہو گا، کیمپ میں ماہر چشم صرف 30 روپے کی پرچی پر مریضوں کی آنکھوں ... مزید

چین سے پراسرار وائرس جاپان پہنچ گیا،ایک شخص میں تشخیص

جمعرات 16 جنوری 2020 15:34

چین سے پراسرار وائرس جاپان پہنچ گیا،ایک شخص میں تشخیص

جاپانی حکام نے تصدیق کی ہے کہ ایک مریض میں وہی پراسرار وائرس پایا گیا ہے، جس کی سب سے پہلے تشخیص چین میں ہوئی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ شخص چینی صوبے وٴْوہان سے دس جنوری کو واپس جاپان پہنچا تھا۔ ... مزید

فیس بک کے تعاون سے ہم بہت جلد پاکستان کو پولیو سے پاک ملک بنا دیں گے، ..

جمعرات 16 جنوری 2020 15:28

فیس بک کے تعاون سے ہم بہت جلد پاکستان کو پولیو سے پاک ملک بنا دیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ2019ء میں سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا نے انسداد پولیو پروگرام کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا، فیس بک کے تعاون سے ہم بہت جلد پاکستان کو ... مزید

وزیراعظم اداروں میں اصلاحات، ترقی اور استحکام چاہتے ہیں،

جمعرات 16 جنوری 2020 14:21

وزیراعظم اداروں میں اصلاحات، ترقی اور استحکام چاہتے ہیں،

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر اللہ مرزا نے کہا ہے کہ وزیراعظم اداروں میں اصلاحات، ترقی اور استحکام چاہتے ہیں، ڈریپ لوگوں کو دوا کے منفی اثرات سے محفوظ رکھنے والا ادارہ ہے، ہم ... مزید

ضلع ہرنائی میں پانچ روزہ انسدادپولیو مہم کاآغاز ہوچکاہے،ڈسٹرکٹ ہیلتھ ..

جمعرات 16 جنوری 2020 13:54

ضلع ہرنائی میں پانچ روزہ انسدادپولیو مہم کاآغاز ہوچکاہے،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرہرنائی

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالرشید ناصر نے کہاکہ ضلع ہرنائی میں پانچ روزہ انسدادپولیو مہم کاآغاز ہوچکاہے ضلع کے 14 زون میں سے 11 زون میں قطرے پلانے والے ٹیمیں متعلقہ علاقوں میں مصروف ہے جبکہ3 زون ... مزید

ہرنائی میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کاآغاز ، زرغون غر، زردآلو، ..

بدھ 15 جنوری 2020 16:10

ہرنائی میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کاآغاز ، زرغون غر، زردآلو، کھوسٹ میں چند دن کے بعد مہم شروع کرینگے، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالرشید ناصر نے کہاکہ ضلع ہرنائی میں پانچ روزہ انسداد مہم کاآغاز ہوچکاہے ضلع کے 14 زون میں سے 11 زون میں قطرے پلانے والے ٹیمیں متعلقہ علاقوں میں مصروف ہیں، جبکہ3 زون میں ... مزید

Records 6556 To 6570 (Total 24906 Records)