Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 439

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ہرنائی، پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کاآغاز کردیاگیا

بدھ 15 جنوری 2020 15:24

ہرنائی، پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کاآغاز کردیاگیا

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالرشید ناصر نے کہا ہے کہ ضلع ہرنائی میں پانچ روزہ انسداد مہم کاآغاز ہوچکاہے، ضلع کے 14 زون میں سے 11 زون میں قطرے پلانے والے ٹیمیں متعلقہ علاقوں میں مصروف ہیں جبکہ3 زون ... مزید

پولیو کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد سال 2019 کے پولیو سے متاثرہ بچوں ..

بدھ 15 جنوری 2020 15:14

پولیو کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد سال 2019 کے پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 136 تک جا پہنچی

پولیو کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد سال 2019 کے پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 136 تک جا پہنچی۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو کے کوارڈی نیٹر ڈاکٹر رانا صفدر نے بتایا کہ نیا کیس ضلع لکی مروت ... مزید

ملک بھر میں ایک لاکھ سے زائد بچے تھیلیسیمیا جیسے موذی مرض کا شکار ہوچکے ..

منگل 14 جنوری 2020 16:39

ملک بھر میں ایک لاکھ سے زائد بچے تھیلیسیمیا جیسے موذی مرض کا شکار ہوچکے ہیں،عتیق میر

تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلاء بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد تشویشناک ہے، ملک بھر میں ایک لاکھ سے زائد بچے تھیلیسیمیا جیسے موذی مرض کا شکار ہوچکے ہیں، اذیتناک مرض کی روک تھام کیلئے حکومت شادی سے قبل تھیلیسیمیا ... مزید

پاکستان میں پیدا ہونے والے 70فیصد بچے آئیوڈین کی کمی کا شکار ہیں،ڈاکٹر ..

منگل 14 جنوری 2020 14:42

پاکستان میں پیدا ہونے والے 70فیصد بچے آئیوڈین کی کمی کا شکار ہیں،ڈاکٹر نجیب اسلم

ممتاز ماہر طب و چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹرنجیب اسلم نے بتایا کہ پاکستان میں پیدا ہونے والے 70فیصد بچے آئیو ڈین کی کمی کا شکار ہیں جس کے باعث ان میں گونگا پن ، بہر ہ پن، نابینا پن، پستہ قد اور دیگر امراض میں ... مزید

جلدی امراض کی صورت میں کسی کوتاہی کا مظاہرہ نہ کیاجائے، بروقت علاج ..

منگل 14 جنوری 2020 14:25

جلدی امراض کی صورت میں کسی کوتاہی کا مظاہرہ نہ کیاجائے، بروقت علاج میں تاخیرسنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہے، ماہر امراض جلد

معروف ماہرامراض جلد و لیزر سپیشلسٹ ڈاکٹر انیلہ اصغر نے کہاہے کہ جلد انسانی جسم کا ایک اہم جزو ہے جوانسانی صحت کو برقراراور مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہے تاہم جلدی ... مزید

باران رحمت سے موسمی امراض سے چھٹکارہ مل جائے گا ،طبی ماہرین

پیر 13 جنوری 2020 17:19

باران رحمت سے موسمی امراض سے چھٹکارہ مل جائے گا ،طبی ماہرین

طبی ماہرین نے بارش کو موسمی امراض سے چھٹکارے کا سبب قرار دے دیا۔ گذشتہ شب سے جاری بارش کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ۔دوسری جانب طبی ماہرین نے باران رحمت کو موسمی امراض سے چھٹکارے کا سبب ... مزید

چین می ںآرتھوپیڈک سرجیکل روبوٹ کی مدد سے کولہے کی تبدیلی کا پہلا کامیاب ..

پیر 13 جنوری 2020 15:34

چین می ںآرتھوپیڈک سرجیکل روبوٹ کی مدد سے کولہے کی تبدیلی کا پہلا کامیاب آپریشن

چین میں مقامی طور پر تیار کردہ آرتھوپیڈک سرجیکل روبوٹ کی مدد سے کولہے کی مکمل تبدیلی کا پہلا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔یہ آپریشن دارالحکومت بیجنگ کے شی شوئیتانہسپتال میں گزشتہ ہفتے کیا گیا جہاں ... مزید

کتے کے کاٹے کی ویکسین نایاب ہونے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ ..

پیر 13 جنوری 2020 15:33

کتے کے کاٹے کی ویکسین نایاب ہونے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

پنجاب میں کتے کے کاٹے کی ویکسین نایاب ہونے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی ۔مسلم لیگ کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب بھر ... مزید

پولیو کیسز میں اضافے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

پیر 13 جنوری 2020 15:33

پولیو کیسز میں اضافے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

پاکستان میں ایک سال کے دوران پولیو کیسز کی تعداد 135تک پہنچنے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔ مسلم لیگ کی رکن اسمبلی عظمی بخاری کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں ... مزید

ہرنائی و گردونواح میں شدید بارشوں و برفباری کے باعث انسداد پولیو مہم ..

پیر 13 جنوری 2020 15:08

ہرنائی و گردونواح میں شدید بارشوں و برفباری کے باعث انسداد پولیو مہم کو دو دنوں کیلئے ملتوی

ہرنائی و گردونواح میں شدید بارشوں و برفباری کے باعث محکمہ صحت ضلع ہرنائی نے آج مورخہ 13 جنوری سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کو دو دنوں کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالرشید ... مزید

ڈاکٹرکے نسخے کے بغیرادویات کا استعمال صحت کی سنگین پیچیدگیوں کا باعث ..

پیر 13 جنوری 2020 14:33

ڈاکٹرکے نسخے کے بغیرادویات کا استعمال صحت کی سنگین پیچیدگیوں کا باعث بن سکتاہے، ڈاکٹر عبدالقدوس

ڈاکٹرکے نسخے کے بغیرادویات کا استعمال صحت کی سنگین پیچیدگیوں کا باعث بن سکتاہے‘ سلیف میڈیکیشن کا رواج عام ہوتاجارہاہے اورپڑھے لکھے افرادبھی ڈاکٹر کے نسخہ یا ہدایت کے بغیر ادویات لیتے دکھائی دیتے ... مزید

پولیو مہم میں غیر حاضر عملے کے خلاف کارروائی کی جائے ،ڈپٹی کمشنر میرپورخاص

ہفتہ 11 جنوری 2020 16:05

پولیو مہم میں غیر حاضر عملے کے خلاف کارروائی کی جائے ،ڈپٹی کمشنر میرپورخاص

ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ میرپورخاص ضلع میں پولیو وائرس آچکا ہے، بہتر حکمت عملی سے ہی وائرس ختم کیا جاسکتا ہے فیلڈ میں ٹیمیں مکمل ہونی چاہئے، پولیو مہم میں غیر حاضر عملے کے ... مزید

جناح ہسپتال میں میڈیکل ٹاور کی تعمیر کے منصوبے میں تاخیر کے حوالے سے ..

ہفتہ 11 جنوری 2020 14:53

جناح ہسپتال میں میڈیکل ٹاور کی تعمیر کے منصوبے میں تاخیر کے حوالے سے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع

چیئر پرسن سٹیڈنگ کمیٹی فار چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم مومنہ وحید نے جناح ہسپتال میں میڈیکل ٹاور کی تعمیر کے منصوبے میں تاخیر کے حوالے سے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔ تحریک ... مزید

پولیو کے وائرس کی روک تھام کہ لئے ہم سب کو اپنا اپنا کردا ر ادا کرنا ..

ہفتہ 11 جنوری 2020 14:35

پولیو کے وائرس کی روک تھام کہ لئے ہم سب کو اپنا اپنا کردا ر ادا کرنا ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر سکھر

ڈپٹی کمشنرسکھررانا عدیل تصور نے کہا ہے کے سکھر ڈسٹرکٹ کے اندر 5 سالوں تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے اور پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے تمام اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ، تاکہ پولیو ... مزید

عدالت کا کمیشن سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری، ہیلتھ کئیرکمیشن کوریٹ یکساں ..

جمعہ 10 جنوری 2020 18:11

عدالت کا کمیشن سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری، ہیلتھ کئیرکمیشن کوریٹ یکساں کرنیکاحکم

پشاورہائیکورٹ نے ہیلتھ کئیرکمیشن سے متعلق کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے ہیلتھ کئیرکمیشن کوریٹ یکساں کرنیکاحکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ 3ماہ میں لیبارٹریز،ہسپتال اور کلینکس کے ریٹ کا ... مزید

Records 6571 To 6585 (Total 24906 Records)