Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 444

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

قصور، ذیابیطس کے مریضوں کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے، حکیم میاں ..

بدھ 1 جنوری 2020 12:27

قصور، ذیابیطس کے مریضوں کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے، حکیم میاں لیاقت احمد

ذیابیطس کے مریضوں کیلئے خون سے شوگر کی مقدارکم کرنے اور وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے جوکہ کم نشاستے والی غذائیں اورلحمیات کی زیادتی کے اثرات بھی اس سے کنٹرول کئے جاسکتے ... مزید

ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے تحت اجلاس میں مجموئی طور پر 9 کیسز کی سماعت ..

منگل 31 دسمبر 2019 18:52

ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے تحت اجلاس میں مجموئی طور پر 9 کیسز کی سماعت کی گئی

ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے بتایا ہے کہ ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے تحت اجلاس میں مجموئی طور پر 9 کیسز کی سماعت کی گئی، ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ نے جعلی ، بغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے اور بغیر ... مزید

ڈائریکٹر ای پی آئی پنجاب کی زیرصدارت اجلاس

منگل 31 دسمبر 2019 18:50

ڈائریکٹر ای پی آئی پنجاب کی زیرصدارت اجلاس

ڈائریکٹر ای پی آئی پنجاب کی زیرصدارت ، یونیسیف اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی نگرانی میں پنجاب کے سی ای اوز ہیلتھ کا بمع ڈسٹرکٹ ہیلتھ مینجمنٹ ٹیم اجلاس منعقد ہوا جس میں عورتوں اور بچوں کے حفاظتی ٹیکہ ... مزید

کمزور اورپسے ہوئے طبقات کو بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ..

منگل 31 دسمبر 2019 15:35

کمزور اورپسے ہوئے طبقات کو بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ معاشرے کے کمزور اورپسے ہوئے طبقات کو بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، خواجہ سراؤں کے لئے ہیلتھ انشورنس کا ... مزید

پولیو کا خاتمہ ہماری قومی ذمہ داری ہے‘سید علی بخش

منگل 31 دسمبر 2019 13:16

پولیو کا خاتمہ ہماری قومی ذمہ داری ہے‘سید علی بخش

سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن مردان ڈائریکٹر سید علی بخش نے کہا ہے کہ پولیو کاخاتمہ نہ صرف ہماری قومی ذمہ داری ہے بلکہ یہ عالمی تقاضا بھی ہے۔ پاکستان کو پولیو فری بنانے میں ذیلی تنظیموں کااہم کردا ر ہے۔ ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر ریونیو عثمان جدون نے مانسہرہ میں مہنگی ادویات فروخت کرنے ..

منگل 31 دسمبر 2019 12:56

اسسٹنٹ کمشنر ریونیو عثمان جدون نے مانسہرہ میں مہنگی ادویات فروخت کرنے پر متعدد میڈیکل سٹور سیل کر دیئے

اسسٹنٹ کمشنر ریونیو عثمان جدون نے مانسہرہ میں مہنگی ادویات فروخت کرنے پر متعدد میڈیکل سٹوروں کو سیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی شکایت پر ڈپٹی کمشنر مانسہرہ اورنگزیب خان کی ہدایت پر اے سی ریونیو ... مزید

پاکستان بحریہ کا ضلع ٹھٹھہ کے علاقے گجو میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد

پیر 30 دسمبر 2019 20:13

پاکستان بحریہ کا ضلع ٹھٹھہ کے علاقے گجو میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد

پاک بحریہ نے آئی سائٹ ٹرسٹ کے تعاون سے ضلع ٹھٹھہ کے گاوٴں گجو میں مفت آئی کیمپ قائم کا انعقاد کیا۔ مفت آئی کیمپ کے قیام کا مقصد علاقہ مکینوں کو امراض چشم سے بچاوٴ اوراحتیاطی تدابیر کے بارے میں آگہی ... مزید

پاکستانی ڈاکٹرزاپنی خدمات کے ذریعے پوری دنیامیں ملک کانام روشن کررہے ..

پیر 30 دسمبر 2019 16:27

پاکستانی ڈاکٹرزاپنی خدمات کے ذریعے پوری دنیامیں ملک کانام روشن کررہے ہیں‘ڈاکٹریاسمین راشد

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے راولپنڈی میں الزہراء میڈیکل کمپلیکس کاسنگ بنیادرکھا۔ اس موقع پرطبی رفاعی تنظیم میڈکس انٹرنیشنل اورعزیرامدادمیموریل ٹرسٹ کے عہدیداران سمیت معروف شخصیات نے شرکت ... مزید

ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی آئندہ سال مکمل فعال ہوجائے گی

پیر 30 دسمبر 2019 15:10

ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی آئندہ سال مکمل فعال ہوجائے گی

ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی آئندہ سال مکمل فعال ہوجائے گی، اس حوالے سے اتھارٹی کے سٹرکچر پر کام جاری ہے، وزارت صحت نے شہریوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے وفاقی دارالحکومت میں ہیلتھ کئیر ... مزید

پاکستان ، طبی سیاحت کی صنعت کا سالانہ حجم 38.5ارب ڈالر

پیر 30 دسمبر 2019 11:42

پاکستان ، طبی سیاحت کی صنعت کا سالانہ حجم 38.5ارب ڈالر

طبی سیاحت کی صنعت کا سالانہ حجم 38.5ارب ڈالر ہے ‘پاکستان طبی سیاحت کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی صنعت ہے جہاں پر بین الاقوامی معیار کے مطابق دیگر ممالک کے مقابلہ میں علاج معالجہ کی سستی سہولیات دستیاب ... مزید

وزیراعظم عمران خان نے صحت کے نظام کو تبدیل کرنے کا اعلان کردیا

اتوار 29 دسمبر 2019 16:45

وزیراعظم عمران خان نے صحت کے نظام کو تبدیل کرنے کا اعلان کردیا

: وزیراعظم عمران خان نے صحت کے نظام کو تبدیل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعت و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک میں ادویات کے معیار کو بہتر بنانے کے ... مزید

شدید شردی میں کھلے آسمان تلے زندگی گزارے والوں کی فریاد سنی گئی

اتوار 29 دسمبر 2019 15:26

شدید شردی میں کھلے آسمان تلے زندگی گزارے والوں کی فریاد سنی گئی

: شدید شردی میں کھلے آسمان تلے زندگی گزارے والوں کی فریاد سنی گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے وزرائے اعلیٰ کو ہدایت کی ہے کہ سردی شدت اختیار کرچکی ہے اس لئے بات کو یقینی بنایا جائے کہ کوئی بھی بے آسرا ... مزید

قومی ادارہ برائے امراض قلب کی دوسری منزل پرلگنے والی آگ پرقابو پالیا ..

ہفتہ 28 دسمبر 2019 16:45

قومی ادارہ برائے امراض قلب کی دوسری منزل پرلگنے والی آگ پرقابو پالیا گیا

قومی ادارہ برائے امراض قلب کی دوسری منزل پرلگنے والی آگ پرقابو پالیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کی دوسری منزل پرشارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ پرقابوپالیا گیا۔ فائربریگیڈ ... مزید

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ انہوں نے ایمرجنسی ..

ہفتہ 28 دسمبر 2019 15:41

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ انہوں نے ایمرجنسی بلاک کا تفصیلی دورہ کیا اور تمام مریضوں کو طبی سہولیات ترجیح بنیادوں پر دینے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے رورل ہیلتھ سینٹر دینہ اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کا گزشتہ شب اچانک دورہ کیا ۔ انہوں نے ایمرجنسی بلاک، گائنی وارڈ، میڈیکل وارڈ، آپریشن تھیٹر اور ہسپتالوں کے مختلف ... مزید

سیگریٹ پینا دل اور پھیپھڑوں دونوں کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے،امریکی تحقیق

ہفتہ 28 دسمبر 2019 15:36

سیگریٹ پینا دل اور پھیپھڑوں دونوں کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے،امریکی تحقیق

امریکا سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول نے کہاہے کہ سیگریٹ پینا دل اور پھیپھڑوں دونوں کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے، تمباکو نوش افراد میں امراض قلب، فالج اور پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ اس سے دور رہنے والوں کے مقابلے ... مزید

Records 6646 To 6660 (Total 24906 Records)