Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 447

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سنگاپور، مرگی کے علاج کیلئے چرس سے بنی دوا کے استعمال کی اجازت

پیر 23 دسمبر 2019 12:34

سنگاپور، مرگی کے علاج کیلئے چرس سے بنی دوا کے استعمال کی اجازت

سنگاپور میں مرگی کی روک تھام اورعلاج کے لئے چرس سے بنی ادویات کے استعمال کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سنگاپور کے ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمہ میڈیکل ریسرچ کی جانب سے درخواست کے بعد وزارت داخلہ نے مذکورہ ... مزید

موٹے افراد سالانہ 70 کروڑ ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس پیدا کرنے کا سبب ..

پیر 23 دسمبر 2019 11:51

موٹے افراد سالانہ 70 کروڑ ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں، تحقیق

ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دنیا بھر میں متوسط وزن رکھنے والے افراد کے مقابلے میں موٹے افراد سالانہ 70 کروڑ ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں۔ موٹاپے سے متعلق ریسرچ کرنے ... مزید

مانسہرہ میں پولیو مہم جاری

جمعہ 20 دسمبر 2019 13:13

مانسہرہ میں پولیو مہم جاری

مانسہرہ میں پولیو مہم بھرپورطریقے سے جاری ہے، پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے میں مصروف عمل ہیں، مقامی افراد کو پولیو ٹیموں سے بھرپور تعاون کی اپیل ... مزید

موسم بہار میں پیدائش امراض قلب کا خطرہ بڑھاتی ہے، تحقیق

جمعہ 20 دسمبر 2019 12:41

موسم بہار میں پیدائش امراض قلب کا خطرہ بڑھاتی ہے، تحقیق

موسم بہار میں پیدا ہونے والے بچوں میں بعد کی زندگی میں امراض قلب کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ہارورڈ یونیورسٹی ... مزید

انڈے شوگرروک تھام کے لیے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،نئی تحقیق

جمعہ 20 دسمبر 2019 12:41

انڈے شوگرروک تھام کے لیے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،نئی تحقیق

ایک ہفتے میں 4 بار انڈوں کا استعمال ذیابیطس یعنی شوگر میں مبتلا ہونے کے خطرے کو کافی حد تک کم کردیتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریسرچرزنے بتایاکہ اگر ناشتے میں بھی انڈے کھائے جائیں تو ذیابطیس ... مزید

تیسری سالانہ انٹر نیشنل بلھے شاہ میڈیکل کانفرنس کی افتتاحی تقریب کا ..

جمعہ 20 دسمبر 2019 11:45

تیسری سالانہ انٹر نیشنل بلھے شاہ میڈیکل کانفرنس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

رائل کالج آف فزیشنزاینڈ سرجنز گلاسکو کے زیر اہتمام تیسری سالانہ انٹر نیشنل بلھے شاہ میڈیکل کانفرنس کی افتتاحی تقریب گنڈا سنگھ روڈ پر مقامی ہال میں منعقد ہوئی ۔ جس میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف ... مزید

اسلام آباد ماڈل ہیلتھ کئیر سسٹم کا آغاز پرائمری ہیلتھ کئیر سے ہوگا، ..

جمعرات 19 دسمبر 2019 15:47

اسلام آباد ماڈل ہیلتھ کئیر سسٹم کا آغاز پرائمری ہیلتھ کئیر سے ہوگا، ڈاکٹر ظفر مرزا

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ اسلام آباد ماڈل ہیلتھ کئیر سسٹم کا آغاز پرائمری ہیلتھ کئیر سے ہوگا، ماڈل ہیلتھ کئیر سسٹم تب تک فائدہ مند نہیں ہوتا جب تک وہاں کام کرنے والے خوش نہ ... مزید

چین میں دیہی آبادیوں میں’’ہیلتھی چائنہ ایکشن ‘‘ پروگرام لانچ

جمعرات 19 دسمبر 2019 15:36

چین میں دیہی آبادیوں میں’’ہیلتھی چائنہ ایکشن ‘‘ پروگرام لانچ

چین کی حکومت نے ’’ہیلتھی چائنہ ایکشن ‘‘کے تحت دیہی آبادیوں میں صحت بارے آگاہی اور صحت سے متعلق سائنس کو مقبول بنانے کے لئے چین پاپولیشن پبلشنگ ہاؤس کے تحت پروگرام لانچ کر دیا۔پروگرام کو دارلحکومت ... مزید

برطانیہ کے ہسپتال میں جراثیم سے پاک ڈسپوزیبل حجاب متعارف

جمعرات 19 دسمبر 2019 15:36

برطانیہ کے ہسپتال میں جراثیم سے پاک ڈسپوزیبل حجاب متعارف

برطانیہ کے ایک ٹرسٹ ہسپتال میں آپریشن تھیٹرز میں استعمال کے لیے ڈسپوزیبل حجاب متعارف کروا دیا گیا جسے استعمال کے بعد تلف کیا جا سکے گا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈاکٹر فرح جو برطانیہ کے علاقے ... مزید

انسداد پولیو مہم میں کسی قسم کی غفلت ولاپرواہی برداشت نہیں کرینگے، ..

جمعرات 19 دسمبر 2019 14:59

انسداد پولیو مہم میں کسی قسم کی غفلت ولاپرواہی برداشت نہیں کرینگے، ڈپٹی کمشنر عظیم جان دمڑ

ڈپٹی کمشنر ہرنائی عظیم جان دمڑ نے کہاکہ انسداد پولیو مہم کے دوران آفیسران اور سٹاف کی کسی قسم کی غفلت و لاپرواہی برداشت نہیں کرینگے ،غفلت برتنے والے عملہ ، آفیسران کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا ... مزید

خیبر پختونخوا میں پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آگئے، تعداد 79ہوگئی

جمعرات 19 دسمبر 2019 14:41

خیبر پختونخوا میں پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آگئے، تعداد 79ہوگئی

خیبر پختونخوا میں پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں برس صوبے میں پولیو کے مریضوں کی تعداد 79 ہو گئی ۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں 3 بچوں میں پولیو وائرس ... مزید

موثرکوششوں کے ذریعے تھیلیسیمیاکی روک تھام یقینی بنائی جاسکتی ہے،

جمعرات 19 دسمبر 2019 14:13

موثرکوششوں کے ذریعے تھیلیسیمیاکی روک تھام یقینی بنائی جاسکتی ہے،

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت سروسز ریگولیشنز اینڈ کوارڈینیشن ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک کے تمام طبقوں کو صحت عامہ کی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے‘صحت ... مزید

ملک بھر میں مزید 6 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

جمعرات 19 دسمبر 2019 14:11

ملک بھر میں مزید 6 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے مختلف علاقوں میں ایک ہی روز پولیو کے مزید 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد رواں بعد ملک بھر میں متاثرہ کیسز کی تعداد اب 111 ہوگئی ہے۔خیبر پختونخوا کے دو اضلاع لکی مروت اور ٹانک سے بیک وقت چار نئے ... مزید

نومولودکیلئے ماں کے دودھ کاکوئی نعم البدل نہیں،مقررین

جمعرات 19 دسمبر 2019 12:36

نومولودکیلئے ماں کے دودھ کاکوئی نعم البدل نہیں،مقررین

سکول آف نرسنگ خیبرتدریسی ہسپتال میں پروانشل نیوٹریشن سیل خیبرپختونخوا،نیوٹریشن انٹرنیشنل رائٹ سٹارٹ پروگرام اوردیگرپارٹنراداروں کے اشتراک سے بچے کی زندگی کی ابتدائی ہزاردنوں میں بہتردیکھ ... مزید

پولیومہم میں تاجربرادری کو بھی پولیوٹیموں کے ساتھ تعاون کرناچاہئے،نادرشہزاد

جمعرات 19 دسمبر 2019 12:21

پولیومہم میں تاجربرادری کو بھی پولیوٹیموں کے ساتھ تعاون کرناچاہئے،نادرشہزاد

اسسٹنٹ کمشنر لکی مروت نادر شہزادنے کہاہے کہ جاری پولیومہم کے دوران تاجر برادری کو بھی پولیو کی ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کرنا چا ہیے کیونکہ لکی مروت میں پولیو کیسزمیں اضافہ ہواہے۔ ان خیالات کا اظہار ... مزید

Records 6691 To 6705 (Total 24906 Records)