Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 454

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ایڈز ایک مہلک مرض، احتیاط ہی اس کا بہترین علاج ہے، سی ای او ہیلتھ

جمعرات 5 دسمبر 2019 15:17

ایڈز ایک مہلک مرض، احتیاط ہی اس کا بہترین علاج ہے، سی ای او ہیلتھ

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ سرگودھا ڈاکٹر ریاض احمد نے کہا ہے کہ ایڈز ایک مہلک مرض لیکن احتیاط ہی اس کا بہتر علاج ہے، اس موذی مرض سے بچائو کیلئے عوام میں اس کے بارے میں آگہی ہونا بے حد ضروری ہے، سرگودھا ... مزید

عوام کو صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، وزیر ..

جمعرات 5 دسمبر 2019 14:35

عوام کو صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا

عوام کو صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم عمران خان نے اس شعبہ پر خصوصی توجہ مرکوز کر رکھی ہے، طبی تعلیم کے فروغ کے لئے پالیسی بنانے کی ضرورت ہے۔ ان خیا لات کا اظہار ... مزید

ایچ آئی وی ایڈز سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ضروری ہے،

جمعرات 5 دسمبر 2019 13:57

ایچ آئی وی ایڈز سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ضروری ہے،

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ایچ آئی وی ایڈز سے متعلق آگاہی پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، سرنجوں کے دوبارہ استعمال پر پابندی اور خون کے محفوظ انتقال کو یقینی بنایا ... مزید

پولیو کے انسداد میں سیاسی عناصر کی مداخلت کے خاتمے کے لئے نیشنل سٹریٹیجک ..

جمعرات 5 دسمبر 2019 13:57

پولیو کے انسداد میں سیاسی عناصر کی مداخلت کے خاتمے کے لئے نیشنل سٹریٹیجک ایڈوائزری گروپ تشکیل دیا جا رہا ہے

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا ہے کہ حکومت ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے مؤثر پالیسی اختیار کر رہی ہے۔ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ حکومت آئندہ ... مزید

عالمی ادارہ صحت نے سری لنکا کو ماں سے بچے بیماریوں کی منتقلی کے خاتمے ..

جمعرات 5 دسمبر 2019 12:26

عالمی ادارہ صحت نے سری لنکا کو ماں سے بچے بیماریوں کی منتقلی کے خاتمے کا’’ ای ایم ٹی سی ٹی‘‘ سٹیٹس دیدیا

عالمی ادارہ صحت نے سری لنکا میں ماں سے بچے کو ایچ آئی وی اور سیفیلیس کی منتقلیکے خاتمے کو باضابطہ طور پر تسلیم کر تے ہوئے اسے ای ایم ٹی سی ٹی سٹیٹس دیدیا ہے۔اس بات کا اظہار سری لنکا کی وزارت صحت ... مزید

ملک میں رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 94 تک پہنچ گئی

بدھ 4 دسمبر 2019 17:15

ملک میں رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 94 تک پہنچ گئی

ملک میں پولیو کیسز کی تعداد تھمنے کے بجائے مزید اضافہ ہوگیا اور سال کے آخری مہینے کے آغاز میں ہی مزید 3 پولیو کیسز سامنے آگئے۔قومی ادارہ صحت اسلام آباد کی لیبارٹری نے خیبرپختونخوا کے 2 جبکہ سندھ ... مزید

انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کوبہترتربیتی ادارہ بنانے کیلئے تمام انتظامی ..

بدھ 4 دسمبر 2019 17:15

انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کوبہترتربیتی ادارہ بنانے کیلئے تمام انتظامی امورکاازسرنوجائزہ لیاجارہاہے‘ڈاکٹریاسمین راشد

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیرکیپٹن محمدعثمان کوانیستھیزیاٹیکنالوجسٹ کے روزانہ کی بنیادپرواک ان انٹرویوکرنے کی ہدایت کردی۔ صوبائی وزیرصحت ... مزید

خیبر پختونخوا میں پولیو کے 2 نئے کیس سامنے آگئے

بدھ 4 دسمبر 2019 16:26

خیبر پختونخوا میں پولیو کے 2 نئے کیس سامنے آگئے

صوبہ خیبر پختونخوا میں پولیو کے 2 نئے کیس سامنے آئیں ہیں جس کے بعد رواں سال کے دوران صوبے میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد68ہوگئی ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبر پختونخوا کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا ... مزید

ملک کے 11اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم اختتام پذیر

بدھ 4 دسمبر 2019 16:22

ملک کے 11اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم اختتام پذیر

ملک کے 11اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم بدھ کو ختم ہو گئی ہے ۔ بدھ کو ’’اے پی پی‘‘ سے بات چیت کرتے ہوئے انسداد پولیو کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر رانا صفدر نے کہا کہ پیر سے شروع ہونے والی تین روزہ انسداد ... مزید

پولیو کیسز میں خطرناک حدتک اضافہ، سندھ میں ایک اور کیس سامنے آگیا

بدھ 4 دسمبر 2019 15:07

پولیو کیسز میں خطرناک حدتک اضافہ، سندھ میں ایک اور کیس سامنے آگیا

سندھ سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں برس مجموعی طور پر اب تک 94 پولیو کیسز رپورٹ کیے جاچکے ہیں جو خطرناک شرح ہے۔محکمہ صحت کے مطابق سندھ کے شہر لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری میں 9 ماہ کے حسنین ... مزید

ملک میں پولیو وائرس کے تین اور کیسز سامنے آگئے ،رواں برس پولیو کیسز ..

بدھ 4 دسمبر 2019 14:13

ملک میں پولیو وائرس کے تین اور کیسز سامنے آگئے ،رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 94 ہوگئی

ملک میں پولیو وائرس کے تین اور کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 94 ہوگئی۔سندھ کے علاقے لاڑکانہ سے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ،خیبرپختونخوا میں پولیو کے 2 مزید کیسز سامنے ... مزید

خیبر پختونخوا میں16دسمبر سے انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی، والدین ..

بدھ 4 دسمبر 2019 14:02

خیبر پختونخوا میں16دسمبر سے انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی، والدین مہم کے دوران پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کرکے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوائیں، عبدالباسط

صوبہ خیبر پختونخوا میں پولیو کے دونئے کیسزسامنے آئے ہیں جس کے بعد رواں سال کے دوران صوبے میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد68 ہوگئی ہے۔ بدھ کو ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبر پختونخوا کے مطابق صوبہ کے جنوبی ... مزید

کولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرین

بدھ 4 دسمبر 2019 13:07

کولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرین

فرانسیسی ماہرین صحت نے کہا کہ ہے کہ کولیسٹرول کے بروقت علاج سے دل کے امراض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ تازہ ترین تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیادہ کولیسٹرل کے حامل نوجوانوں کے علاج سے انہیں بڑھاپے میں ہارٹ ... مزید

ایبٹ آباد میں غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کے خلاف کریک ڈائون

بدھ 4 دسمبر 2019 11:42

ایبٹ آباد میں غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کے خلاف کریک ڈائون

خیبر پختونخوا حکومت کی ہدایت پر ضلع ایبٹ آباد میں غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کے خلاف کریک ڈائون کے پہلے مرحلہ میں متعدد سوسائٹیوں کو کام سے روک دیا گیا ہے۔ تمام محکمہ جات کی این او سی ملنے تک کام ... مزید

پولیو مہم ، کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے میٹنگز کا انعقاد

بدھ 4 دسمبر 2019 11:42

پولیو مہم ، کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے میٹنگز کا انعقاد

ہزارہ ڈویژن میں پولیو مہم کے تیسرے روز کے اختتام پر ڈپٹی کمشنرز کے دفاتر میں کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے میٹنگز کا انعقاد ہوا جن میں محکمہ ہیلتھ کے افسران اور پولیو مہم میں حصہ لینے والی ٹیموں کے ... مزید

Records 6796 To 6810 (Total 24905 Records)