Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 456

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

وفاق صوبوں کے ساتھ ملکر ایڈز کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

پیر 2 دسمبر 2019 14:33

وفاق صوبوں کے ساتھ ملکر ایڈز کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ وفاق صوبوں کے ساتھ ملکر ایڈز کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، ایڈزکے تدارک کیلئے وزارت صحت موثر اقدامات کو یقینی بنارہی ہے ، وزارت صحت نے ایڈز ... مزید

کراچی شہر میں ڈینگی مچھروں کے بڑھتے وار مزید 2 افراد کی جان لے گیا

ہفتہ 30 نومبر 2019 16:53

کراچی شہر میں ڈینگی مچھروں کے بڑھتے وار مزید 2 افراد کی جان لے گیا

کراچی شہر میں ڈینگی مچھروں کے بڑھتے وار مزید 2 افراد کی جان لے گیا ، انسداد ڈینگی پروگرام ڈینگی پر قابو پانے میں ناکام ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی نے 101 افراد ... مزید

اوکاڑہ، پولیو کنٹرول اور دسمبر میں ہونے والی پولیو مہم کے حوالے سے ..

ہفتہ 30 نومبر 2019 16:28

اوکاڑہ، پولیو کنٹرول اور دسمبر میں ہونے والی پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس

پولیو کے دو قطرے زندگی بھر کی معذوری کو تحفظ کے تحت ڈی سی آفس اوکاڑا میں سی ای او ہیلتھ اوکاڑا ڈاکٹر مجید احمد کے زیر اہتمام پولیو کنٹرول اور دسمبر میں ہونے والی پولیو مہم کے حوالے سے خصوصی اجلاس ... مزید

مظفرگڑھ،دیہی مرکز صحت خان گڑھ میں لیڈی ڈاکٹر تعینات کی جائے، شہریوں ..

ہفتہ 30 نومبر 2019 16:21

مظفرگڑھ،دیہی مرکز صحت خان گڑھ میں لیڈی ڈاکٹر تعینات کی جائے، شہریوں کا مطالبہ

رورل ہیلتھ سنٹر خان گڑھ میں لیڈی ڈاکٹر تعینات نہ ہونے کے باعث زچگی سمیت امراض نسواں میں مبتلاء، خواتین مریضوں کو پریشانی کا سامنا۔تفصیل کے مطابق گزشتہ کئی ماہ سے وومن میڈیکل آفیسر نہ ہونے سے خواتین ... مزید

پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے تمام متعلقہ ادارے، معاشرے کا ہر فرد اپنی ..

ہفتہ 30 نومبر 2019 16:17

پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے تمام متعلقہ ادارے، معاشرے کا ہر فرد اپنی ذمہ داری کو پورا کریں، اے سی راجن پور

پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے تمام متعلقہ ادارے اور معاشرے کا ہر فرد قومی فریضہ سمجھ کر اپنی ذمہ داری کو پورا کریں۔16دسمبر سے شروع ہونے والی 5 روزہ پولیو مہم کے دوران 4لاکھ سے زائد پانچ سال تک کی عمر کے ... مزید

ملک بھر میں ورلڈ ایڈز ڈے کل بھر پور طریقے سے منایاجائیگا

ہفتہ 30 نومبر 2019 12:49

ملک بھر میں ورلڈ ایڈز ڈے کل بھر پور طریقے سے منایاجائیگا

فیصل آباد سمیت ملک بھر میں ایڈز کا عالمی دن آج یکم دسمبر بروز اتوار کو بھر پور طریقے سے منایا جائیگا۔ اس موقع پر ایڈز کے خاتمہ ، مذکورہ مہلک مرض کے بارے میںعوامی شعور بیدار کرنے کیلئے عالمی ادارہ ... مزید

پاکستان میں پولیو کا خاتمہ ہونے والا ہے ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریو نیو ..

جمعہ 29 نومبر 2019 17:10

پاکستان میں پولیو کا خاتمہ ہونے والا ہے ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریو نیو رؤف احمد

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریو نیو رؤف احمدنے کہا ہے کہ پاکستان میں پولیو کا خاتمہ قریب ہے ہمیں ایک ٹیم کے طور پر انسداد پولیو کے لئے بھر پور اقدامات کرنا ہیں تاکہ ہم پاکستان کے ہر بچے کو اس مہلک مرض سے بچا ... مزید

انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں،کمشنر ..

جمعہ 29 نومبر 2019 17:06

انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں،کمشنر پشاور

کمشنر پشاور شہاب علی شاہ نے ڈپٹی کمشنر چارسدہ، ڈپٹی کمشنر مہمند اور دیگر متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ 4دسمبر سے ان اضلاع کی مخصوص یونین کونسلوں میں شروع ہونے والی خصوصی انسداد پولیو مہم کو کامیاب ... مزید

خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار تک ..

جمعہ 29 نومبر 2019 17:02

خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار تک پہنچ گئی

خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار تک پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے، 800 واقعات کے ساتھ پشاور سب سے زیادہ متاثرہ ضلع قرار دیا گیا ہے۔ایڈز کنٹرول پروگرام خیبرپختونخوا کے ڈائرکٹر ... مزید

مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں طبی مصنوعات کی درآمد میں 9.06 فیصد کمی ..

جمعہ 29 نومبر 2019 15:26

مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں طبی مصنوعات کی درآمد میں 9.06 فیصد کمی ریکارڈ

ملک میں طبی مصنوعات کی درآمد میں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں 9.06 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے لے کر اکتوبر 2019ء تک طبی مصنوعات کی درآمد ... مزید

اسلام آباد کو ہیلتھ کے حوالے سے ماڈل سٹی بنایا جا رہا ہے، پہلی بار ..

جمعہ 29 نومبر 2019 15:19

اسلام آباد کو ہیلتھ کے حوالے سے ماڈل سٹی بنایا جا رہا ہے، پہلی بار پرائمری ہیلتھ کیئر سسٹم کو مضبوط کیا جا رہا ہے،ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو ہیلتھ کے حوالے سے ماڈل سٹی بنایا جا رہا ہے، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پرائمری ہیلتھ کیئر سسٹم کو مضبوط کیا جا رہا ہے، ... مزید

قمراہ میں دس بیڈ کے ہسپتال کا اعلان ، ایمبولنس فراہم

جمعہ 29 نومبر 2019 14:11

قمراہ میں دس بیڈ کے ہسپتال کا اعلان ، ایمبولنس فراہم

گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے قمراہ میں دس بیڈ کے ہسپتال کی تعمیر کا اعلان کیا ہے اور علاقے کیلئے ایک ایمبولنس بھی فراہم کر دی ہے۔عمائدین قمراہ سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ جلال حسین مقپون ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچائو کا عالمی دن پرسوں یکم دسمبر ..

جمعہ 29 نومبر 2019 13:33

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچائو کا عالمی دن پرسوں یکم دسمبر کو منایاجائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچائو کا عالمی دن پرسوں یکم دسمبر کو منایاجائیگا عالمی ادارہ صحت کے مطابق آج تک اسب بیماری کی وجہ سے 3کروڑ 40لاکھ افراد لقمہ جل بن چکے ہیں اور 2018ء میں 13لاکھ افراد ... مزید

خیبرپختونخوافوڈاتھارٹی کی کارروائی، ایک ہزار لیٹرمضرصحت دودھ تلف

جمعہ 29 نومبر 2019 11:57

خیبرپختونخوافوڈاتھارٹی کی کارروائی، ایک ہزار لیٹرمضرصحت دودھ تلف

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی نے پشاورٹول پلازے پرکاروائی کرتے ہوئے ایک ہزارلیٹرمضرصحت دودھ تلف کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز خیبرپختونخوا پختونخوا فوڈ اتھارٹی نے عوامی شکایات پرپشاورٹول پلازے ... مزید

سعودی عرب، شیرخوار بچوں کی شرح اموات کمی

جمعہ 29 نومبر 2019 11:28

سعودی عرب، شیرخوار بچوں کی شرح اموات کمی

سعودی عرب میں گزشتہ 6 دہائیوں کے دوران شیر خوار بچوں کی شرح اموات میں غیرمعمولی کمی ہوئی ہے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی امور صحت کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں غیر معمولی بہتری کے آثار واضح دکھائی ... مزید

Records 6826 To 6840 (Total 24906 Records)