Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 459

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پولیو سے بچنے کیلئے پانچ سال سے کم عمر بچوں کوبہر صورت پولیو ویکسین ..

پیر 25 نومبر 2019 18:17

پولیو سے بچنے کیلئے پانچ سال سے کم عمر بچوں کوبہر صورت پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں،ڈاکٹر منظور احمد

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر باغ ڈاکٹرمنظور احمد خان نے کہاکہ پولیو ایک ایسا مرض ہے جس سے بچہ ہمیشہ کے لیے اپایئج ہوکر رہ جاتے ہیں ۔ اس مرض سے بچنے کے لیے پانچ سال سے کم عمر بچوں کوبہر صورت پولیو ویکسین کے ... مزید

سندھ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئے

پیر 25 نومبر 2019 17:30

سندھ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئے

صوبہ سندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو گیا، 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں نئے 151 ڈینگی کیسز کے بعد رواں سال صوبے میں ڈینگی کے 14ہزار662 کیسز رپورٹ ہوئے، ملک کے ... مزید

پاکستان نے پائیدار ترقی اور یونیورسل ہیلتھ کوریج کے ایجنڈا 2030 پر عملدرآمد ..

پیر 25 نومبر 2019 17:22

پاکستان نے پائیدار ترقی اور یونیورسل ہیلتھ کوریج کے ایجنڈا 2030 پر عملدرآمد کا پختہ عزم کررکھا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان نے پائیدار ترقی اور یونیورسل ہیلتھ کوریج کے ایجنڈا 2030 پر عملدرآمد کا پختہ عزم کررکھا ہے، چند دنوں میں بیسک ہیلتھ کئیر سسٹم کا افتتاح شاہ ... مزید

درآمدی ادویات کی دستاویزات فراہم کرنے والے میڈیکل سٹورز کو بحال کردیا ..

پیر 25 نومبر 2019 17:16

درآمدی ادویات کی دستاویزات فراہم کرنے والے میڈیکل سٹورز کو بحال کردیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے جعلی ادویات کے تاثر کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ درآمدی ادویات کی دستاویزات فراہم کرنے والے میڈیکل سٹورز کو بحال کر دیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیاکہ راولپنڈی ... مزید

خواتین کو تشنج سے بچانے کیلئے حفاظتی ٹیکے لگانے کی ہدایت

پیر 25 نومبر 2019 14:44

خواتین کو تشنج سے بچانے کیلئے حفاظتی ٹیکے لگانے کی ہدایت

حکومتِ پنجاب نے سر گودھا سمیت صوبہ بھر میں خواتین کو تشنج سے بچانے کیلئے حفاظتی ٹیکے لگانے کیلئے ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیٹر آئی آر ایم، این سی ایچ اینڈ نیو ٹریشن کو ہدایات جاری کردی گئی ۔ ذرائع کے مطابق ... مزید

راجن پور، ڈینگی سے بچائو احتیاطی تدابیر اختیارکرنے میں ہی ممکن ہے، ..

ہفتہ 23 نومبر 2019 18:08

راجن پور، ڈینگی سے بچائو احتیاطی تدابیر اختیارکرنے میں ہی ممکن ہے، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر محمد افضل ناصر خان نے کہا ہے کہ ڈینگی سے بچائو احتیاطی تدابیر اختیارکرنے میں ہی ممکن ہے، ہم سب کو مل کر ڈینگی سے ڈرنے کی بجائے اس سے لڑنا ہے اور اپنے گرد و نواح کے ماحول کو خشک اور صاف ستھرا ... مزید

کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق ،رواں سال مجموعی تعداد 38ہوگئی

ہفتہ 23 نومبر 2019 17:17

کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق ،رواں سال مجموعی تعداد 38ہوگئی

شہرِ قائد میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مزید 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد سندھ میں رواں سال ڈینگی سے متاثرہ ہو کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔کراچی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ جاں ... مزید

ملٹی سیکٹرول اپروچ کے ذریعے صوبے میں مختلف قسم کے وبائی امراض پر قابو ..

ہفتہ 23 نومبر 2019 17:08

ملٹی سیکٹرول اپروچ کے ذریعے صوبے میں مختلف قسم کے وبائی امراض پر قابو پانے میں کامیابی ممکن ہے، ڈی جی ہیلتھ

خیبر پختونخوا کے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ارشد خان نے کہا ہے کہ ملٹی سیکٹرول اپروچ کے ذریعے ہی صوبے میں مختلف قسم کے وبائی امراض پر قابو پانے میں کامیابی ممکن ہے، ماضی میں کسی وبا یا ایمرجنسی ... مزید

رفعت زاہد کو نرسنگ سپرنٹنڈنٹ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز تعینات ..

ہفتہ 23 نومبر 2019 16:04

رفعت زاہد کو نرسنگ سپرنٹنڈنٹ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز تعینات کرنے کا فیصلہ

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں نرسنگ سپرنٹنڈنٹ کے عہدے کیلئے رفعت زاہد کے تقرر کا فیصلہ کر لیا گیا ،رفعت زاہد ادارے کی پہلی نرسنگ سپرنٹنڈنٹ ہوں گی ۔مسز رفعت زاہد 1984میں نرسنگ کے شعبے سے منسلک ... مزید

مسز رفعت زاہد پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کی پہلی نرسنگ سپرنٹنڈنٹ ..

ہفتہ 23 نومبر 2019 15:31

مسز رفعت زاہد پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کی پہلی نرسنگ سپرنٹنڈنٹ ہوں گی

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں نرسنگ سپرنٹنڈنٹ کے عہدے کے لئے مسز رفعت زاہد کا انتخاب کر لیا گیا وہ اس ادارے کی سب سے پہلی نرسنگ سپرنٹنڈنٹ ہوں گی ۔مسز رفعت زاہد 1984میں نرسنگ کے شعبے سے منسلک ... مزید

سموگ کا باعث بننے والے 60افراد کے خلاف مقدمات درج

ہفتہ 23 نومبر 2019 15:24

سموگ کا باعث بننے والے 60افراد کے خلاف مقدمات درج

محکمہ زراعت پنجاب نے سموگ سے بچائو کے اقدامات کے تحت 60افراد کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے اے پی پی کو بتایا محکمہ زراعت پنجاب فصلوں کی باقیات کو آگ لگائے جانے والے واقعات ... مزید

ویلنگٹن:سمووا میں خسرے کی وباء سے ہلاکتوں کی تعداد 20تک پہنچ گئی

جمعہ 22 نومبر 2019 20:19

ویلنگٹن:سمووا میں خسرے کی وباء سے ہلاکتوں کی تعداد 20تک پہنچ گئی

سمووا میں خسرے کی وباء سے ہلاکتوں کی تعداد 20تک پہنچ گئی ہے جیسا کہ وباء قابو سے باہر ہوتی جارہی ہے اور اس میں روزانہ سینکڑوں نئے کیسز سامنے آرہے ہیں ، یہ بات جمعہ کو جاری کیے گئے سرکاری اعدادوشمار ... مزید

پنجاب میں سموگ سے چھٹکارے کے لئے کمشنر لاہور نے مصنوعی بارش کی تجویز ..

جمعہ 22 نومبر 2019 20:10

پنجاب میں سموگ سے چھٹکارے کے لئے کمشنر لاہور نے مصنوعی بارش کی تجویز دے دی

پنجاب میں سموگ سے چھٹکارے کے لئے کمشنر لاہور نے مصنوعی بارش کی تجویز دے دی۔ مصنوعی بارش پر 35 کروڑ روپے خرچ ہوں گے ۔ سمری سیکرٹری فنانس کو ارسال ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب سمیت ملک بھر میں اس وقت ... مزید

فرائض  سے غفلت برنے والے طبی عملہ کے خلاف سخت تادیبی کاروائی کی جائے ..

جمعہ 22 نومبر 2019 20:06

فرائض سے غفلت برنے والے طبی عملہ کے خلاف سخت تادیبی کاروائی کی جائے گی ،ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق نے بے نظیر بھٹو شہید ہسپتال کی انتظامیہ کو ہسپتال کی ایمرجنسی میں مریضوں کیلئے تمام ضروری اور اعلیٰ معیار کی سہولتیںفر اہم کرنے اور شعبہ ایمرجنسی کو ہر اعتبار سے ... مزید

پشاور،سٹی ٹریفک پولیس نے ماحولیاتی آلودگی سے بچنے کیلئے شہریوں میں ..

جمعہ 22 نومبر 2019 20:03

پشاور،سٹی ٹریفک پولیس نے ماحولیاتی آلودگی سے بچنے کیلئے شہریوں میں ماسک تقسیم کیے

چیف ٹریفک آفیسر کاشف ذوالفقار کی خصوصی ہدایت پر ایس پی ہیڈکواٹرز فضل احمد جان کی سربراہی میں ماحولیاتی آلودگی سے بچنے کیلئے شہریوں میں ماسک تقسیم کئے گئے اس موقع پر ڈی ایس پی ھیڈکواٹرز ذکا اللہ ... مزید

Records 6871 To 6885 (Total 24906 Records)