Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 463

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پاک بحریہ کے زیر اہتمام آئی سائٹ ٹرسٹ کے تعاون سے گجو ضلع ٹھٹہ میں ..

پیر 18 نومبر 2019 15:21

پاک بحریہ کے زیر اہتمام آئی سائٹ ٹرسٹ کے تعاون سے گجو ضلع ٹھٹہ میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا

پاک بحریہ کے زیر اہتمام آئی سائٹ ٹرسٹ کے تعاون سے گجو ضلع ٹھٹہ میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ ترجمان پاک بحریہ نے بتایاکہ آئی کیمپ میں مقامی افراد کی ایک کثیر تعداد کو مفت معائنہ اور ادویات ... مزید

پاکستان نے ٹائیفائیڈ سے بچائو کی نئی ویکسین متعارف کرادی ہے، وزیر اعظم ..

پیر 18 نومبر 2019 13:34

پاکستان نے ٹائیفائیڈ سے بچائو کی نئی ویکسین متعارف کرادی ہے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا انٹرویو

پاکستان نے ٹائیفائیڈ سے بچائو کی نئی ویکسین متعارف کرائی ہے جس سے پاکستان دنیا میں چوتھا ایسا ملک بن گیا ہے جس میں ٹائیفائیڈ کی ویکسین دی جا رہی ہے، اس ویکسین میں لمبے عرصہ تک ٹائیفائیڈ کے خلاف مزاحمت ... مزید

حجامہ کی ترویح و ترقی اور فروغ کے لیے پاکستان حجامہ کپنگ ایسوسی ایشن ..

ہفتہ 16 نومبر 2019 20:57

حجامہ کی ترویح و ترقی اور فروغ کے لیے پاکستان حجامہ کپنگ ایسوسی ایشن بھر پور کردار ادا کر رہی ہے‘ڈاکٹر فہیم ادریسی

حجامہ کی ترویح و ترقی اور فروغ کے لیے پاکستان حجامہ کپنگ ایسوسی ایشن بھر پور کردار ادا کر رہی ہے، ملک بھر میں حجامہ ایجوکیشن سنٹر ز کا قیام عمل میں لایا جائے گا اور فری ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا ... مزید

پاکستان ٹائیفائیڈ کنجوگیٹ ویکسین متعارف کرانے والا پہلا ملک بن گیا

ہفتہ 16 نومبر 2019 20:31

پاکستان ٹائیفائیڈ کنجوگیٹ ویکسین متعارف کرانے والا پہلا ملک بن گیا

پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جو ٹائیفائیڈ کنجوگیٹ ویکسین کو معمول کے حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام میں متعارف کرا رہا ہے۔ حکومت پاکستان اس ویکسین کا آغاز صوبہ سندھ میں مہم سے کر رہی ہے،جہاں نومبر ... مزید

انسانی صحت سے کسی بھی عطائی ڈاکٹر اور جعلی کلینک چلانے والوں کو معاف ..

جمعہ 15 نومبر 2019 19:05

انسانی صحت سے کسی بھی عطائی ڈاکٹر اور جعلی کلینک چلانے والوں کو معاف نہ کیا جا ئے بلکہ ان کے ساتھ سخت قانونی کاروائی کی جائے

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کی خصوصی ہدیات پر ضلع بھر میں عطائی ڈاکٹروں اور جعلی کلینک چلانے والوں کے خلاف سپیشل مہم کا آغاز کیا جا چکا ہے ۔ڈی سی جہلم کا کہنا تھا کہ انسانی صحت سے کسی کو کھیلنے ... مزید

نمونیا پھیپھڑوں میں ہونے والی انفیکشن ہے جو جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے‘حکماء

جمعہ 15 نومبر 2019 17:37

نمونیا پھیپھڑوں میں ہونے والی انفیکشن ہے جو جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے‘حکماء

نمونیا پھیپھڑوں میں ہونے والی انفیکشن ہے جس کی زیادہ تر وجہ بیکٹیریا وائرس یا فنگس ہوتے ہیں۔ نمونیا کے شکار تقریباً 45فیصد مریض بچوں میں بیکٹیریاوائرس دونوں انفیکشن اکھٹی پائی گئی ہیں۔ پاکستان میں ... مزید

کراچی ،ملیر میں47 واں مفت میگا آئی، میڈیکل کیمپ پرسوں لگایا جائے گا

جمعہ 15 نومبر 2019 17:35

کراچی ،ملیر میں47 واں مفت میگا آئی، میڈیکل کیمپ پرسوں لگایا جائے گا

خدمت عوام ویلفیئر آرگنائیزیشن کے بانی و چیئرمین زاہد رحیم نے آدم جی آئی اسپتال دھوراجی، ڈاکٹر وسیم الٹرا سائونڈ لیب، نوشابہ ناز فائونڈیشن کے تعاون اور کالونی یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن کے اشتراک ... مزید

ذیابیطس کے مرض پر قابو پانے کیلئے شعبہ طب سے مل کر ٹھوس اقدامات اٹھانے ..

جمعہ 15 نومبر 2019 17:30

ذیابیطس کے مرض پر قابو پانے کیلئے شعبہ طب سے مل کر ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے‘خواجہ خاور رشید

لائنز کلب انٹرنیشنل کے فرسٹ وائس ڈسٹرکٹ گورنر اور فائونڈرز گروپ کے لیڈر خواجہ خاور رشید نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عوام میں ذیابیطس کے متعلق شعور بیدار کرے تاکہ اس کے خطرناک اثرات سے بچا جا سکے۔ ... مزید

وزیرصحت پنجاب سے محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں ..

جمعہ 15 نومبر 2019 17:21

وزیرصحت پنجاب سے محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں لندن سے آئے سکھ کمیونٹی کے وفدکی ملاقات

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدسے محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں لندن سے آئے سکھ کمیونٹی کے وفدنے ملاقات کی۔وفدمیں سپیکرورلڈسکھ پارلیمنٹ جوگاسنگھ، سینئرممبرہروندرسنگھ، ... مزید

پاکستان سوسائٹی آف نیورو سرجری کی 32ویں انٹرنیشنل کانفرنس ، مختلف ..

جمعہ 15 نومبر 2019 17:21

پاکستان سوسائٹی آف نیورو سرجری کی 32ویں انٹرنیشنل کانفرنس ، مختلف ممالک سے ماہرین کی شرکت

پاکستان سوسائٹی آف نیورو سرجری کی 32ویں انٹرنیشنل کانفرنس میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک سے طبی ماہرین نے بڑی تعداد میں شرکت کی جہاں ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز ... مزید

ہری پور، تحصیل غازی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز18نومبر سے ہو گا

جمعہ 15 نومبر 2019 17:05

ہری پور، تحصیل غازی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز18نومبر سے ہو گا

18نومبر سے شروع ہونے والی چار روزہ انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اے سی آفس غازی میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔ جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر غازی عدنان ابرار نے کی ۔ اجلاس میں ڈی ایس پی غازی محمد جاوید، ایم ایس ... مزید

کتے کے کاٹنے کا لرزہ خیز واقعہ،بچے کو ویکسین تک نہ مل سکی

جمعہ 15 نومبر 2019 17:05

کتے کے کاٹنے کا لرزہ خیز واقعہ،بچے کو ویکسین تک نہ مل سکی

پاکستان پیپلز پارٹی کے گڑھ اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کے شہر لاڑکانہ میں پیش آئے واقعے میں بچے کو ویکسین تک نہ مل سکی۔6سالہ حسنین کو کراچی منتقل کیا گیا ہے جو تاحال نجی اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں ... مزید

سرگودھا سمیت دنیا بھر میں سگریٹ نوشی سے انکار کا عالمی دن کل منایا جائے ..

جمعہ 15 نومبر 2019 16:40

سرگودھا سمیت دنیا بھر میں سگریٹ نوشی سے انکار کا عالمی دن کل منایا جائے گا

سرگودھا سمیت دنیا بھر میں سگریٹ نوشی سے انکار کا عالمی دن کل منایا جائے گا،اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں تمباکو نوشی سے پیدا ہونے والے مہلک امراض سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے تاکہ نوجوان نسل کو ... مزید

دنیا کی 12 فیصد آبادی ذہنی امراض میں مبتلاہے‘پاکستان میں 20 فیصد افراد ..

جمعہ 15 نومبر 2019 16:40

دنیا کی 12 فیصد آبادی ذہنی امراض میں مبتلاہے‘پاکستان میں 20 فیصد افراد ذہنی امراض کا شکارہیں، پروفیسر ڈاکٹر آفتاب آصف

دنیا بھر میں تیزی سے ترقی کے باوجود ذہنی و نفسیاتی مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے‘ وطن عزیز میں 20 فیصد افراد ان بیماریوں میں مبتلا ہیں‘ دنیا میں ہر چالیس سیکنڈ بعد کوئی نہ کوئی شخص خود ... مزید

گلگت اور دیامر میں پولیو مہم کے اختتام پر ڈی ایچ او آفس میں اجلاس

جمعہ 15 نومبر 2019 15:01

گلگت اور دیامر میں پولیو مہم کے اختتام پر ڈی ایچ او آفس میں اجلاس

گلگت اور دیامر میں پولیو مہم کے اختتام پر ڈی ایچ او آفس گلگت میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پولیو خاتمے کے کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر ونڈے ،چیف ایگزیکٹیو آفیسر نیشنل پروگرام ڈاکٹر طاہر ، ڈاکٹر گوہر ... مزید

Records 6931 To 6945 (Total 24906 Records)