Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 464

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پولیو کے تین نئے کیسز، خیبر پختونخوا میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد64ہوگئی

جمعہ 15 نومبر 2019 13:07

پولیو کے تین نئے کیسز، خیبر پختونخوا میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد64ہوگئی

خیبر پختونخوا میں پولیو کے تین نئے کیسزسامنے آئیںہیں جس کے بعد سال رواں کے دوران صوبے میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد64ہوگئی ہے۔ جمعہ کے روز ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری پریس ... مزید

سردی سے بچنے کے لئے گرم کپڑوں کے ساتھ ساتھ خشک میوہ جات اور دیگر گرم ..

جمعہ 15 نومبر 2019 13:00

سردی سے بچنے کے لئے گرم کپڑوں کے ساتھ ساتھ خشک میوہ جات اور دیگر گرم اشیاء کا استعمال کریں، ماہرین صحت

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ سردی سے بچنے کے لئے گرم کپڑوں کے ساتھ ساتھ خشک میوہ جات، اور دیگر گرم اشیاء کااستعمال کرنا ضروری ہے، حالیہ بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافے سے شہریوں مشکلات میں اضافہ اور ... مزید

محکمہ صحت میں اصلاحات بارے ڈاکٹرز کے تحفظات پر غور کے لئے وزارتی کمیٹی ..

جمعہ 15 نومبر 2019 13:00

محکمہ صحت میں اصلاحات بارے ڈاکٹرز کے تحفظات پر غور کے لئے وزارتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی خصوصی ہدایت پرمحکمہ صحت میں اصلاحات سے متعلق ڈاکٹرز کے تحفظات بارے وزارتی کمیٹی کا دوسرا اجلاس جمعہ کو ہواجس کی صدارت وزیر قانون سلطان محمد خان نے کی۔اجلاس میںصوبائی ... مزید

ملک بھر میں جعلی اور ان رجسٹرڈ ادویات کے دھندے کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ..

جمعہ 15 نومبر 2019 12:58

ملک بھر میں جعلی اور ان رجسٹرڈ ادویات کے دھندے کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ترجمان وزارت صحت

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کی ہدایت پر ملک بھر میں جعلی اوران رجسٹرڈ ادویات کے دھندے کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جس کے تسلسل میںملک بھر میں ڈرک ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے کاروائیاں کی ... مزید

اقوام متحدہ نے ڈینگی اور ملیریا کے خاتمہ کے لئے سٹیرائل انسیکٹ ٹیکنیک ..

جمعہ 15 نومبر 2019 12:13

اقوام متحدہ نے ڈینگی اور ملیریا کے خاتمہ کے لئے سٹیرائل انسیکٹ ٹیکنیک متعارف کرا دی

اقوام متحدہ نے مچھروں کے کاٹنے سے پیدا ہونے والی خطرناک بیماری ڈینگی اور ملیریا کے خاتمہ کے لئے سٹیرائل انسیکٹ ٹیکنیک متعارف کرائی ہے اس سلسلہ میں محققین نے 10سال تک تحقیق کے بعد نئی تکنیک جو صحت ... مزید

سروسز ہسپتال کے زیر اہتمام شوگر کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی واک

جمعرات 14 نومبر 2019 17:13

سروسز ہسپتال کے زیر اہتمام شوگر کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی واک

سروسز ہسپتال کے زیر اہتمام شوگر کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی واک منعقد ہوئی، جس کا مقصد شوگر بارے عوام کوآگاہی فراہم کرناہے،آگاہی واک میں پرنسیپل سمزپروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز، ایم ایس سروسز ... مزید

ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر (پمز) میں تقریب اور واک کا اہتمام

جمعرات 14 نومبر 2019 17:10

ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر (پمز) میں تقریب اور واک کا اہتمام

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی اور پاکستان سوسائٹی فار انٹرنل میڈیسن کے اشتراک سے ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر جمعرات کو تقریب اور واک کا اہتمام ... مزید

پاکستان میں ذیابیطس کے مرض میں خطرناک حدتک اضافہ ہوچکاہے‘ڈاکٹریاسمین ..

جمعرات 14 نومبر 2019 16:39

پاکستان میں ذیابیطس کے مرض میں خطرناک حدتک اضافہ ہوچکاہے‘ڈاکٹریاسمین راشد

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے ذیابیطس سے بچاؤاورعلاج معالجے کے حوالے سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں ذیابیطس کے مرض میں خطرناک حدتک اضافہ ہوچکاہے۔ انہوں ... مزید

محکمہ صحت فیصل ۱ٓباد کے زیر اہتمام شوگر کے عالمی دن کے حوالے سے واک

جمعرات 14 نومبر 2019 15:36

محکمہ صحت فیصل ۱ٓباد کے زیر اہتمام شوگر کے عالمی دن کے حوالے سے واک

جمعرات کے روزمحکمہ صحت فیصل ۱ٓباد کے زیر اہتمام شوگر کے عالمی دن کے حوالے سے واک کا انعقادکیا گیا جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر فیصل ۱ٓباد محمد علی نے کی جبکہ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر آصف شہزاد،ڈی ... مزید

پاکستان میں 20ملین سے زائد افراد ذیابیطس کا شکار!

جمعرات 14 نومبر 2019 13:33

پاکستان میں 20ملین سے زائد افراد ذیابیطس کا شکار!

ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر بین الاقوامی ذیابیطس فیڈریشن نے نئے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں جو پوری دنیا میں ذیابیطس کے پھیلاؤ کے خطرناک اعدادوشمار کو ظاہرکرتے ہیں۔آئی ڈی ایف ذیابیطس اٹلس کے ... مزید

ٹونگا میں خسرے کی وباء میں شدت، تمام سکول بند کرنے کا اعلان

جمعرات 14 نومبر 2019 12:52

ٹونگا میں خسرے کی وباء میں شدت، تمام سکول بند کرنے کا اعلان

ٹونگا میں خسرے کی وباء کی روک تھام کے لئے تمام سرکاری پرائمری سکولوں اور کنڈرگارٹنز کو بند کر دیا گیا ہے ۔وزیر تعلیم سیاوسی سوویلینی نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ ملک میں خسرے کے 200 کیسز کی تصدیق ہوئی ... مزید

عطائیوں کے خلاف اپریشن تیز کرکے شہریوں کو ناقص اور زائد المعیار ادویات ..

بدھ 13 نومبر 2019 18:34

عطائیوں کے خلاف اپریشن تیز کرکے شہریوں کو ناقص اور زائد المعیار ادویات سے محفوظ رکھا جائے

ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے بتایا ہے کہ ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے تحت اجلاس میں مجموئی طور پر07 کیسز کی سماعت کی گئی، ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ نے جعلی ، بغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے اور بغیر ... مزید

ٹریفک پولیس کی سموگ سے آگاہی مہم جاری ‘ڈی ایس پی تاثیر احمد ڈار نے ..

بدھ 13 نومبر 2019 17:13

ٹریفک پولیس کی سموگ سے آگاہی مہم جاری ‘ڈی ایس پی تاثیر احمد ڈار نے شہریوں میں پمفلٹس اور ماسک تقسیم کئے

ٹریفک پولیس قصور کی سموگ سے آگاہی اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے مہم جاری ‘ڈی ایس پی ٹریفک قصور تاثیر احمد ڈار نے شہر کی مختلف شاہراہوں پر شہریوں میں فیس ماسک اور پمفلٹس تقسیم کئے ۔ اس موقع پر انکے ... مزید

وراثت میں جائیداد کے ساتھ شوگر کی بیماری لینے والے زیادہ احتیاط برتیں ..

بدھ 13 نومبر 2019 17:00

وراثت میں جائیداد کے ساتھ شوگر کی بیماری لینے والے زیادہ احتیاط برتیں ، پرنسپل پی جی ایم آئی

وراثت میں جائیداد کے ساتھ شوگر کی بیماری بھی حصے میں آ جاتی ہے جن خاندانوں میں ذیابیطس کا مرض ہو اُن کے بچوں کو احتیاطی تدابیر پر زیادہ سختی سے عمل کرنے کی ضرورت ہے ا بد قسمتی سے فاسٹ فوڈ کا استعمال ... مزید

سموگ کے خطرہ کے پیش نظر عوامی آگاہی کے لئے جامع حکمت عملی مرتب

بدھ 13 نومبر 2019 17:00

سموگ کے خطرہ کے پیش نظر عوامی آگاہی کے لئے جامع حکمت عملی مرتب

رواں ماہ میں سموگ کے خدشات کے پیش نظر عوامی آگاہی کے لئے جامع حکمت عملی مرتب کرلی گئی ہے - سموگ کے انسانی صحت پر ہونے والے اثرات سے بچاؤ کے لئے ضروری ہے کہ بہت زیادہ مشروبات سے اجتناب کیا جائے - جب ... مزید

Records 6946 To 6960 (Total 24906 Records)