Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 466

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مزید12افراد ..

پیر 11 نومبر 2019 15:24

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مزید12افراد میں ڈینگی کی تصدیق

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 12 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد پشاور میں سب سے زیادہ2621 اور خیبر پختونخوا میں مجموعی کیسوں کی تعداد6880 تک پہنچ ... مزید

ڈینگی کے مریضوں کا مصدقہ ڈیٹا حاصل کرنے کیلئے پی سی آر ٹیسٹ کی سہولیات ..

پیر 11 نومبر 2019 14:49

ڈینگی کے مریضوں کا مصدقہ ڈیٹا حاصل کرنے کیلئے پی سی آر ٹیسٹ کی سہولیات میں اضافہ کی ضرورت ہے‘ڈین آئی پی ایچ

ڈینگی کے مریضوں کیلئے ٹیچنگ ہسپتالو ں میں سیروٹائپ پی سی آرٹیسٹ کی سہولیات کو مزید بہتر بنانے اور ان میں اضافہ کرنے کیلئے حکومت تمام ممکن اقدامات کرے گی - ٹیچنگ ہسپتالوں کے شعبہ پتھالوجی کے ماہرین ... مزید

ملک بھر میں ذیا بیطس کا عالمی دن جمعرات کو منایا جائے گا

پیر 11 نومبر 2019 14:27

ملک بھر میں ذیا بیطس کا عالمی دن جمعرات کو منایا جائے گا

فیصل آباد ڈویژن سمیت ملک بھر میں ذیا بیطس کا عالمی دن 14نومبر بروزجمعرات کو بھر پور طریقے سے منایا جائیگاجبکہ اس موقع پر عالمی ادارہ صحت ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن، وزارت صحت ، محکمہ صحت پنجاب ... مزید

موسیقی، رقص و سماجی مصروفیات انسانی ذہن کے لیے مفید ہیں،عالمی ادارہ ..

پیر 11 نومبر 2019 14:22

موسیقی، رقص و سماجی مصروفیات انسانی ذہن کے لیے مفید ہیں،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے ایک نئے مطالعے کے بعد بتایا ہے کہ موسیقی، رقص، عجائب گھر جانا وغیرہ انسان کی جسمانی و ذہنی صحت کے لیے مفید ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے کوپن ہیگن میں علاقائی دفتر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ... مزید

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن اور پریونیشن اینڈ کنٹرول پروگرام فار ڈینگی کا ..

ہفتہ 9 نومبر 2019 16:28

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن اور پریونیشن اینڈ کنٹرول پروگرام فار ڈینگی کا مشترکہ اجلاس

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن اور پریونیشن اینڈ کنٹرول پروگرام فار ڈینگیسندھ کا ڈینگی سے بچا او رکنٹرول کے حوالے سے ایک مشترکہ اجلاس میں جس میں ماہرین نے ڈینگی کی موجودہ صورتحال اور اس سے نمٹنے کیلئے لائحہ ... مزید

سعید ایجوکیشنل اینڈ ہیلتھ ٹرسٹ کے زیراہتمام فری آئی کیمپ کا انعقاد

ہفتہ 9 نومبر 2019 15:06

سعید ایجوکیشنل اینڈ ہیلتھ ٹرسٹ کے زیراہتمام فری آئی کیمپ کا انعقاد

سعید ایجوکیشنل اینڈ ہیلتھ ٹرسٹ پاکستان کے زیر اہتمام الخدمت فائونڈیشن کے اشتراک سے سیٹلائٹ ٹائون میں فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں مریضوں کی آنکھوں کے چیک اپ کے ساتھ آپریشنز کیے ... مزید

پیدائش کے پہلے گھنٹے میں بچے کے لیے ماں کا دودھ انتہائی ضروری ہے، ڈاکٹر ..

ہفتہ 9 نومبر 2019 13:35

پیدائش کے پہلے گھنٹے میں بچے کے لیے ماں کا دودھ انتہائی ضروری ہے، ڈاکٹر مظہراقبال

ڈسٹرکٹ عمر کوٹ میں ایکسیلیریٹڈایکشن پلان فار اسٹنٹنگ اینڈ میل نیوٹریشن، سندھ کے تحت خصوصی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ، ڈپٹی کمشنر آفس میں ہونے والی میٹنگ بنام” ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی فار نیوٹریشن“ ... مزید

جہلم میں تین روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد

جمعہ 8 نومبر 2019 20:29

جہلم میں تین روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد

جہلم میں تین روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد کی آنکھوں مفت کا معائنہ اوراپریشن کیے گئے تفصیلات کے مطابق عبدالرزاق ویلفئیر ٹرسٹ اور بین الاقوامی فلاحی ادارے مسلم ہینڈز کے ... مزید

حجامہ سے ہی سرائسسز کا علاج ممکن ہے‘حکماء

جمعہ 8 نومبر 2019 17:29

حجامہ سے ہی سرائسسز کا علاج ممکن ہے‘حکماء

سرائسسزایک دائمی جلد ی سوزش کی بیماری ہے۔ دنیا بھر میں 12کروڑ25لاکھ افراد اب تک اس بیماری میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ پاکستان حجامہ کپنگ ایسوسی ایشن کی سروے رپورٹ کے مطابق تقریباً3ہزار سرائسسز مریضوں کے ... مزید

ڈپٹی کمشنر کاکریانہ سٹوروں پرڈرگز کی فروخت پر اظہار برہمی

جمعہ 8 نومبر 2019 17:06

ڈپٹی کمشنر کاکریانہ سٹوروں پرڈرگز کی فروخت پر اظہار برہمی

ڈپٹی کمشنر آسیہ گل نے میڈیکل سٹوروں پر حفظان ِصحت کے منافی ماحول کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈرگ انسپکٹرزاورمحکمہ صحت کو ایسے میڈیکل سٹورزکو سیل کرنے کاحکم دے دیا، وہ اپنے دفتر میں ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول ... مزید

صوبے کے تمام اسپتالوں میں اینٹی ریبیز ویکسین موجود ہے، ڈاکٹر عذراپیچوہو

جمعہ 8 نومبر 2019 16:56

صوبے کے تمام اسپتالوں میں اینٹی ریبیز ویکسین موجود ہے، ڈاکٹر عذراپیچوہو

صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے دعوی کیا ہے کہ صوبے کے تمام اسپتالوں میں کتے کے کاٹے کی ویکسین وافر مقدار میں موجود ہے۔جامعہ کراچی کے ڈاکٹر پنجوانی سینٹر میں قدرتی ذرائع سے حاصل ہونے والی ... مزید

نوکوٹ: اسکولوں میں 18نومبر سے 12روزہ مفت ٹائیفائیڈ ویکسین مہم چلائی جائے ..

جمعہ 8 نومبر 2019 16:41

نوکوٹ: اسکولوں میں 18نومبر سے 12روزہ مفت ٹائیفائیڈ ویکسین مہم چلائی جائے گی

نجی و سرکاری اسکولوں میں 18نومبر سے 12روزہ مفت ٹائیفائیڈ ویکسین مہم 9سے 15سال کے 17 ہزار بچوں کو انجکشن لگائے جائیں گے 24 گشتی اور 4 مستقل ٹیموں تشکیل دیں گئیں شعوری پروگرام میں محکمہ صحت کے ڈاکٹر ز اور ... مزید

ضلع سرگودہا میں ڈینگی کیسز کے تمام مریض صحت یاب ہوگئے، ڈپٹی کمشنر

جمعہ 8 نومبر 2019 16:33

ضلع سرگودہا میں ڈینگی کیسز کے تمام مریض صحت یاب ہوگئے، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر آسیہ گل نے کہا ہے کہ اداروں کے مشترکہ اور مربوط تعاون سے ڈینگی کو کنٹرول کرنے میں مدد ملی ہے تاہم اس موذی لاروا کی سو فیصد تلفی اور خاتمہ تک ادارے اپنے اندر سستی وکاہلی پر زیرو ٹالرینس ... مزید

راولپنڈی میں ڈینگی بخار سے مزید 9 شہری جاں بحق ، جاں بحق افراد کی تعداد ..

جمعہ 8 نومبر 2019 16:12

راولپنڈی میں ڈینگی بخار سے مزید 9 شہری جاں بحق ، جاں بحق افراد کی تعداد 77 ہوگئی

راولپنڈی میں ڈینگی بخار سے مزید 9 شہری جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 77 ہوگئی ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ڈینگی بخار سے 75 شہری سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج جاں ... مزید

سموگ کامناسب وقت پر علاج نہ کیا جائے تو بینائی متاثر ہونے کا خدشہ ہوسکتا ..

جمعہ 8 نومبر 2019 16:01

سموگ کامناسب وقت پر علاج نہ کیا جائے تو بینائی متاثر ہونے کا خدشہ ہوسکتا ہے،ڈاکٹرفرحان علی

ایم ایس ٹی ایچ کیوہسپتال کاہنہ ڈاکٹرفرحان علی نے کہا ہے کہ عام دھند میں جب دھوئیں اور کیمیکلز کی آمیزش ہوتی ہے تو اسے سموگ کہتے ہیں، اس کی ابتدائی علامات آنکھوں میں سرخی ، پانی کا آنا، خارش اور ... مزید

Records 6976 To 6990 (Total 24906 Records)